Loading video...
Video Failed to Load
زبردست پوسٹ مارٹم
303,187 views • 2 years ago •via X (Twitter)
9 Comments

Muhammad Nawaz Khan2 years ago
کیا عمران خان کو حکومت میں آتے ہی رجیم چینج کو پاک اسٹڈیز میں نصاب کے طور پر شامل کرنا چاہیے یا نہیں؟🤔

Nazo2 years ago
ہاتھ میں پکڑانے پر فوکس کریں 😁

کانچ کی گڑیا2 years ago
😂😂بس اب اسکے گھر کے باہر بھی ویگو ڈالہ آنے والا ہوگا

Ranjha2 years ago
انشاءاللہ یہ سارے راز کھلیں گے۔

Ahmed2 years ago
بالکل درست، یہ اصل میں سسٹم کو ٹھیک کرنا ہی نہیں چاہتے، ان کا مقصد صرف لوٹ مار ہے حرام کا پیسہ اکٹھا کرنا ہے اور اسے ملک سے باہر انویسٹ کرنا ہے

SajjadUllahkhan2 years ago
ایسے پوسٹ مارٹمز کے روز ضرورت ہے

Umar FarOoq 🇵🇰2 years ago
اسے اٹھا لو

Zeeshan Ahmed2 years ago
یہ کھل کے بولا ہے اسے اٹھا لو

mariam 🌸2 years ago
اس کو کہتے ہیں اُدھیڑ کے رکھ دینا 😂😂😂
Related Videos
مولانا جمیل، علیم خان کی پریس کانفرنس کا پوسٹ مارٹم کرتے ہوئے۔
Muhammad Arif
27,534 views • 1 year ago
ڈرامہ سیریل "سب دی ماں" کی نئی قسط اور اسکا پوسٹ مارٹم دکھیں
AliZai Vlogs
21,612 views • 10 months ago
