Loading video...
Video Failed to Load
روس کا ایک بڑا فوجی اڈا شام میں تھا وہ کل انہوں نے تیزی سے خالی کر دیا تھا اور ایرانی فوج عراق کی طرف نکل گئ تھی جس کے بعد سب فتح ہو گیا
167,912 views • 1 year ago •via X (Twitter)
9 Comments

@realrazidada الحمدوللہ اللہ پاک اس میں سے شامی عوام کے لئے کوئی بہتر حالات پیداکردیں شامی عوام پربہت ظلم ھوا خصوصاََ وہ شامی معصوم بچی اللہ اکبر

روس نے یوکرین کے اصل فائدے کیلئیے شام کی قربانی دے دی کیونکہ جغرافیائی سرحدیں نہیں ملتیں اور یوکرین کو وہ ہضم کرنا چاہتا ہے کریمیا کی طرح، حاصل یہ ہوا کہ دوسروں پہ انحصار کرنے والے حکمران احمق ہوتے ہیں

کوئی بھی کسی کیلئے نہیں لڑتا، امریکی افغانستان سے بھاگ نکلے، روسی پہلے عراق اور اب شام سے بھاگ نکلے۔ ایرانی، پہلے فلسطین ، پھر لبنان اور اب شام سے بھاگ نکلے۔ یہ بات پاکستان میں موجود بہت سی تنظیموں اور لشکروں کو سمجھ لینی چاہئے کہ وہ بہت جلد اپنے بیرونی آقاؤں کیلئے بوجھ بن جائیں گی۔ 🐃🤷♂️🐃 @Dukhtar_B

سقوط بغداد یاد آ گیا جب صدام کے ریپبلیکنز گارڈز تقریبا ڈیڑھ لاکھ کی نفری جدید اسلحہ سے لیس ایسے ہی بھاگ گئی تھی

اور اسرائیل نے اپنے بارڈر کے ساتھ ملحقہ علاقے پر قبضہ کر لیا ہے

ان شاءاللہ اگلی بار عراق۔۔۔۔۔

Welcome to a new civil war and more domination for isreal in the area

پاکستان میں بھی ایک بشار الاسد ہے مینر

پاکستان میں ایک 22 گریڈ کا چنگڑ ہے وہ کہتا تھا شام اور سیریا کی حالت دیکھو اب وہ چنگڑ کہاں ہے
