正在加载视频...
视频加载失败
زیر نظر ویڈیو میں اپنا ہی ایک بچہ احتجاج کرتا پکڑا گیا۔ تو محافظوں نے اتنا زدوکوب کیا کہ ڈنڈا ٹوٹ گیا لیکن انکو صبر نہ آیا۔ یہ ڈنڈا بردار پولیس والے شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار شاید خود بھی صاحب اولاد ہوں گے؟؟؟ نہ کوئی آئین نہ... show more
247,925 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)
7 条评论

نہتے بچوں پر پولیس گردی شیلنگ آنسو گیس کہاں کس قانون میں لکھا ہے اس طرح تو اسرائیلیوں نے غزہ میں کیا یا انڈیا نے کشمیر میں

اس معصوم بچہ کی حرکتیں دیکھو ایک ہاتھ میں موبائل فون جو کان سے لگا رها اور دوسرے ہاتھ میں ڈنڈا جس سے پولیس پر حملہ بھی کیا اس نے ، فون پر کون ہدایت دے یا لے رها تھا یہ جاننا تفتیشی ادارے کا کام ھے ۔

ایک مار کھانے والا ہوتا ہے اور 50 دیکھنے والے ہوتے ہیں سب سے پہلے ان دیکھنے والوں پر لعنت اب کیا رہ گیا ہے یا مارو یا مارو

مجھے تو آس پاس کھڑے لوگوں پر حیرت ہوتی ہے

اتنے کوئی بے غیرت ہیں ہر حد سے گر گئے ہیں کل کو جب ان کی باری آئے گی حساب دینے کی تو روئیں گے مجبور تھے۔ کیا ان کا ہاتھ پکڑ کر مریم ڈنڈے مار رہی ہے؟؟

This will not be forgotten

صرف محافظوں سےشکوہ کیوں؟ انکااگلاشکاروہاں موجودخاموش تماشائی ہے ڈنڈےوالےاندرسےکمزورہوتےہیں آپکی خاموشی ہی انکوطاقت دیتی ہے. پبلک کتنی ہےاوروردی والےکتنے؟ اگرانکی کمزوری کااندازہ کرناہےتوکراچی کی اسی کی دہائی والی پولیس دیکھ لیجئےیہ اپنی بوریاں اپنےکاندھوں پررکھےگھرسےنکلتےتھے
