Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
میرے ذرائع کی خبر ہے نیتن یاہو کا بیٹا اغواء کر لیا گیا اس کا فون بھی بند ہے میرے زرائع نے بتایا ہے کہ اس کے ساتھ جو سیکورٹی والے تھے ان کا فون بھی بند ہے نیتن یاہو کا بیٹا اغواء ہو گیا😂😂😂 تحقیقاتی صحافی ڑانا عظیم
120,080 просмотров • 7 месяцев назад •via X (Twitter)
Комментарии: 31

اس دگڑ دگڑ کو جھوٹ بولتے تھوڑی سی شرم بھی نہیں آتی 😂

مجھے لگتا ہے شاید اس کو چلانے والی فوج ہی ہے، تاکہ لوگ گمراہ ہوتے رہیں۔

ناتن یاہو کے دو بیٹے ہیں ایک مسٹر ٹرمپ اور ایک شہباز شریف پتہ نہیں ان دونوں میں سے کون سا اغوا ہوا ہے چھوٹا بیٹا یا بڑا بیٹا

باقی ذرائع یہ بھی کہہ رہے ہیں کہ نیتن یاہو کے بیٹے کو نامعلوم افراد نے اٹھایا اور ڈالے میں ڈال کر لےگئے

اس بندے کو سن کر بندہ انتہائی ڈیپرہشن کی عالم بھی بھی ہنسنا شروع ہوجاتاہے 😂

🤣🤣🤣

جو روم میٹ سحری کے وقت ٹائم پر نہ اٹھے اسکے کان کے قریب یہ لگا دو 😆😁

یہ بہت بڑا بیغرت ہے چھڈو ہے جھوٹا یوٹیوبرز دوران عدم اعتماد بہت منہ پھاڑتا تھا اس کی ہر بات جھوٹ ہوتی ہے

اس کی کوئی خبر بھی سچی نہیں ہوتی 😀😀

انہوں کس پہن*** نے اطلاع دے دتی؟ 😠

رانا صاحب جذبات میں پتہ نہیں کیا کیا کہہ جاتے ہیں بغیر کسی ثبوت اور ریفرنس کے

پاگل دا پتر 🙆🙆

اس کے گھر والے اس کو باندھ کیوں نہیں دیتے؟

اسکے اگلے دانت کوئ توڑ سکتا ھے نہ منہ ہوگا نہ منہ پھاڑ کر ہمیں ازیت دے گا جنگلی سنڈھا

@osinit_4 app ne ye ku nahi batya 🤣🤣🤣

شکر ہے رانا عظیم نے پاکستان توں ہتھ چکیا 🤣

اوووو اینو کوئی روک لو 🤣🤣🤣🤣🤣🤣

Yar kesy kesy log hen qasm say

ہاہاہاہاہاہا

تحقیق پاڑ صحافی!

ایک نمبر بکواسی انسان ہے یہ کتا

@Imran_PTI_786 😂یہ ٹھیک ڑانا عظیم قصائی کی زرائع نے اغوا کیا ہے 😂🤦

یہ صحافت کا چاہت فتح علی خان ہے۔نہ سر نہ سواد ،صرف بکواس۔ بونگیاں 😂🤣🤣🤣

او ڑانا تیرے ذرائع کی ماں کی --------🚫🚫🚫🚫🇵🇰🇵🇰🤭🤭🤭

رمضان میں بھی ان صاحب نے جھوٹ بولنا نہیں چھوڑا 😐

Kal yahoo nae mil raha tha aj uska beta nae mil raha . Dunia mey tension phel gaye hy 😀

😂🤣

انڈیا ہو امریکا اسرائیل ایران ہو یا پاکستان ۔ یو ٹیوبرز کی ایک الگ ہی اپنی دنیا ہے۔ گھر بیٹھے جو دل چاہتا ہی ۔ لائیو آ ۔کر چیخ چیخ کر اگل دیتے ہیں۔ حد تو یہ ہے کہ لوگ ان سب کو سنتے بھی ہیں۔

😂😂😂😂😂

@zafarmalik64 "اگلے چوبیس گھنٹے بہت اہم ہیں"😄

اس کا سافٹ ویئر کچھ دن پہلے اپڈیٹ ہوا لیکن کوئی ایسا وائرس گھس آیا کہ سسٹم پوری طرح چولیں مارنے لگا ہے...😆😆😆😆😆😆
Похожие видео
Sensitive content
جنسی درندے نچن یاہو کی آڈیو لیکس کی اہم کردار عالیہ حمزہ بھی گرفتار۔ زرائع نے دعوہ کیا ہے کہ نچن یاہو نے کہا ہے کہ اسے بھی اڈیالہ جیل میں بند کرو۔ جیسا آدھا گھنٹہ ہر ہفتے پنکی پیرنی کو ملتا ہے ویسے ہی آدھا گھنٹا اس کو بھی میرے ساتھ ملاقات کا دیا جائے😜 جیل نہ ہوا چکلہ ہو گیا۔
سیّد ذادِی
55,716 просмотров • 6 месяцев назад
