Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
ریاست کو ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کے کمبل سے بھی خطرہ ہے۔۔ واہ
190,833 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)
7 Yorum

دنیا کی پانچویں بڑی فوج اور ایٹمی ملک ایک عورت کے کمبل اور کھانے سے ڈر گیا ہے ایسی ریاست کو ڈوب کر مر جانا چاہیے

@MashwaniAzhar سب سے بڑا سکیورٹی تھریٹ تو عوام کے لیے یہ سکیورٹی والے ہیں

کیسا حسین اتفاق ہے! جو نا اہل ہے وہ بھی لندن فلیٹس کی رسیدیں نہیں دے سکا، اور جو اہل کرنے جا رہا ہے وہ بھی لندن فلیٹس کی رسیدیں نہیں دے سکا 🤣

@RiskFactor53 بہت ہی کوئی نیچ انسان ہیں کاکڑ، نواز، حافظ اور فراڈیا

Mahrang Aik Soch Hai, Aik Nazriya Hai Aur Nazriye Se Riyaasat Ko Khouf Ata Hai Qk Riyaasatt Kaa Apna Koi Nazriya Nahi

Lakh di lanat khinzeer ki nasalon py

آزاد بلوچستان کی بنیاد ڈل چکی، عاصم اور پوری آرمی کا باپ بھی آ جائے یہ نفرتیں دلوں سے مٹنے والی نہی ہیں اس دھرنے کے دوران تو اخیر ہو چکی ہے ۔ یہ مظلوم بیچارے اپنے پیاروں کی تلاش میں سرد ترین موسم میں ستائے جا رہےہیں لازمی حساب ہوگا اس ریاست کو خراج ادا کرنا ہوگا رب نہی چھوڑے گا


