Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
زندگی ایک مسلسل جدو جہد کا نام ہے۔ #500DaysOfResistance
41,851 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
10 Yorum

زندگی ڈٹ جانے کا نام بھی ہے۔

مجھے ساری زندگی اس بات کا فخر رہے گا کہ میں اس کا سپاہی تھا سپاہی ہوں سپاہی رہوں گا یقین کے ساتھ ایمان کے امت مسلمہ کے لیڈر عمران احمد خان نیازی کے ساتھ پاکستان زندہ باد🇵🇰

93 ہزار پتلونیں اتار کر سرینڈر کرنے والے رات کو لائٹس بند کر کے پاکستان کی نہتی عوام کا قتل عام کیا گولیوں سے چھلنی کیا گیا ظالموں بتاؤ آخر پاکستان کی نہتی عوام کا کیا گناہ تھا #گولی_کیوں_چلائی

جیل کے 500 دن شرح سود 21 فیصد سے کم ہوکر 13 فیصد پر آگیا، سٹاک ایکسچینج 35 ہزار سے ایک لاکھ 15 ہزار پر آگئی ھے، پٹرول 330 سے 250 پر آگیا ھے، ڈی اے پی کھاد 15 ہزار سے 11 ہزار تک آگئی ھے یوریا کھاد 6 ہزار سے 45 سو پر آگئی ھے، روٹی 30 روپے سے 13 روپے تک آگئی ھے،

Politics ki nahi mulk ko luutny our awaam ko tabah krny ki tum bygyyrt ko zuruurat thi jo tum ny puri ki zaleel insaan

@r33_zia میں نے جن کے لیے راہوں میں بچھایا تھا لہو ہم سے کہتے ہیں وہی عہد وفا یاد نہیں زندگی جبر مسلسل کی طرح کاٹی ہے جانے کس جرم کی پائی ہے سزا یاد نہیں

#500DaysOfResistance

جیل میں 5 ہزار دن بھی رہنے کو تیار ہوں ڈیل نہیں کروں گا: عمران خان خان صاحب آپ صرف اگلے 15 سال جیل میں رہیں ملک بہت ترقی کر جائے گا۔

جب امریکہ کی جانب سے دھمکی آمیز خط موصول ہوا تو کہا کہ ریاست تو نیوٹرل ہوتی ہے اب کہتے ہیں کہ ریاست کی اپنی آئ بھی ہوتی ہے #500DaysOfResistance

#500DaysOfResistance
Benzer Videolar
نواز شریف ایک شخص کا نام نہیں بلکہ ایک سوچ کا نام ہے۔
Rashid Nasrullah
50,809 görüntüleme • 2 yıl önce
