Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

روس کا دورہ کرنے والا ایک بھارتی ویلاگر خود روسی شہری کے ہاتھوں ٹرول ہو گیا، جس نے طنزیہ انداز میں یہ دکھایا کہ کس طرح “بھارتی جنگی طیارے”، جن میں رافیل بھی شامل تھے، پچھلے سال پاکستان ایئر فورس نے مار گرائے۔ بھارتی قوم پرستوں کے لیے شاید...

31,201 görüntüleme • 7 ay önce •via X (Twitter)

0 Yorum

Yorum bulunmuyor

Orijinal gönderinin yorumları burada görünecek

Benzer Videolar

پاکستان اور بھارت کے مئی کے فوجی تصادم سے متعلق نیا انکشاف سامنے آیا ہے۔ اب پتہ چلا ہے کہ یہ جنگ دراصل 6-0 نہیں بلکہ 8-0 تھی۔ جی ہاں! پاکستان ایئر فورس نے اس لڑائی میں بھارت کے آٹھ جنگی طیارے مار گرائے تھے جن میں چار جدید رافیل، ایک میراج 2000، ایک مگ 29، ایک سخوئی 30 اور ایک ہیرون ڈرون شامل تھا۔ سب سے بڑی بات یہ کہ اس پوری لڑائی کے دوران پاکستان کا کوئی طیارہ نقصان کا شکار نہیں ہوا۔ انڈین ایئر فورس کو مسلسل 48 گھنٹوں تک گراؤنڈ ہونا پڑا، جو مودی سرکار اور بھارتی ملٹری قیادت کے لیے ایک بدترین شرمندگی تھی۔ آج On My Radar Vlog میں فوجی امور کے ماہر تجربہ کا تجزیہ کار ائیر وائس مرا شل شہزاد چوہدری نے ناقبل تردید پیشہ وارانہ معلومات کے زریعے سمجھایا کیسے بھارت کے 8 طیارے زمین بوس ہوئے کیوں بھارتی ائیر فورس کو دن کے لئے عین جنگ کے درمیان گراؤ ند کرنا پڑا اور کیسے رافیل کے ناقابلِ شکست ہونے کا بھارتی پراپیگنڈا پوری طرح زمین بوس ہوگیا۔ یہ معرکہ صرف مشینوں کا نہیں بلکہ پاکستانی پائلٹس کی ٹریننگ، مہارت اور فرسٹ شاٹ کیپبیلٹی کا شاندار ثبوت تھا۔یہ انکشاف بھارتی فضائی برتری کے جھوٹے افسانے کا تابوت ہے۔مزید جاننے کے لیے on my radar Vlog کے یوٹیوب لنک پر کلک کریں اور مکمل وی لاگ دیکھیے

Kamran Khan

38,649 görüntüleme • 11 ay önce

بھارتی صحافی نے دو روز پہلے بھی سوال اٹھایا تھا کہ ڈی جی آئی ایس پی آر اور ائیر وائس مارشل اورنگزیب احمد نے انٹرنیشنل میڈیا کو بریفنگ میں مکمل ثبوت دکھائے ،ریڈار سگنیچر دکھائے اور بتایا کہ ہم نے بھارت کے پانچ جہاز گرائے ہیں(یاد رہے تب تک پانچ ہی گرائے تھے،چھٹا آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص نہیں ہوا تھا) بھارتی صحافی نے اپنی فوج،حکومت اور ائیر فورس سے کہا تھا کہ آپ خاموش کیوں ہیں؟آپ پاکستان کے اس دعویٰ کا جواب کیوں نہیں دے رہے؟؟؟؟ بھارتی صحافی نے اعتراف کیا کہ ان کی حکومت اور فوج کی جانب سے تردید نہ کرنے سے پوری دنیا میں پاکستان کا بیانیہ مانا جارہا ہے کہ ہم نے بھارت کے جہاز گرائے ہیں خیر اب تو کل بھارتی ائیر فورس کے ترجمان نے اعتراف کر لیا ہے کہ ان کے جہاز گرے ہیں لیکن وہ نقصان جنگ کا حصہ تھا بھارتی صحافی نے یہاں تک کہا کہ بھارت میں اس طرح کے سوالات اس لیے نہیں اٹھائے جارہے کہ کہیں سوال اٹھانے والے صحافی قتل ہی نہ کر دیے جائیں، بھارتی صحافی نے اپنے وی لاگ میں ٹیلی گراف کی خبر بھی دکھائی جس میں بھارتی جہاز گرنے کی خبر دی گئی تھی۔ بھارتی صحافی نے اعتراف کیا کہ پاکستان کی جانب سے رافیل گرانے کی وجہ سے رافیل بنانے والی کمپنی کے شئیرز گرے ہیں اور پاکستان نے جو جہاز اور میزائل استعمال کیے،ان کے شئیرز بڑھے ہیں، بھارتی صحافی نے یہ بھی اعتراف کیا کہ بھارت نے 2019 میں اپنے ملک میں جھوٹا دعویٰ کیا اور منجن بیچا کہ انہوں نے پاکستان کا ایف سولہ جہاز گرایا ہے لیکن عالمی سطح پر کوئی ثبوت نہیں دکھا سکے تھے، بھارتی صحافی نے کہا کہ شاید اس بار بھی مودی سرکار کا یہی پلان ہے کہ جھوٹا بیانیہ بناو اور ووٹ بڑھاو لیکن اس بار یہ جھوٹ نہیں بک رہا اور نہ بکے گا۔۔۔۔۔کیونکہ دنیا بدل چکی ہے اور معلومات تک رسائی بہت آسان ہو چکی ہے۔ #ceasefire #IndiaPakistanWar2025 #OperationBunyanulMarsoos

Siddique Jan

100,475 görüntüleme • 1 yıl önce