Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
رونا منع ہے۔۔۔ یہ نیتن یاہو نے شروع کیا تھا۔ اس کا گریبان پکڑیں اور اپنے آبائی ممالک روانہ ہو جائیں
148,076 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)
Комментарии: 11

اسرائیل میں عام عوام نے بہت پرسکون پرارایش زندگی گزاری تھی اب ان کو عزہ کے لوگوں کی تکلیف کا احساس ہوگا.

TIENES MI RESPETO, STARK 🙌 'Pitbull' Cruz tuvo palabras para su contrincante 'Tashiro' Fierro al término de su pelea. ¿Qué dijo? Descúbrelo aquí. 👇 #PitbullCruz #TashiroFierro #Boxeo

سکھ ہو کے مسلمان سے محبت کرنے پر میں اپ کو سلام کرتا ہوں سلامت رہو اپ کے لیے دعا گو ہوں

یہ ویڈیو پری پلان ہے دنیا کو اپنے ساتھ کھڑا کرنے کے لیے کہ ہمارا ساتھ دو ایران ہم پر بہت ظلم کر رہا ہے

یہ staged footage ہے ،ابھی کچھ نہیں ہوا اسرائیل میں، یہ لوگ دگڑ دلّے اسرائیلی ہیں جو جھوٹا پراپوگنڈہ کرنےکے ماہر ہیں

یہ کیمرے کے سامنے ڈرامہ کر رہے ہیں تاکہ دنیا کو انپر ترس آئے

Itne darpok goum maine zindgi mai nhe dekhe

اللّٰہ ان کی نسلوں کو برباد کر دے۔۔۔۔ ایران زندآباد 🇮🇷

Long live Iran 😍

Rona mana hai or ye acting na karain please… Ye behis log GAZA k logo ka sochty tou apni govt ko gardan se pakartay ..jo beech boya hai katain ab pleaseeee

جب غذا فلسطین معصوم عوام کا خون بہا رہا تھا تب ان لوگوں کو احساس نہیں ہو رہا تھا لیکن اب ان لوگوں کو پتہ چل جائے گا کہ تکلیف کیا ہوتی ہے بے گناہ نہتے لوگوں کے اوپر گولیاں چلانا میزائل پھینکنا
