Sensitive content
This media may contain sensitive content.
Loading video...
Video Failed to Load
رونگٹے کھڑے کر دینے والا منظر 😱 ایک دیو ہیکل اژدہا رہائشی گلیوں میں دندناتا ہوا نکل آیا۔ اس کی جسامت اور خوفناک چال دیکھ کر اچھے اچھوں کے پسینے چھوٹ گئے۔ ویڈیو کمزور دل والے نہ دیکھیں! 🐍🔥
68,873 views • 7 days ago •via X (Twitter)
0 Comments
No comments available
Comments from the original post will appear here
Related Videos
0:58
Sensitive content
اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد الفاظ جیسے ختم ہو گئے ہوں حکمرانوں کے گھروں میں اے سی چل رہے ہوان گے اور غریب ٹیکس دینے والا ساری ساری رات اپنے بچوں کو ہاتھ سے پنکھا چلا کر ان کی میٹھی نیند سلانے کی کوشش کررہا ہے دل خون کے آنسو روتا ہے باخدا 🥲🥲
sheikh saira sahiba
231,737 views • 1 year ago
0:34
Sensitive content
دلہن کے ایسے ولگر ڈانس پر برات واپس ہی جانی تھی اگلے غیرت مند تھے ہریانہ میں ایک شادی کی تقریب دلہے والوں کی طرف سے ایک بڑے جھگڑے کی وجہ سے اچانک منسوخ کر دی گئی جھگڑا مبینہ طور پر دلہن کے پُرجوش انٹری ڈانس کے دوران شروع ہوا جہاں اس کے ڈانس کے سٹیپس اور حرکتیں اس کے ہونے والے سسرالیوں کو پسند نہیں آئیں رپورٹس کے مطابق دلہن کی آمد کے دوران ڈانس پرفارمنس دیکھ کر سسر اور دلہے کے بڑے بھائی شدید غصے میں آ گئے خاندان نے اس رویے پر سخت ناراضگی کا اظہار کیا جس کے نتیجے میں دونوں طرف سے ہال میں سخت بحث چھڑ گئی معاملہ اتنی جلدی بگڑا کہ دلہے کے گھر والوں نے تمام رسومات منسوخ کر دیں اور شادی بیچ میں ہی چھوڑ کر چلے گئے۔ شادی کی ڈرامائی منسوخی نے مہمانوں کو حیران کر دیا
s0nhri sn0w(ڈاکٹر سوہنی)
319,409 views • 2 months ago
