Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

راولپنڈی اسٹیڈیم کے باہر لوگوں کے جذبات مکمل وڈیو👇

148,983 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)

9 Kommentare

Profilbild von Samna Khan
Samna Khanvor 1 Jahr

ابھی ابھی فیصل مسجد کے قریب مزائل گرا اور یہ ہمارے مسجدوں پہ حملہ کر رہے ہیں اور کیا ہم نے میزائل اپنے دیہیج کے لیے رکھے ہوئے ہیں

Profilbild von Travala.com 🏨 ✈️
Travala.com 🏨 ✈️vor 5 Jahren

This one's for the Crypto Whales ⬇️ NEW exclusive & luxurious experiences have been added to Apply today & #TravelUnlikeAnyOther with your favorite cryptocurrency.

Profilbild von Pakistani 804
Pakistani 804vor 1 Jahr

انڈیا سے منہ کالا کروانے والی فوجی قیادت فوراً نوکریاں سے استعفیٰ دے دیں لوٹنے کیلئے نادرا وغیرہ کے چیئرمین عہدوں پر جاب کریں دفاع کسی بہادر اور دلیر افسر کو دیں 25 کروڑ عوام کے جذبات اور سلامتی سے نہ کھیلیں

Profilbild von 🏏 Dil Dil 804🏏
🏏 Dil Dil 804🏏vor 1 Jahr

مودی جنگی جنون چاہتا ہے کیونکہ الیکشن ارہے ہیں اتنے جیتنا ہے اور پاکستانی اسٹیبلشمنٹ اور حکومت کو بہانہ چاہیے عوام کو قریب کرنے کا تو وہ مودی کے ساتھ مل کر کھیل کھیل رہے ہیں اتنے جدید ہتھیار ٹیکنالوجی ہونے کے باوجود ڈرون پاکستان کے شہری علاقوں میں کس طرح اگئے بہت بڑا سوال ہے

Profilbild von turnover
turnovervor 1 Jahr

💪🏻قوم کو رتی برابر بھی ڈر نہیں لیکن پراپرٹی ڈیلرز اور دو نمبر حکومت کو عمران خان کی رہائی کا بہت خطرہ ہے۔

Profilbild von Rohit Bohra
Rohit Bohravor 1 Jahr

Fools be in your own world. You have no guts n technology to shoot down indian jets. They are not jets they are drones. The drones which are falling are suicide drones. It means after hitting target they will explode. Your govt is fooling Pakistanis.

Profilbild von Obaid Bhat
Obaid Bhatvor 1 Jahr

Fr kya khyl hai @OfficialDGISPR

Profilbild von Shabir Ahmed
Shabir Ahmedvor 1 Jahr

نواز شریف نے اتنے ڈرون اتنے مزائل مروا کے بھی اپنے کو مشہور نہ کر سکوں لعنت تیرے بے

Profilbild von Faisal Abbasi
Faisal Abbasivor 1 Jahr

بھارت کی دراندازی پر پاکستانی عوام غم و غصہ سے تلملا رہے ہیں ۔ بھارت کو جواب دیں گے انشاءاللہ تب تک آپ اپنے گردونواح میں موجود یوتھیوں کو تین چار چپیڑیں کروا سکتے ہیں ۔ یہ بھی مودی کی پیدوار ہیں

Ähnliche Videos