正在加载视频...

视频加载失败

سابق سپیکر اسد قیصر کو اسلام آباد ایئرپورٹ جاتے ہوئے روک لیا گیا ایئرپورٹ روڈ بند ہونے سے شہریوں کو بھی تکلیف گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں اسدقیصر سکردو جانے کیلئے ہوائی اڈے روانہ ہوئے تھے

131,294 次观看 • 3 个月前 •via X (Twitter)

17 条评论

Kashif Khan 的头像
Kashif Khan3 个月前

GB elections pe Govt of Pakistan paisa kiun zaya kar rhi hay bs form 47 bana k Jeet ka ailan kar Len

zaid 的头像
zaid3 个月前

ملک نہیں ہوا جرنیلوں کا کوٹہ بن گیا

X 的头像
X3 个月前

gaza bn gaya ha

sardar 的头像
sardar3 个月前

بے شرم انسان پولیس

Asad Ansari 的头像
Asad Ansari3 个月前

First things first what is Punjab police doing in Islamabad and where is the federal police. Secondly I experienced the same problem today and asked them there was no response so I told him that people will miss their flights and the response was ALLAH KHAIR KARE GA

Tanveer Ahmed 的头像
Tanveer Ahmed3 个月前

Koyee aitjaj nahin ker raha pathetic qaoom

shahid Amin 的头像
shahid Amin3 个月前

Shameless pakistan democracy

DrW.A.Bangash 的头像
DrW.A.Bangash3 个月前

اس پر کسی بھی مہذب ملک میں ھکمران کی گردن ناپی جانی تھی۔۔۔

✨نیّر فاروق صدیقی 🌙 的头像
✨نیّر فاروق صدیقی 🌙3 个月前

بزدل ایسے ہی ذلیل ہونے لائق ہیں

Umair Ji 的头像
Umair Ji3 个月前

فوجیوں اور دجال کی چوتتت پھٹ گئ

Zakaria 的头像
Zakaria3 个月前

Being pmln supporter this is unacceptable

D Gillani 的头像
D Gillani3 个月前

Petty people resorting to petty tactics. Deplorable.

Tutan Koma 的头像
Tutan Koma3 个月前

یہ وہ والے انقلابی ھے۔ جو محسن داوڑ کا مائیک بند کرتے تھے نا؟ جس کام کو دوام دو گے۔ وہ بہت جلد سامنے اجاتا ھے۔۔

Khan 的头像
Khan3 个月前

GB is very sensitive area they don't want to be there come here in southern district of KP

Nauman Ali 的头像
Nauman Ali3 个月前

بزدل اور ووٹ چور رجیم

amdanyal 的头像
amdanyal3 个月前

we think its only show its b team

The penguin 的头像
The penguin3 个月前

@fake_burster عوام کے ہر شعبے میں نفرت بھر رہے ہو جب وقت آئے گا تو کدھر چوپو گے؟

相关视频

متبادل ٹریفک پلان اسلام آباد میں غیر ملکی وفود کی آمد۔ ریڈ زون اور توسیعی ریڈ زون ہر قسم کی ٹریفک کے لیے مکمل طور پر بند رہے گا۔ کورال سے زیرو پوائنٹ تک ایکسپریس وے ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند ہوگا۔ سری نگر ہائی وے پر بھی مختلف اوقات میں ٹریفک روکی جاسکتی ہے۔ اسلام آباد میں کسی بھی جانب یا کسی بھی شاہراہ سے آنے والی ہر قسم کی ہیوی ٹریفک کا داخلہ بند رہے گا۔ ہیوی ٹریفک مالکان سے گزارش ہے کہ ان دنوں میں دقت سے بچنے کے لیے اسلام آباد کی طرف ہرگز سفر نہ کریں۔ اسلام آباد کے رہائشی مختلف سڑکیں بند ہونے کی صورت میں ذیل متبادل ٹریفک پلان پر عمل درآمد کریں۔ جی5، G-6 اور G-7 ، F-6، F-7 کے رہائشی راولپنڈی آنے جانے کے لیے مارگلہ روڈ سے 9th ایونیو استعمال کریں۔ فیصل ایونیو سے زیرو پوائنٹ آنے جانے والی ٹریفک 9th ایونیو کی طرف موڑ دی جائے گی۔ زیرو پوائنٹ سے کورال چوک بند ہونے کی صورت میں سری نگر ہائی وے سے 9th ایونیو استعمال کرتے ہوئے اسٹیڈیم روڈ کے ذریعے مری روڈ چاندنی چوک سے راول روڈ استعمال کرتے ہوئے کورال جاسکتے ہیں۔ پارک روڈ سے کلب روڈ بند ہونے کی صورت میں ٹریفک ترامڑی چوک کی طرف موڑ دی جائے گی۔ بھارہ کہو سے راولپنڈی آنے جانے والے شہری کورنگ روڈ، بنی گالہ، لہتراڑ روڈ استعمال کریں۔ راولپنڈی صدر سے اسلام آباد آنے جانے والے شہری کرنل شیر خان روڈ سے فقیر ایپی روڈ یا 9th ایونیو میں سے کوئی بھی شاہراہ استعمال کریں۔ جی ٹی روڈ پشاور سے لاہور جانے والی ہیوی ٹریفک ٹیکسلا سے موٹروے، چکری انٹرچینج، چک بیلی روڈ سے روات جی ٹی روڈ استعمال کریں۔ جی ٹی روڈ لاہور سے پشاور جانے والی ہیوی ٹریفک جی ٹی روڈ روات سے چک بیلی روڈ سے چکری انٹر چینج استعمال کرتے ہوئے براستہ موٹروے، ٹیکسلا کی جانب سفر کریں۔ مزید معلومات اور رہنمائی کے لیے اسلام آباد ٹریفک پولیس کا وٹس ایپ چینل فالو کریں یا اسلام آباد پولیس کے سوشل میڈیا پیجز اور آئی ٹی پی FM 92.4 سنتے رہیں۔ #WeRIslamabadPolice #Islamabad #ITP

Islamabad Police

34,548 次观看 • 5 个月前

ٹریفک ایڈوائزری/ متبادل ٹریفک پلان۔ ریڈزون اور توسیعی ریڈزون ہر قسم کی ٹریفک کے لیے مکمل طور پر بند رہے گا۔ کورال سے زیرو پوائنٹ تک ایکسپریس وے ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند ہوگا۔ سری نگر ہائی وے پر بھی مختلف اوقات میں ٹریفک روکی جاسکتی ہے۔ اسلام آباد میں کسی بھی جانب یا کسی بھی شاہراہ سے آنے والی ہر قسم کی ہیوی ٹریفک کا داخلہ بند رہے گا۔ ہیوی ٹریفک مالکان سے گزارش ہے کہ ان دنوں میں دقت سے بچنے کے لیے اسلام آباد کی طرف ہرگز سفر نہ کریں۔ اسلام آباد کے رہائشی مختلف سڑکیں بند ہونے کی صورت میں ذیل متبادل ٹریفک پلان پر عمل درآمد کریں۔ جی5، جی 6 اور جی 7 ، ایف 6، ایف 7 کے رہائشی راولپنڈی آنے جانے کے لیے مارگلہ روڈ سے 9th ایونیو استعمال کریں۔ فیصل ایونیو سے زیرو پوائنٹ آنے جانے والی ٹریفک 9th ایونیو کی طرف موڑ دی جائے گی۔ زیروپوائنٹ سے کورال چوک بند ہونے کی صورت میں سری نگر ہائی وے سے 9th ایونیو استعمال کرتے ہوئے اسٹیڈیم روڈ کے ذریعے مری روڈ چاندنی چوک سے راول روڈ استعمال کرتے ہوئے کورال جاسکتے ہیں۔ پارک روڈ سے کلب روڈ بند ہونے کی صورت میں ٹریفک ترامڑی چوک کی طرف موڑ دی جائے گی ۔ بھارہ کہو سے راولپنڈی آنے جانے والے شہری کورنگ روڈ،بنی گالہ،لہتراڑ روڈ استعمال کریں۔ راولپنڈی صدر سے اسلام آباد آنے جانے والے شہری کرنل شیرخان روڈسے فقیر ایپی روڈ یا 9th ایونیو میں سے کوئی بھی شاہراہ استعمال کریں۔ جی ٹی روڈ پشاور سے لاہور جانے والی ہیوی ٹریفک ٹیکسلا سے موٹروے، چکری انٹرچینج ، چک بیلی روڈ سے روات جی ٹی روڈ استعمال کریں۔ جی ٹی روڈ لاہور سے پشاور جانے والی ہیوی ٹریفک جی ٹی روڈ روات سے چک بیلی روڈسے چکری انٹر چینج استعمال کرتے ہوئے براستہ موٹروے ،ٹیکسلا کی جانب سفر کریں۔ #TrafficUpdate #Islamabad #ICTP #WeRIslamabadPolice

Islamabad Police

18,360 次观看 • 5 个月前

اسلام آباد کے ٹریل۔5 جاتے ہوئے شاہراہ دستور پر اسلام آباد پولیس منگول گھڑ سواروں کے روپ میں۔کاش یہ انتظامات اسلام آباد پولیس اسلام آباد میں آئے روز بڑھتے ہوئے جرائم/سٹریٹ کرائمز کیخلاف کرتی۔ آج ٹریل۔5 جاتے ہوئے، مری روڈ سے سرینا چوک،کنونشن سینٹر، شاہراہ دستور اور مارگلہ ہائی وے،واپسی پر ایف 6 مرکز،سیونتھ ایونیو، مری روڈ ،پارک روڈ۔ خوف و ہراس،جیسے اسلام آباد میں کوئی سیاسی احتجاج نہیں بلکہ کسی دشمن ملک کا حملہ ہونے والا ہے۔ٹریبیون کی رپورٹ کیمطابق حکومت نے ملک بند کرکے190 ارب کا روزانہ نقصان کررہی ہے۔ ہر جگہ، ہر موڑ پر ڈنڈا بردار،بندوق بردار سپاہی،کنٹینرز، رکاوٹیں۔اسلام آباد پولیس، رینجرز،ایف سی،پنجاب پولیس، کشمیر پولیس،فرنٹیئر کانسٹیبلری کے دستوں کے گشت، سیاسی احتجاج سے اتنا خوف۔ ایک اعلان احتجاج پر اگر یہ حالت ہے تو کب تک برداشت کرسکوگے؟؟؟ یہ گرتی ہوئی دیواریں کب تک احتجاج کے ان دھکوں کو برداشت کرے گی؟؟؟

Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان

177,367 次观看 • 1 年前