Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
کوئی نوازشریف صاحب کو بتائے لاہور نوازشریف کے ہاتھ نکل گیا ہے، مکمل وڈیو دیکھیں 👇
309,768 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)
7 Kommentare

Naseem Awanvor 2 Jahren
این اے 102 فیصل آباد عابد شرلی اور رانا ثنا کی نیندیں حرام

CRYPTO ATLAS 🎴vor 2 Jahren
لاہور نہیں پورا پاکستان نواز زرداری کے ہاتھ سے نکل گیا ہے

Javeria Sultanvor 2 Jahren
کوئ کمپنی کو بھی جاکربتاۓ

اویس صدیقیvor 2 Jahren
پورا پاکستان پاگل ہے ہان ہم پاگل ہیں ہر اصلی نسلی پاکستانی پاگل ہے ✌

Irfan Akbarvor 2 Jahren
نواز شریف کو لوز موشنز کی خبریں آ رہی ہیں

Janet جنّتWherrich وڑائچvor 2 Jahren
واہ واہ پورا دو سو بندہ ہوتے لاہور سے نکلا۔ کمال نہیں ہو گئی۔ 😂😂😂😂😂😂

AQvor 2 Jahren
@aminshergoraya پی ٹی آئی کی کامیاب عوامی ریلیاں دیکھ کر میاں صاحب نے “دم والی” بوتل نہ ملنے پر اپنے ملازم کی راحت والی پٹائی کر دی ذرائع
