Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
رانا ثنااللہ نے بغضی اینکرز کی چھترول کردی۔
95,367 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)
8 Yorum

Bhatti ka muh dekhne wala tha 😂

اب ایسی باتیں کرنے کا۔کوئی فائدہ نہی،سیدھی سی بات ہے کہ اگر ن لیگ کو اپنی عزت نفس پیاری ہے تو حامد میر @HamidMirPAK جیسے کنجروں کا بائیکاٹ کیا جائے۔۔

شہزاد اقبال فرما رہا ہے کہ ن کے آفیشل ہینڈل سے بھی ان پر تنقید ہوئی.. خود یہ نیوز چینلوں پر بیٹھ کر صبح شام تنقید کریں لوگوں کو چور ڈاکو کے القابات سے نوازیں وہ ٹھیک لیکن ان کے پراپیگندے پر تنقید کرنا ناجائیز اور حرام ہے..

@TN25043246 رانا ثناء اللہ صاحب بالکل درست فرما رھے ھیں !!! وڑائچ صاحب کوئی قابل تعریف اور دلیرانہ بات نہیں کر رھے! بلکہ؟ تجاھل عارفانہ سے کام لے رھے ھیں !!! اور بلی کو دیکھ کر کبوتر کی طرح آنکھیں بند کر رھے ھیں! حالانکہ جانتے ھیں؟ ان میں سے 95 فیصد؟ سرے سے صحافی ھی نہیں! کچرا ھیں!

ایک چیز جع رانا صاحب نے زبردست کی وہ سہیل وڑائچ کے علاوہ کسی کے منہ پر تھوکا تک نہیں۔ لیکن رانا صاحب کو بہودہ زبان کی نشاندھی کے ساتھ غلط رپورٹنگ اور پروپگینڈہ اور غلط تاثر قائم کرنے کا ذکر کرنا چاہیے تھا۔

رانا کو حامد میر کا نام لینا چاہیے تھا کہ جب اسحاق ڈار سے بات کو فون پر لیا تو اس نے کہا کہ اب کلمہ پڑھ کر جھوٹ بولیں گے اور ارشاد بھٹی کا نام لینا چاہیے تھا اس کے بعد شہزاد ان کے نام لینے چاہیے تھے

@HanifKh57816785 رانا جی کمال کر دیتا جی

@pmln_org یقیناً رانا ثنا اللہ خان ایک تدبُّرمحبت عزت معاملہ فہمی لیڈر اور برداشت کا نام ہے ۔۔ رانا صاحب دل جان آپ پہ قربان

