Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
راولپنڈی الیکشن کمیشن کے باہرپولیس نےکرفیو لگایاہواتھا۔ہرطرفبخوف وہراس کامنظرتھا۔سینکڑوں کی تعداد میں مسلح پولیس تھی۔ہر طرف سے سڑکیں بند تھیں۔آخرکار فیاض چوہان نے بلی کے گلے میں گھنٹی باندھی۔ناکے توڑ کر نمودار ہوئے اور نعرہ مستانہ لگایاپھر ایک گھنٹے میں سینکڑوں کارکنان جمع ہو گئے
227,184 просмотров • 3 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 11

@Fayazchohanpti تھپڑ اور جوتے پڑے بھول گئے

Port Of Los Angeles Warns 'Difficult Decisions' Ahead As Shipments From China Cease

@Fayazchohanpti الیکشن کمیشن والے خوش قسمت ہیں کہ صرف سیکنکڑوں کارکنان ہی جمع ہوئے ورنہ فیاض یوہان تو لالھوں کارکن جنع کرنے کا ماسٹر ہے..

@Fayazchohanpti اس سے زیادہ لوگ تو آجکل لاھور بشیر دارلماھی"پر مچھلی خرید رھے ھوتے ھیں

@Fayazchohanpti میں آج 12 بجے سے الیکشن کمیشن کے باہر موجود تھا ایک ایک فرد میری نظروں کے سامنے آیا پر جس بہادری سے چوہان میدان میں آیا کوئی نہیں آیا سب سےپہلے موجود تھا باقی لوگ ان کو دیکھ کر ہوشیاری پکڑتے ہوئے الیکشن کمیشن پہنچے آپ کو سلام فیاض چوہان ✌️✌️

@Fayazchohanpti کرفیو میں ایسے مجرے کرنے کی اجازت ہے؟ کہاں جماعت اسلامی اور کہاں پو ٹی آئی دنیا میں ہی آپ کو عذاب دے دیا گیا ہے

@Fayazchohanpti یہ ٹوٹل 6 بندے ھیں اور تم نے فتح نامہ بھی لکھ دیا ھے۔

@Fayazchohanpti جماعتیہ اپنا رنگ نہیں بدلتا اور منافقت توبہ توبہ ،،،خاضری لگانے کو فرمائشی ویڈیو کلپ الیکشن کمیشن سے کوسوں دور مارکیٹ کے پاس پانچ سات افراد کے ساتھ نعرے بازی

@Fayazchohanpti وہ مرد نہیں جو ڈر جائے حالات کے خونی منظر سے جس دور میں جینا مشکل ہو اُس دور میں جینا لازم ہے ✊

@Fayazchohanpti دن2بجےکوئی پنڈی کا نمائندہ وہاں نہیں تھا الیکشن کمشن مین گیٹ پہ10پولیس سپاہی کھڑے تھےفیاض چوہان اپنے ورکرز کیساتھ نعرے بازی شروع کی پنڈی کے تنظیمی نمائندے اور باقی ماندہ ایم پی اے ایم این اے دیرسےپہنچےجب فیاض چوہان ماحول بناچکاتھا پنڈی کاشیر صرف فیاض چوہان دلیر آدمی اکیلاڈٹارہا

@Fayazchohanpti جتنے بندے یہاں نعرے لگا رہے ہیں اس سے زیادہ تو پی ٹی آئی کے بندوں کے استعفے منظور ہوئے قومی اسمبلی میں۔۔۔ 😂😂😂😂
