Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

رپورٹر :خدا سے اپکا جھگڑا کیوں اور کیسے شروع ہوا؟ اور اسکے یچھے کیا راز ہے؟ جاوید اختر:جنت میں فیورٹ فروش نہیں ہے ،کیلا وہاں ملتا نہیں امرود نہیں

87,367 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)

0 Yorum

Yorum bulunmuyor

Orijinal gönderinin yorumları burada görünecek

Benzer Videolar

پاکستان چھوڑکر بھارت منتقل کیوں ہوئی؟ میں کبھی پاکستانی شہری نہیں رہی، سلمیٰ آغا آپ نے پاکستان کے بجائے بھارت کا انتخاب کیوں کیا؟اس سوال کے جواب میں سلمیٰ آغا نے کہا کہ یہ اچھا سوال ہے کیونکہ میں کبھی پاکستانی شہری نہیں رہی، میرا خاندان برطانیہ منتقل ہو گیا تھا اور سب کے پاس برطانوی پاسپورٹ ہیں جبکہ میری والدہ اور نانی دونوں کا تعلق امرتسر بھارت سے تھا۔ معروف اداکارہ نے بتایا کہ میں نے پاکستان میں صرف کام کیا اور وہاں گزارا ہوا وقت میری زندگی کا یادگار حصہ ہے،پاکستان میں میرے بہت سے دوست تھے اور مجھے وہاں کے ٹیکنیشنز، فنکاروں اور ڈراموں سے بھی بے حد محبت ہے، بھارت میں بھی پاکستانی ڈرامے پسند کیے جاتے ہیں اور میرے نزدیک فن کی کوئی سرحد نہیں ہوتی۔ سلمیٰ آغانے واضح کیا کہ میرے پاس بھارتی شہریت بھی نہیں بلکہ میرے پاس بھارتی کارڈ اور برطانوی پاسپورٹ ہے، جس کے ذریعے مجھے بھارت میں رہنے کی اجازت حاصل ہے۔

24 News HD

98,081 görüntüleme • 22 gün önce