Loading video...
Video Failed to Load
ریحان تیرے خون سے انقلاب ائے گا ۔ #JusticeForRehanZeb
65,453 views • 2 years ago •via X (Twitter)
8 Comments

Imran Khan_SA2 years ago
@MaulaJa2022 کب 😭

Naveed Hussain2 years ago
ان شاءاللہ

Aslam Islam2 years ago
چوڑیاں پہن لو

Abid Shah2 years ago
Inshallah

VƗŘǤØ ǤƗŘŁ2 years ago
نعروں سے آگے بڑھکرذمہ داروں کےگریبان پکڑ کر ریاست کوباورکراناضروری ہےکہ کسی بھی فرد کا خون سستا نہیں ۔ اس وقت وحشیوں کی حکمرانی ہے، یہ دورحاضرکےیزیدہیں۔ انکیلئےاسوقت مغرب کی خوشنودی زیادہ عزیز ہے۔ اس بے شرمی،بزدلی،غلامی والی سوچ کیوجہ سے ہم ہجوم اورہمارے دشمن قوم بن چکے ہیں

Zahid Iqbal IK 🇵🇰2 years ago
انشاءاللہ 💞💞💞

Living stone2 years ago
Inshallah

𝐒н𝐎α𝒾𝓑2 years ago
ارشد شریف۔ ذلے شاہ ۔فیصل ۔معظم ان سب کی باری بھی یہی نعرے مارے جاتے تھے پھر دو تین بعد سب نارمل وہی اپنی زندگی میں مگن ہو جاتے تھے اس بار بھی یہی ہو گا یہ قوم چاہتی ہے گھر بیٹھے آزادی مل جائے کوئی معجزہ ہو جائے جو نہیں ہو گا ایک ایک کر کے مرتے رہیں گے 😡
