Sensitive content
This media may contain sensitive content.
Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
رجب بٹ نے ایمان کو پہلا طلاق نوٹس بھیج دیا ہے ۔اس طلاق کے نوٹس پر رجب بٹ کے معصوم بچے کے ہاتھوں کی تصویر اپنے باپ سے پوچھ رہی ہے میراکیا قصور تھا ۔۔ یہ تصویر رجب بٹ کا پیچھا کرے گی ۔قصور جسکا بھی ہو مگر اس... show more
420,406 Aufrufe • vor 5 Monaten •via X (Twitter)
0 Kommentare
Keine Kommentare verfügbar
Kommentare vom Original-Post werden hier angezeigt
Ähnliche Videos
3:11
Sensitive content
یہ ویڈیو دیکھنے کے بعد میں اتنا کہونگا مشہور پاکستانی پین وی لاگر رجب بٹ کی بیوی ایمان کے صبر کو سلام ہے جس نے پورے دو سال اس حواس باختہ فیملی کے ساتھ گزارے ۔۔ رجب بٹ اپنی بیوی ایمان کو زلیل کرتے ہوے نیچے ادھر لے اتا ہے جہاں اسکی ماں بہن اور کمیرامین شوٹنگ کیلے پہلے سے تیار کھڑاہوتا ہے رجب بٹ کی بیوی اور بہن رجب کو ڈانٹ رہے ہیں ۔ رجب کی ماں رجب کو ڈانٹ رہی ہے لڑای جھگڑے اپنے کمرے تک رکھو ۔۔ مگر مجال ہے ماں اور بہن کو جنہوں نے کمیرا بند کرایا ہو۔۔ بیچاری ایمان کمیرا دیکھ کر منہ پر بار بار ہاتھ رکھ لیتی چہرہ چھاپنے کی کوشش کرتی رہی ۔۔ رجب فیملی کو تو Content مل رہا تھا انہیں ڈالر دیکھای دے رہے تھے ۔ مگر ایمان کو پتہ تھا پوری دنیا کے سامنے یہ ویڈیو رکھ کر مجھے ذلیل کیا جارہا ہے ۔۔ شوہر نشیڑی ہو پوری رات لائیو پر مجرے کراتا ہو۔ ہر دوسرے دن کسی دوسری لڑکی کے ساتھ سکینڈل ۔ صبح اٹھ بجے گھر اتا ہو۔ شام سات بجے اٹھ کر باہر چلا جاتا ہو ۔۔ ماں بہن شوہر مجبوری کرے کہ وی لاگ میں سامنے او تم کوئ اسمان سے اتری ہو جب میری بہن اور ماں ا سکتی ہیں کمیرے میں تم کیوں نہی ۔ سوچیں اس لڑکی پر کیا گزرتی ہوگی ۔ اج وہ اپنے بچے کو لیکر علحیدہ ہو گی ۔ اور معاشرہ پھر بھی اسکی بیوی پر تنقید کررہا ہے کہ اسے صلح کر کے گھر واپس انا جانا چاہیے ۔۔ اگر ایمان کو شہرت پیسہ چاہیے ہوتا تو وہ اپنے چھوٹے بچے کو باپ سے علحیدہ کر کے ماں باپ کے گھر نہ جاتی مگر اسے پیسہ نہی اپنا شوہر چاہیے تھا ۔۔ یہ وہ معاشرے کی تلخ سچای ہے جو اس اک کلپ میں سب چہرے عیاں کر گی ۔۔
Saleem Speaks
136,910 Aufrufe • vor 6 Monaten
2:55
Sensitive content
یہ زیشان روکھڑی کی بانہوں میں جھولنے والی لڑکی کا نام زینب یوسف ہے ۔۔۔ جی وہی مشہور ٹک ٹاکر جو اجکل ٹرینڈنگ میں ہے جیسے شوگر ڈیڈی کی تلاش ہے کچھ دن پہلے مسٹر پتلو کے گیم شو میں ہوسٹنگ کر چکی ہے ۔۔ اس کی وجہ شہرت صرف اک کلپ بنا تھا جس میں اس نے کہا تھا مر جاونگی پھوپھو کے بیٹوں سے شادی نہی کرونگی ۔۔ کچھ دن پہلے نیشنل ٹی وی پر بیٹھ کر اس نے لڑکوں کو مشورہ دیا انٹیاں پھنساو اور ان سے گاڑیوں کی بجاے کیش نکلواو ۔ اب اس نے لڑکیوں کو کہا ہے کہ شوگر ڈیڈی رکھو اور خوب ان سے پیسہ نکلواو ۔ اور یہ سب ٹی وی پروگرام میں اس ملک میں بولا جارہا ہے جسکا نام اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے ۔۔ اور اب اس کا یہ کلپ بھی سن لیں جس میں وہ کہ رہی ہے اسے کسی تگڑے بکرے کی تلاش ہے جس کے پاس پیسہ ہو ۔۔ فضا علی اسے اشاروں میں زیشان روکھڑی کا نام بتاتی ہے اس کے بعد یہ اس کے پاس پہنچ جاتی ہے ۔۔ اور ان کا لیونگ ریلیشن اسقدر اگے چل جاتا ہے کہ سوشل میڈیا پر یہ بھی مشہور ہوجاتا ہے کہ دونوں نے شادی کر لی ہے ۔۔ مگر وہ اس کیلے بکرا تھا ۔ مطلب کہ اس عورت کے خیالات دیکھیں اور اس کے حالات دیکھیں ۔۔ اور کبھی یہ لاہور کے شہزاد ڈوگر کا انٹرویو کرنے پہنچ جاتی ہے ۔۔ تو کبھی رجب بٹ کے بگ بردار ملک زمان کا انٹرویو کرنے پہنچ جاتی ہے ۔۔۔ تو کبھی عثمان ورک اور زیشان روکھڑی کے ساتھ ہارس رائیڈنگ کرتی پھر رہی ہوتی ہے ۔ اسے صرف بکروں کی تلاش ہے یا پھر اسے بہترین شوگر ڈیڈی کی تلاش ہے ۔۔ جسکے پاس دولت ہو ۔۔۔ یہ اسکا زاتی فعل ہے وہ جو بھی کرے مگر اس بے حیای کو کھلے عام پرموٹ کرنا اور اس ملک کے نوجوان لڑکے لڑکیوں کو پیغام دینا اپنی زندگی اسان بنانی ہے تو شوگر ڈیڈی اور شوگر ممی ہائیر کرو ۔۔ یہ تو بیغرتی بیشرمی سے بھی اگے کا لیول ہے ۔ ریاست پاکستان سے بس اتنی سی التماس ہے اگر ان ڈیجٹل کھوٹوں کو بند نہی کر سکتے تو پھر اس ملک کے ساتھ اسلامی جمہوریہ پاکستان سے لفظ اسلامی ہٹا کر ساتھ میں 18 + لازمی لکھ دیں ۔۔
Saleem Speaks
217,054 Aufrufe • vor 5 Monaten
2:06
Sensitive content
ہے کوی اتنا خوبصورت ہے کوی ایسے خوبصورت ہاتھوں والا ہے کوی ایسی انکھوں والا ہے کوی ایسے خوبصورت سلکی بالوں والا ۔۔ ایمان سے بتایے گا کیا یہ فیملی وی لاگنگ ہے ۔۔ پھر اپ کہتے ہو میں ان پر تنقید کیوں کرتا ہوں ۔ یہ اک بھای اپنی بہن کے بارے میں کہ رہا ہے ۔یہی فیملی وی لاگرز ہمارے کلچر کو تباہ کر رہے ہیں ۔۔ اجکل راتوں رات سٹار بننا ہو ڈالر کمانے ہو یہ عام ٹرینڈ بن چکا ہے بیوی کے ساتھ جو تنہای میں کیا جاتا ہے اس کی ویڈیو بنا لو اور اسے فینلی وی لاگنگ کا نام دے دو ۔۔ بہن کو دیکھاو اور اس ہنسی مزاق کرو کمیرا سے ریکارڈ کر لو ۔۔ پھر ویوز دیکھو اور ڈالر اتے دیکھو ۔۔ اک شخص نے وعدہ کیا تھا وہ حلال فیملی وی لاگنگ شروع کرے گا اور اپنے ابو کو گاڑی گفٹ کرے گا پوری فیملی نقاب پہن کر ا جاتی تھی ۔۔ تین ماہ لگا رہا چینل ہی موناٹائیز نہی ہوا ۔۔ پھر اک دن کہا کہ وہ اپنی بیوی کا فیس دیکھاے گا اگر اس ویڈیو پر اک لاکھ ویوز ا گے ۔ ویوز اک لاکھ سے اوپر ا گے ۔۔ اس نے پہلے اپنی بیوی کا فیس دیکھایا پھر بہن کا اب جاکر اس نے اپنے ابو کو گاڑی گفٹ کی ہے ۔۔
Saleem Speaks
24,865 Aufrufe • vor 4 Monaten
3:50
Sensitive content
یہ رجب فیملی پوری سائیکو ہے ۔ بیٹا کہتا ہے میری بیوی نے میری ماں کو پرفیوم چور کہا ہے ۔۔ اور طلاق کے بعد تو حد ہی کر دی ۔ رجب اپنی والدہ کو سرپرائز پارٹی دیتا ہے ۔ اسے کار تحفحہ میں دیتا ہے ۔۔ پورے گھر میں ناچ گانا چلتا ہے ۔۔ اس شادی سے دو گھر برباد ہوے اک تو رجب کا دوسرا رجب کی پرانی معشوق زہرہ کا جس نے اپنے شوہر سے خلع لے لی ہے ۔ اور کہا ہے کہ ایمان رجب کا ماضی بن چکی ہے میں اسکاحال ہوں ۔۔ اس فیملی کو زہرہ جیسی ہی بہو چاہیے جو ٹک ٹاک پر ننگ دھڑنگ ڈانس کرے ۔ ایمان ڈوگر اور شیزی اور حیدر کے ساتھ انڈہ ایکسپریس کھیلے ۔ دیکھیے ان پین وی لاگروں کی تازہ ترین اپڈیٹ اور ہو سکے تو اسے لوگوں کا بائیکاٹ کریں ۔۔جنہوں نے اخلاقیات کی دھچیاں اڑا کر بڑے فخر سے کہتے ہیں ہم لمبر ون content creator ہیں ۔۔ تباہ کر کے رکھ دیا ہے ۔
Saleem Speaks
67,126 Aufrufe • vor 5 Monaten
