Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
زبردست پیغام۔۔۔ میاں عباد فاروق کا ساتھ ہم نوجوان دیں گے۔۔۔
21,223 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)
Комментарии: 11

عباد فاروق نے آج لیڈر شپ صحیح طریقے سے کلاس لی ہے ہماری لیڈر شپ نکمی ہے ان لوگوں کی بیغرتی کی وجہ سے عمران خان صاحب کو اتنا عرصہ ہو گیا ہے جیل میں

- Before Dawn

عباد فاروق جیل کی حقیقیتں جھیل کر باہر آیا ہے وہ جانتا ہے اندر کیا حالات ہیں اسکا سچ بولنا بھی بہت سے لوگوں کو گوارا نہیں ہوگا امید ہے کے اسے خاموش نہیں کروایا جائے گا اللہ تعالی تمام بے گناہ اسیران کو جلد رہائی عطا فرمائے آمین

میں اس کی بہت عزت کرتا ہوں اور مجھے ان پر بھروسہ بھی ہے، اس نے اپنا بیٹا کھو دیا جو بالکل فرشتہ لگتا تھا، لیکن ہم ایک عرصے سے ایسی باتیں سنتے آرہے ہیں، ہر وقت یہ سنتے رہتے ہیں کہ خان صاحب باہر آرہے ہیں یا ہم سڑکوں پر تحریک شروع کرنے والے ہیں!

In ki ankhain daikh k kai lagta ga Janoon Josh Kuch kar jany ka jazba Murshad say baypanaha ishq

Powerful message 👍

Shukr Hy kise nain TU worker k Dil ki BAAT ki Allah Bhai ki hifazat farma

اصلی ہیرو ہے یہ

کیا ہی ٹکر کا نوجوان ہے عباد فاروق 🫡

Ghatia🔥✊️ 😎😂

Zabardast
