正在加载视频...

视频加载失败

روس نے طاقتورکھیلونا نکال لیا!خطرناک میزائل کی آزمائش 12 ہزار کلومیٹر رینج! بین البراعظمی میزائل کا تجربہ روسی وزارت دفاع کا میزائل تجربے کی کامیابی کا اعلان

29,798 次观看 • 1 个月前 •via X (Twitter)

1 条评论

کوہ پیما 的头像
کوہ پیما1 个月前

کھیلونا یہ معیار ہے آپکی اردو کا؟؟؟

相关视频

پاکستان کا ابدالی میزائل سسٹم کا کامیاب تجربہ، دشمن بوکھلاہٹ کا شکار بھارت کی گیدڑ بھبکیوں کےجواب میں پاکستان نے دفاعی صلاحیت کا مظاہرہ کر کے دشمن کو باز رہنے کی تنبیہ کی 3 مئی 2025 کو پاکستان نے جنگی مشق انڈس کے تحت ابدالی میزائل سسٹم کے کامیاب تجربہ سے دشمن پر ہیبت طاری کر دی ابدالی میزائل سسٹم زمین سے زمین تک مار کرنے اور 450 کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت کا حامل ہے ابدالی میزائل کے کامیاب تجربے سے پاکستان نے دشمن کے جارحانہ عزائم کو خاک میں ملانے کا دوٹوک پیغام دیا پاکستان نے ابدالی میزائل سسٹم کے کامیاب تجربے سے اپنی دفاعی برتری اور تکنیکی مہارت کو عملی طور پر ثابت کیا ابدالی میزائل کے تجربے کا مقصد افواج کی آپریشنل تیاریوں اور میزائل کے جدید نیوی گیشن سسٹم سمیت اہم تکنیکی پہلوؤں کو اجاگر کرنا تھا عالمی دفاعی ماہرین کے مطابق؛ پاکستان نے اپنے دفاعی نظام کی جانچ سے ہی بھارت کے فالس فلیگ جیسے ہتھکنڈوں کا منہ توڑ جواب دیکراسے خاموش کرادیا پاکستان نے ثابت کر دیا کہ پاک افواج کی عملی تیاری اور تکنیکی مہارت ملکی سلامتی کے تحفظ اور مؤثر دفاعی صلاحیت کے حامل ہیں

Eagle Eye

17,737 次观看 • 4 个月前