Senator Aon Abbas Buppi's banner
Senator Aon Abbas Buppi's profile picture

Senator Aon Abbas Buppi

@AonAbbasPTI281,737 subscribers

PTI Senator | Regional President PTI South Punjab |Former Special Assistant to Prime Minister on E-Commerce |Former Managing Director Pakistan Bait-ul-Mal

Shorts

ایک سے بڑھ کر ایک ٹک ٹاکر مسلط ہے پاکستانی عوام پر۔ ڈی سی پانی میں کود جاتا ہے، اے سی ریڑھی پر چڑھ جاتی ہے۔ ریسکیو کشتیاں سیلاب زدگان کی بجائے افسران اور سیاستدان فوٹو سیشن کے لیے چلا رہے ہیں۔

162,292 Aufrufe

خان کو بائیس دن سے تنہائی میں رکھا گیا ہے۔ نہ بہنوں کو ملنے دیا جا رہا ہے، نہ عدالت کے احکامات کی کوئی حیثیت باقی رہ گئی ہے۔ یہ صرف قانون کی توہین نہیں، سیدھی انسانی حقوق کی پامالی ہے۔ پابندیاں بڑھ رہی ہیں، مگر عوام کی آواز اور عزم پہلے سے زیادہ واضح ہو چکا ہے۔

13,894 Aufrufe

Videos