Fayaz ul Hassan Chohan's banner
Fayaz ul Hassan Chohan's profile picture

Fayaz ul Hassan Chohan

@Fayazchohanpk511,877 subscribers

Former Minister for Information, Culture, Prisons, Colonies & Spokesperson to Chief Minister & Speaker Provincial Assembly, Government of Punjab.

Shorts

انی دیو۔۔۔بانی تحریک انصاف کو ہسپتال لانے کو کہا ہے قبرستان لے جانے کو نہیں۔۔۔۔!!!!!

184,515 次观看

اللہ پاک اُس شخص،شیطان اور ابلیس کو دنیا و آخرت میں تباہ وبرباد کرے۔۔۔جس نے پاکستان کے معصوم بچوں کو یہ شعورِِ عظیم دیا۔۔۔!!!!

52,836 次观看

ویسے آپس کی بات ہے۔۔۔حکومت کو اِن کی دھمکیوں کو صرفِ نظر نہیں کرنا چاہیے۔کیونکہ۔ہم نے کھاریاں میں کھسروں کو تھانے پر حملہ کرکے اپنے گُرو کو چُھڑاتے ہوئے دیکھا تھا۔۔۔!!!!

41,294 次观看

بانی تحریک انصاف کا بیٹا اپنی بہن اور اپنے دوستوں کے ہمراہ اپنے باپ کی رہائی کے لیے جدوجہد اور تگ و دو کرتے ہوئے۔۔۔۔۔پاکستان میں غریب عوام کے بچوں کو اپنی ناجائز سیاسی خواہشات کا ایندھن بنارہے ہیں۔۔اور۔۔اپنے جائز اور ناجائز بچے بیرونِ ملک شراب خانوں اور پب خان میں شراب و شباب کے مزے لوٹ رہے ہیں۔۔۔میری اطلاع کے مطابق 9 مئی سے لے کر اب تک ہزاروں نوجوانوں کے روزگار اور کاروبار “نک دا کوکا” کی حقیقی غلیظ تحریک کے بھینٹ چڑھ چکے ہیں۔۔۔اب جس جس نے 27 ستمبر کو چونسے چوپنے ہیں وہ بھی اپنی آتما کو شانتی پہنچا لے۔۔۔۔!!!!

19,744 次观看

یہ تیرہ سیکنڈ کی ویڈیو اور اِس میں سیمابیہ طاہر کی پھرتی اور علینہ باجی کو اوکے کرنے کا مخصوص اشارہ اور ساتھ ہی ڈش کرکے انڈے کا علیمہ باجی کے منہ پر براجمان ہو جانا۔۔۔۔مجھے تو یہ سب کچھ پری پلان فالس فلیگ آپریشن لگتا ہے۔۔۔۔!!!! آپ بھی ویڈیو دیکھیں۔۔۔!!!!

Sensitive content

103,469 次观看

اور پھر مودی جی اور اجیت دول جی کیا حال چال ہے۔۔۔کچھ سمجھ آئی۔۔۔ہرا سمندر گوبھی چُندر بول میری مچھلی کتنا پانی۔۔حرام کے پِلّوں تم چلے تھے آپریشن سندور 2 کے ذریعے پاکستان کو غیر مستحکم کرنے۔۔اور سپورٹ کرو بی ایل اے کو،اور سرمایہ کاری کرو “نک دا کوکا” کی تحریک اور قیدی نمبر 420 کو، اور سرپرستی کرو افغان طالبان کی، اور سر پر چڑھاؤ مولوی فضل الرحمن کو۔۔۔۔!!!! انشاء اللہ تمہارا آپریشن سندور 2 اُدھر ہی واڑ دیا جائے گا جہاں سے تم اِس دُنیا میں آئے تھے۔۔۔۔!!!! تم سمجھتے تھے کہ پاکستان والے سادھے اور سادھو ہیں۔۔۔وہ دُھریندر 1 اور دُھریندر2 فلموں میں پاکستان کو توڑنے والے تمہارے عمل اور بیانیے کو آرام اور ٹھنڈے پیٹوں تسلیم کر کے اپنے سر جھکا کر تمہاری ذلالتوں اور دلالتوں کو اکیس توپوں کی سلامی پیش کریں گے۔۔۔تو حاضر خدمت ہے آپریشن کاکروچ ۔۔۔اِس آپریشن کے ذریعے پنجاب سے لے کر آسام تک ایک سو پچاس کروڑ ہندوستانی مودی،راج ناتھ،جے شنکر،امیت شاہ اور اجیت دول اور ہندوتوا سرکار کے لیے ہندوستان کو نفرت کا تندور بنا دیں گے۔۔…!!!!! ابتدائے عشق ہے روتا ہے کیا۔۔آگے آگے دیکھیے اب ہوتا ہے کیا۔۔۔مادر پدر اور فادر پدر ہندوتوا سرکار۔۔!! Major Gaurav Arya (Retd) ZeeTV NDTV India Arnab Goswami Satire

17,278 次观看

جی اوئے خولہ چوہدری بالکل ٹھیک کہا۔۔۔لیکن پھسلنے والے نہیں۔۔۔منہ کے بل گرنے والے۔۔۔گٹروں اور گندی نالیوں میں اور بلندی سے زمین پر۔۔۔۔!!!!

50,347 次观看

مڈل کلاس گھرانے سے تعلق رکھنے والے ایک دیندار سکول ٹیچر کے بیٹے ،40 سال کی عمر میں مسجد نبوی میں بیٹھ کر قرآن پاک حفظ کرنے کا اعزاز رکھنے والےاور اُمتِ مسلمہ کے حقیقی عظیم ہیرو ۔۔۔۔ کا ایک ایک لفظ دنیا جہان کے سب سے قیمتی ہیرے جواہرات اور سونا چاندی سے مہنگا اور قیمتی ہے۔۔الفاظ تو الفاظ جو انداز ہے وہ سلطان صلاح الدین ایوبی،سلطان محمود غزنوی، محمد بن قاسم،طارق ابن زیاد اور نور الدین زنگی کی یاد تازہ کر دیتا ہے۔۔!!! یہ سوشل میڈیائی ہیرو نہیں یہ میدان کا ہیرو اور کردار کا ہیرو ہے۔ ایسے مردِ میدان اور شیر کو گیدڑوں اور لگڑ بگڑوں کا کوئی گروہ مات نہیں دے سکتا۔۔۔!!! اللہ پاک کی ذات اِسے زندگی دے اور عزت و مرتبت کی بلندیوں پر فائز کرے۔۔۔!!!!

86,728 次观看

بلا عنوان۔۔۔۔۔!!!!!

بلا عنوان۔۔۔۔۔!!!!!

33,365 次观看

امید وار پی پی 18 اور چیرمین عمران خان کے میڈیا ایڈوائزر فیاض الحسن چوہان اپنی ٹیم کے ہمراہ موٹروے ٹول پلازہ پر اپنے قائد کا استعمال کرنے کے لیے موجود۔۔!!!!!

115,912 次观看

برطانیہ میں مسجد کو آگ لگانے کا مسلسل یہ دوسرا واقعہ ہے۔۔۔۔ مجھے اُمید ہے کہ اُمتِ مسلمہ کے عظیم قائد Imran Khan ,حق سچ اور ظلم کے خلاف آواز بلند کرنے کے دعویدار Imran Riaz Khan , Sabir Shakir ,Dr. Shahbaz GiLL , Moeed Pirzada ,Aftab Iqbal اِس ظلم جبر بربریت اور مسلمانوں کے خلاف نفرت کے خلاف ایکس اکاؤنٹ پر ٹویٹ اور یو ٹیوب پر وی لاگ کرکے ایک سچے اور سُچے مسلمان اور انسانیت کے علمبردار انسان ہونے کا ثبوت دیں گے۔۔۔!!!! اور اگر۔۔۔۔اِس پر اِن تمام افراد کا مذمتی وی لاگ اور ٹویٹ نہ آیا تو سمجھ جانا۔۔۔۔۔۔۔۔یہ سب عالمی استعمار کے چند ڈالرز اور مفادات کے لیے تھرکنے اور ڈانس کرنے والے کتورے ہیں۔۔۔۔!!!! پوری پاکستانی قوم اب انتظار کرے۔۔۔دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا۔۔۔۔!!!!

39,506 次观看

عقاب کی اُڑان کا آغاز۔۔۔!!! تندی بادِ مخالف کو چیرتے ہوئے جہانگیر ترین اور علیم خان کی قیادت میں استحکامِ پاکستان پارٹی کا پہلا کامیاب وکامران جلسہ۔۔۔!!!! استحکامِ پاکستان پارٹی۔۔۔۔پاکستان کی تعمیر وترقی اور استحکام کی ضامن۔۔۔۔!!!!

66,514 次观看

افسوس اُن غنچوں پر جو بِن کھلے مرجھا گئے۔۔!!! کہتے تھے اسی فیصد عوام ہمارے ساتھ ہے۔۔!!!! 26 نومبر کی برسی پورے ملک سے دو ہزار بندہ اکٹھا نہیں ہو سکا۔۔۔۔!!!!! لبھو لبھو کتھے گئی۔۔۔۔پاپولیریٹی وڑ گئی۔۔۔۔!!!

11,073 次观看

Videos

Fayazchohanpk's profile picture

یار ویسے بڑے بڑے نوٹنکی،نوسرباز اور مداری دیکھے۔۔لیکن۔۔اِن یوتھیوں کا اپنا ہی لیول ہے۔یہ یوتھیا اپنے چند ڈالرز کمانے کی خاطر عوام سے اپیل کررہا ہے کہ پچاس سینٹی گریڈ کی گرمی میں چند منٹ بیٹھ کر محسوس کریں کہ۔۔اُمتِ مُسلمہ کا عظیم قائد آپ کے لیے کیا قربانی دے رہا ہے۔۔۔۔!!! پہلی بات یہ کہ وہ ماں کا لاڈلہ جیل میں اپنی بیرک میں اے سی کولر میں روزانہ پانچ ہزار کی برف ڈلوا کر سارا دن مری اور گلیات والی ٹھنڈی ہواؤں کے مزے لے رہا ہے۔۔۔لیکن۔۔۔ایک لمحے کے لیے اِس نوسرباز یوتھیے کی بات مان بھی لیں۔۔تو۔۔پھر جنابِ والا۔۔۔عوام کو صرف پچاس سینٹی گریڈ کی گرمی کے تجربات ہی نہ کرواؤ۔۔۔عوام کو پھر دیسی انڈے،دیسی مرغی،دیسی گھی،دیسی بکرے کا گوشت،دیسی مکھن،آم اور لسہوڑوں کے اچار،دودھ دہی کی لسی،چیا سیڈ، پمپکن سیڈ،اخروٹ،بادام،پستہ،دیسی گھی میں بنےآلو گوشت کا سالن،دیسی گھی میں بنے دیسی مرغے کی ڈش، دیسی گھی کے پراٹھے، دیسی مرغی کا سوپ اور اِس طرح کے بیسیوں انواع و اقسام کے پکوان بھی ایک دن یا کچھ دنوں کے لیے بھی کھلوائے جائیں۔۔۔تاکہ عوام کو پتا چلے کہ اُمتِ مسلمہ کا عظیم نوسر باز عوام کے لیے کیا کیا قربانیاں دے رہا ہے۔۔۔۔؟؟؟؟؟ پاکستان کی چھبیس کروڑ عوام کو پتہ چلے کہ وہ غذائیں،پکوان، پھل، ڈرائی فروٹ اور سہولیات جو ایک کھاتے پیتے گھرانے کے آزاد انسان کو مہیا نہیں ہوتی۔۔۔وہ اِس “عظیم انسان” کو جیل کے اندر مہیا ہیں۔۔۔۔۔صرف اور صرف عوام کی خاطر۔۔۔۔!!!!

Fayaz ul Hassan Chohan

123,846 次观看 • 3 个月前

بیوی بچے بیاہنے کے بعد۔۔۔مطمئن بے غیرت۔۔۔اپنی موج مستی میں۔۔۔۔!!!!
0:26

Sensitive content

This media may contain sensitive content.

Fayazchohanpk's profile picture

اور پھر مودی جی اور اجیت دول جی کیا حال چال ہے۔۔۔کچھ سمجھ آئی۔۔۔ہرا سمندر گوبھی چُندر بول میری مچھلی کتنا پانی۔۔حرام کے پِلّوں تم چلے تھے آپریشن سندور 2 کے ذریعے پاکستان کو غیر مستحکم کرنے۔۔اور سپورٹ کرو بی ایل اے کو،اور سرمایہ کاری کرو “نک دا کوکا” کی تحریک اور قیدی نمبر 420 کو، اور سرپرستی کرو افغان طالبان کی، اور سر پر چڑھاؤ مولوی فضل الرحمن کو۔۔۔۔!!!! انشاء اللہ تمہارا آپریشن سندور 2 اُدھر ہی واڑ دیا جائے گا جہاں سے تم اِس دُنیا میں آئے تھے۔۔۔۔!!!! تم سمجھتے تھے کہ پاکستان والے سادھے اور سادھو ہیں۔۔۔وہ دُھریندر 1 اور دُھریندر2 فلموں میں پاکستان کو توڑنے والے تمہارے عمل اور بیانیے کو آرام اور ٹھنڈے پیٹوں تسلیم کر کے اپنے سر جھکا کر تمہاری ذلالتوں اور دلالتوں کو اکیس توپوں کی سلامی پیش کریں گے۔۔۔تو حاضر خدمت ہے آپریشن کاکروچ ۔۔۔اِس آپریشن کے ذریعے پنجاب سے لے کر آسام تک ایک سو پچاس کروڑ ہندوستانی مودی،راج ناتھ،جے شنکر،امیت شاہ اور اجیت دول اور ہندوتوا سرکار کے لیے ہندوستان کو نفرت کا تندور بنا دیں گے۔۔…!!!!! ابتدائے عشق ہے روتا ہے کیا۔۔آگے آگے دیکھیے اب ہوتا ہے کیا۔۔۔مادر پدر اور فادر پدر ہندوتوا سرکار۔۔!! Major Gaurav Arya (Retd) ZeeTV NDTV India Arnab Goswami Satire

Fayaz ul Hassan Chohan

17,278 次观看 • 1 个月前