Loading video...
Video Failed to Load
روٹی دی دوڑ ۔۔ ہمارا بھی دل کرتا تھا سہیل آفریدی کا استقبال کریں اس پہ پھول نچھاور کریں مگر ۔۔ روٹی دی دوڑ 🥹
53,690 views • 3 days ago •via X (Twitter)
27 Comments

اس بھائی کی بات سمجھ آتی ہے ہم روٹی کے لئے دوڑتے دوڑتے قبر میں چلے جائیں گے اور بچے کیا کریں گے؟ اگر تو 25 کروڑ میں سے ظالم کے حمایتی زیادہ تعداد میں ہیں تو پھربہتر ہے خاموش ہوکر بیٹھ جائیں۔ اگر مظلوم زیادہ ہیں تو ایک دوسرے کا ہاتھ پکڑیں سہیل آفریدی یا عمران کیلئے نہیں اپنے لئے!

ایک ایک لفظ میں کڑوا سچ

آخری جملہ۔۔۔۔ "جو کام اللہ نے بندوں کے ذمے لگائے تھے، وہ کام مولویوں نے اللہ کے ذمے ڈال دئے ہیں۔ " 👏👏👏👏

جس قوم میں شعور بیدار ہونا شروع ہو جائے، ظالم حکمران سب سے پہلے مہنگائی کر کے اسے روٹی کی دوڑ میں الجھاتے ہیں، پھر اس کے ضمیر کو بے حسی کی عادت ڈلواتے ہیں، اور جب قوم پھر بھی سوال کرنا نہ چھوڑے تو اس پر ظلم و جبر کا آغاز کر دیتے ہیں۔ آج پاکستان میں یہی کچھ چل رہا ہے

بس اسی لیے عبرت بنا رہی ہے سب کے بچوں کو مار کر یہ رجیم ہوش کے ناخن لو رزق کا وعدہ اللہ نے کیا ہے اتنی داڑھی رکھ کر بھی گمراہ ہو پھر لعنت ہے۔ جابر حکمران کے سامنے کلمہ حق کہنا بھی جہاد ہے ۔ #گولی_کیوں_چلائی

@murshadkhavckj ایک مشہور انسان نے کیا خوب کہا تھا “جس نیت سے ایک طوائف برقعہ پہنتی ہے بلکل اُس ہی نیت سے آجکل کے کچھ مرد داڑھی رکھتے ہیں “

ہوتی نہیں جو قوم حق بات پہ یکجاں یہ مہنگائی ظلم گردی فقط اس کی سزا ہے

@Intl_Mediatior @rizwan_media Faisal Sb ye bat 4 sal sy bar bar keh rahy hei Aur aj halat waqai wohi ho gye hei

😢😢😢

ye europe chala jata tu sakoon ma rehta

آہ🥺

روٹی کیطفکر مسلمان کو نہیں ھوتی

???

Better Waaz by a common man in front of Big Belly Bayaeeman religious scholors.

یار بات کمال کر گیا ہے بندہ!! ✨✨✨👍🏾

100%

Perfectly explained

بھائ کہنا کیا چاہتے ہو؟؟؟؟

@AzmaBokhariPMLN

🥹

سو فیصد درست کہا

100% true 👍

اوئے ہوئے 💔🥲😢

Corrupt military mafia

May Allah help people like them

روزی روٹی صرف ایکُہیُ نشے کی نہین ہوتی ۔ سب کی ہوتی ہے یا کسی کی نہین ہوتی ۔ اگر اپنی روزی روٹی کی فکر ہے تو پہلے ہر اس انسان کی روٹی کے کئے کھڑے ہون جس پر یہ ظالم روزی روٹی اور رزق حلالُ بند کرتے ہین ۔

😭😭😭😭😭😭😭😭😭
Related Videos
Sensitive content
اس اداکار کی اداکاری بھی کمال تھی عسکری ٹاؤٹ اپنا حصہ مانگنے کے کئے بھونک رہا تھا جیسے ہی مالک نے روٹی ڈالی کُتے نے دُم ہلانا شروع کر دی پشتون اس غدار کو کبھی معاف نہیں کریں گے عاصم منیر سے سمجھوتہ کر کے پشتونوں کی شہادتوں کیساتھ غدار نے غداری کی ہے
Waqar khan
178,801 views • 2 years ago
