Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

رہنما جےیوآئی حافظ حمداللہ کا ویڈیو پیغام

49,986 Aufrufe • vor 3 Jahren •via X (Twitter)

9 Kommentare

Profilbild von عیشاء 💫
عیشاء 💫vor 3 Jahren

@iHafizHamdullah دھماکا ڈسپرین کا تھا یا پینا ڈول کا؟ مکافات عمل دنیا میں ہو جاتا اللہ نے شاید ہدایت کے لئے مہلت دی آپ کو ٹی وی پر جو بکواس کرتے تھے آپ (معزرت بڑے آپ پر آپ کی کرتوت عزت والے نہیں) اللّٰہ سے اور قوم سے معافی مانگیں حق کا ساتھ دیں پھر آپ کی ہم عزت بھی کریں گے

Profilbild von ابابیل
ابابیلvor 3 Jahren

ہمت مردا مدد خدا اللہ تبارک و تعالیٰ جمعیت علمائے اسلام سمیت ہمارے اکابر، علمائے کرام و طلباء کرام کی حفاظت فرمائے۔ آمین ان شاء اللہ حق کی فتح ہوگی۔۔۔ 💔😥✌

Profilbild von Abid Hussain
Abid Hussainvor 3 Jahren

گاڈی کا ٹایر پٹ گیا تھا اس کو تم دھماکے کے شکل دے رہے ہو وہ ڈیزلیانو

Profilbild von Tariq Iqbal
Tariq Iqbalvor 3 Jahren

ابھی ان کو معلوم ہوگیا ہوگا کہ گولی لگنے کے بعد انسان کی اوقات کیسے یاد اجاتی ہے سیاست اپنی جگہ لیکن جس علیظ اور بدترین سیاست کی بنیاد آپ لوگوں نے رکھی ہے اسکے اثرات ہماری انے والی نسلوں پر بہت برے ہونگے اللہ تعالیٰ آپ لوگوں کو توفیق دے

Profilbild von Kamran Jui
Kamran Juivor 3 Jahren

اللہ آپکو جلد از جلد مکمل طور سے شفاء کاملہ عاجلہ مستمرہ عطا فرمائے آمین

Profilbild von Azad Pakistan
Azad Pakistanvor 3 Jahren

Okay, hun aya maza? Aaraam E ? چلو شاباش دودھ میں ہلدی ڈال کر پیو۔

Profilbild von ┈━═☆❣️À𝗱𝓃𝖆𝓃𝕂𝙝𝖆𝓃❣️☆═━┈
┈━═☆❣️À𝗱𝓃𝖆𝓃𝕂𝙝𝖆𝓃❣️☆═━┈vor 3 Jahren

ویلڈن حافظ صاحب ♥

Profilbild von Ahmed Waqar
Ahmed Waqarvor 3 Jahren

اللہ پاک صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین

Profilbild von 🇵🇰🇮🇷🇵🇸Fayaz Mashal🇹🇷🇮🇷🇸🇦
🇵🇰🇮🇷🇵🇸Fayaz Mashal🇹🇷🇮🇷🇸🇦vor 3 Jahren

دھ ماکہ نہیں تھا یقین مانو ہوا نکل گیا ہوگا فضلو رامان سلنڈر کا اور یہ کوئی زخم نہیں میک آپ کیا ہوا ہے اس شخص نے

Ähnliche Videos