Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
لاہور میں پولیس حراست میں دو خواتین کی پراسرار موت، ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ پر3سینئر ڈاکٹرز کی اہم رائےدیکھئیے۔۔دونوں خواتین کے ایک ساتھ مرنے،ابتدائی پوسٹ مارٹم کا وقت ایک ہی ہونے،ایکسرے نہ ہونےاورایک جیسی رپورٹ آنے اور پولیس کے موقف پرسوالات۔دیکھئیے
110,101 Aufrufe • vor 1 Monat •via X (Twitter)
23 Kommentare

انکا قصور صرف یہ تھا کہ وہ دونوں غریب تھیں ۔ نجانے تین چار گھنٹے میں ان درندوں نے کیا سلوک کیا ہو گا جو اتنی جوان لڑکیاں مر گئی یا مار دی گئیں ۔

انجکشن اور ڈرگز دے کر ریپ کیا ہے

کوئی نشہ وشہ نہیں کرتی تھیں میں اخھی طرح سے جانتا ہوں ان کو میری بستی کی تھیں بس غریب کی قدر کتے سے بھی کم ھے یہاں طاقتور جو چاھے جہاں چاھے جتنے مرضی انسان کچل دے کوئی کچھ بھی ہو کر سکتا

اندھیر نگری

یہ ہے ترقی یافتہ پنجاب اور خاتون وزیر اعظم کی حکمرانی۔ پنجاب پولیس کے خلاف کوئی کاروائی نہیں۔

مورال بلند کرنے کے لیے سب کچھ حلال ہے۔ اوپر بندہ غریب ہو تو مزید سہولت مل جاتی ہے۔ اب سب اچھا ہے۔۔۔۔

دال میں کالا نہیں، پوری دال ہی کالی ہے۔

@MrZainRaza and what happened with that case about the girl who was r/ped in a police station in lahore? pakistani police system needs a serious overhaul

Yaqeenan murder hui hain. is mai to koi shak wali baat nahi.

پھر اب لاہور کو الگ صوبہ بنا دیں ؟؟

Please ask those drs to go read their pharmacology books AGAIN. Both dexa and avil overdose can cause heart & lung complications

مریم نواز کی ریڈ لائن شائد پھٹ گئی ھے؟ جس قوم کے گَدھے حکمران بن جائیں اس معاشرے میں گِدھ کبھی بھوکے نہیں مرتے؟

why you run away in shopping centre when people ask you question. the reason is that you are pak army pimp

junaid safdar k liye 13 arab ka jahaz or punjb k larkon k liye CCD jo kisi k sar me goli thok rhi kisi k taton me 😄😄😄 Wahh tera insaff marym nawaz

لیگیوں کا ایزی لوڈ ختم!؟

اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کہآیا وہ دو خواتین منشیات کی عادی تھیں یا ان کو تھانے میں زبردستی منشیات دی گئی؟

ننگی لیک کی حکومت ہے کچھ بھی ہو سکتا ہے کسی کے ساتھ بھی ہو سکتا ہے بائ

could you please instruct ppp Punjab legal wing to provide legal support to the victims of Punjab and CCD police Gardi. Human rights violations and extra judicial killings in Punjab are on the rise and public are finding themselves helpless in the police state of Punjab.

Keep raising the issue @shazbkhanzdaGEO. Otherwise such tragedies will keep happening again!

@shazbkhanzdaGEO شکریہ آپ نے اس اشو پر بھی بات کرلی آخر ۔ خیر امید ہے روز ہوگی

جیو کا اپنی ساخت بچانے کے لئے ٹوپی ڈرامہ- شاہزیب نے برائے نام خبر پر تجزیہ کر کے وقوعہ پر مٹی ڈال دی

Justice to 😭😭😭

It was good to see that they do not discriminate based on gender. Not a simpistan. Laws should be equal for all. Hope they will conduct a fair investigation and punish the culprits as per the law.
Ähnliche Videos
Sensitive content
ایسے لوگوں کے ویزے اور شناختی کارڈز کینسل ہونے چاہئے سعودی عرب میں عمرہ کی آڑ پر جسم فروشی کے الزام میں ڈی پورٹ ہو کر پاکستان پہنچنے والی تین پاکستانی خواتین کو ایف آئی اے نے ایرپورٹ پر گرفتار کر لیا ،، ابتدائی پوچھ گچھ میں خواتین نے جسم فروشی میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا۔ سعودی پولیس کی طرف سے گرفتاری کے بعد سزا مکمل ہونے پر انہیں پاکستان ڈی پورٹ کیا گیا تھا۔ مقدس سرزمین پر عمرہ کی آڑ میں جا کر خواتین کا جسم فروشی جیسے شرمناک اور گھٹیا دھندے میں ملوث ہونا انتہائی افسوسناک ہے ایسے عناصر نہ صرف حرمین شریفین کی سرزمین کے تقدس کو پامال کرتے ہیں بلکہ پوری قوم کے سر بھی شرم سے جھکا دیتے ہیں۔ پہلے ہی عمرہ کی آڑ میں بھیک مانگنے جیسے واقعات پاکستان کی بدنامی کا سبب بن رہے ہیں،،،
Daim Mubashar
138,712 Aufrufe • vor 6 Monaten
