正在加载视频...
视频加载失败
زندگی اور کچھ نہیں بس اپنے سے کمزور کا خیال رکھنے کا نام ہے۔۔۔ یہی زندگی ہے !
6 条评论

Javeria Sultan2 年前
ہمیں وفاقی حکومت نہیں لینی چاہئے نواز شریف 😅

Shoaib Ahmed Lehri2 年前
Kamal

Crypto Oracle2 年前
زندگی پیار کا نام ہے

Langha2 年前
السلام علیکم صبح بخیر ہمارا رب ہر شے پہ قادر ہے علم و حکمت والا ہے وہ جانتا ہے ہمارے دل میں چھپے درد کو ، بے آواز سسکیوں کو نیند سے خالی ، بے سکون راتوں کو، خاموش دعاوُں کو، دل میں دبی حسرتوں کو وہ ضرور جواب دے گا ۔ ہماری دعاوُں کا بس مانگتے رہو صبر کے ساتھ کامل یقین کے ساتھ۔ اللہ رب العزت ہم سب کو یقین کامل کی دولت عطا فرماۓ ۔ آمین

Akhtar (अख़तर विज़रडी)2 年前
@LubnaMughal کیسے خراماں خراماں بطخیں اپنے اہل و عیال سمیت مٹر گشت کرتی ہوئیں.. ایسا کچھ پا-kus-تان میں ہو تو انہی کو اغوا کرکے 🔪🔪

Shah Muhammad2 年前
اللہ کی رضا کے ساتھ سکون ہے
