正在加载视频...
视频加载失败
رہنما جےیوآئی حافظ حمداللہ کی میڈیا ٹاک
32,784 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)
9 条评论

اسکو کہتے ہیں غیبی مدد جو دشمن کو بھی اپنے آشیانے پر لانے کے لیے مجبور کر دے ۔۔۔سیاست کا سلطان ۔۔۔۔مولانا فضل الرحمان ۔۔۔

ہم کبھی بائیکاٹ نہیں کریں گے ہم نے 180 سیٹس جیتے ہیں ۔۔۔ ہم اپنے حق کیلئے لڑتے رہیں گے

صرف وہ ساتھی فالو کریں جنہیں فالو بیک چاھئے ! @ibrahimsurani @samina_khan_JUI @jamiat_ka_spahi @JaweriaMuh53471 @nabila_zenb_jui @Jamiat_Ka_Dwana @JUI_Karachi123 @JUIPakista01010 @Abdurrahman9601 @shuraim_JUI @FaizanMura67512 #ایوان_نہیں_میدان

@sadaqatkhan_95 سب سے اچھا جملہ اس میں کہ عمران خان کی ہدایت پر مولانا صاحب سے ملاقات کی درخواست کی ہے

No more Jewish agends

@Khalidjandawar Maulana meeting Jewish agenda now

میرا سوال یہ ہے کہ جمیعت جن حلقوں میں ہاری ہے وہاں تو پی ٹی آئی جیتی ہے پھر دھاندلی کے خلاف مل کے احتجاج کیسا؟؟؟

پی ٹی ائی کے ساتھ ایک ساتھ ہونا یہ جماعت کے لیے نقصان دہ ہیں یہ جمیعت کو اس مہم سے پیچھے کرنے کی کوشش ہے کیونکہ اگر دوبارہ الیکشن ہو یا ریف چیکنگ ہو جائے یا فارم 45 کے مطابق فیصلے ہو جائیں تو ان کا بیڑا غرق ہے پھر پیسے دے کر رزلٹ بدلایا گیا پی ٹی ائی پھر پھنس جائے گا

ایوان نہیں میدان میں #
相关视频
Sensitive content
🚨🚨جے یو آئی رہنما حافظ حمداللہ غصے میں آگئے۔۔۔ فی الحال ارادہ نہیں لیکن اگر غصہ آیا تو 16 سالہ لڑکی سے شادی کروں گا
Azaad Urdu
39,983 次观看 • 5 个月前
