Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
رہزن پھر سے بھیس بدل کے دیس میں آئے ہیں !
84,300 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)
7 Yorum

Umar2 yıl önce
مرشد کی خاطر اس #مرشدکے_لے_پہنچو_اڈیالہ_جیل میں شامل ہو جائیں شکریہ

Jamil Hussain2 yıl önce
ہر جگہ پھیلا دیں کیونکہ اس آیت سے بھی منافقین غصہ ہوتے ہیں

Arshia🍂🥀2 yıl önce
وطن سے اُلفت ہے جُرم اپنا، یہ جُرم تا زندگی کریں گے! پاکستان کے سابق وزیراعظم، قومی ہیرو اور پاکستان کے سابق وزیر خارجہ کیساتھ اپنے ہی مُلک میں یہ سلوک اِنتہائی قابلِ مذمت ہے۔ جبر کے واقعات کی لمبی فہرست میں ایک اور اضافہ، ہم نہیں بھولیں گے!

کـــͥـــͫـــͣـــᷜـــــــا مــــــــــــی🇵🇰2 yıl önce
ہائے رے غربت تیرا ستیاناس ظالمو مارو تو نا

Babar Bhatti 🇵🇰2 yıl önce
چور حکومت ۔۔۔

804حیاتِ مریم 💫💫2 yıl önce
@Lalika79 جب پوری مملکت کا دماغ چل گیا ہو تو یہی ہوتا ہے

🅰🅵🅵🅰🆀2 yıl önce
اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں سزا کے خلاف اپیلیں قابلِ سماعت قرار دے دیں، #ป้าบัวผัน #ReleaseImranKhanNow

