Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
اسد قیصر کو اسکردو جانے سے روکنا تھا، ایئرپورٹ کی طرف ناکے لگائے، نتیجے میں ہزاروں مسافر پھنس گئے، کئی کلومیٹر لمبی قطاریں لگ گئیں، فلائٹس مس ہو گئیں۔ نالائق، نااہل تو ہیں ہی ساتھ بے حس بھی ہیں
92,000 Aufrufe • vor 3 Monaten •via X (Twitter)
35 Kommentare

یہ اسلام آباد ہے؟

Yes

ہر روز ایک نیا تماشہ اس ملک میں لگتا ہے

@IIILogan یہ ملک بدترین خونی انقلاب کے دروازے پر لیجا کے کھڑا کر دیا گیا ھے ۔۔۔۔ کسی بھی لمحے کسی تنگ آۓ ہوئے نے ٹھوکر مار کے دروازہ کھول دینا ھے اور پھر جو کچھ ہوگا اسکے اثرات پورے خطے کی ہیئت بدل کے رکھ دیں گے عمران خان کی ہر دوراندیش پیشنگوئی پوری ہو چکی ھے اب یہ بھی ہو جاۓ گی

@fawadchaudhry یہ جمہوریت کے مُنہ پر طماچہ ہے ۔۔بے شرمی اور بے غیرتی ہے

The rights of the people appear to have been permanently suspended, yet all they do is suffer in silence.

ایک شخص کی سیاسی ناکہ بندی کے لیے ہزاروں شہریوں کے سفری حقوق کا گلا گھونٹ دینا فاشزم اور انتظامی دیوالیہ پن کی آخری حد ہے۔ نالائقی اور بے حسی کا یہ وہ بدترین امتزاج ہے جہاں ریاست عام مسافروں کو شہری نہیں بلکہ بھیڑ بکریاں سمجھتی ہے۔ اگر روکنا ہی تھا تو ائیرپورٹ کے اندر روکتے.

کیا اسد قیصر سکردو نہ پہنچا تو ادھر کی عوام کے پی ٹی آئی سے دل پھر جائیں گے؟؟؟ سادہ سا سوال

My flight to Karachi got missed today due to this nonsensical situation at the Isb airport. Who’s going to repay me for the loss of 70K incurred?

@fawadchaudhry کیوں نہ احتجاج کے لیے باہر نکلے ایک ساتھ ہو کر۔

@fawadchaudhry wo sahi kr rahy hum asy a qoom he beshram hu chuky

لعنت ایسے نظام پر اور ان پر جو یہ سب کر رہے ہیں

بھائی اسد قیصر کو بےشک گولی مار دو یہی تم لوگوں کا کام ہے کیونکہ ہمارے پیسے سے لی گئی گولی بھی ہمارے اوپر ہی چلنی چاہیے،مگر باقی لوگوں کو ذلیل نہ کرو،تم لوگوں نے ایرپورٹ کو بھی اڈا سمجھ لیا ہے۔ایسے تو رنڈی کا کوٹھا نہیں چلتا جیسے تم ملک چلا رہے ہو۔

@FitnayFatway The government treats us like dirt. Subjects us to anything they want. If you raise voice, you are among the missing persons. Their repression and insensitivity have no bounds.

بھائی جان اپ درد دل والے ادمی ہیں اپ بھی ان کے ان ڈراموں میں اگئے ہیں اسدکی کیا ہے یہ سارا ڈرامہ کمپنی ان سے کروا رہی ہے ان کو پروموٹ کرنے کے لیے ان کے ان ڈراموں میں نہ ائیں ووٹ خان کے نام پر پڑ جانا ہے اس میں ان کا کوئی حصہ نہیں ہے یہ تو ڈرپوک لوگ ہیں

@AkramRaee 😱😱😱

@fawadchaudhry خواجہ سعد رفیق بھی اسی فلائٹ سے اسکردو جارہے تھے وہ بھی نہی جاسکے۔ اس لئے منفی پروپیگنڈہ نہ کریں

Asad qaisar aeda wada 30 maar khan... bhai logo ka pithoo he

Kitne logo se flight miss hoi hogi leken faujistan maryam ke chadi main hai

@SdqJaan Mjhe smjh nh lag rh awam ko smjhty kia hn ye log😂😂😂😂 bhenchod Uganda s b gyi guzri nikli

کیا فائدہ استثناء کا ۔۔۔ خوف کا عالم دیکھو

@akramwa453

@mfayyazraja Duffers

نفرت

@fawadchaudhry جناب @AsadQaiserPTI کرپٹ فکسڈ میچ کھیل رہا ہے

Ye Hafiz dalla nhi sudrhy ga

@IIILogan Oh acha is wjase hua hai ye

@Frihet321 اپنے بندے کو بھی روک دیتے ہیں بڑے بد تمیز ہیں۔

Ya apni aur munir ki bazti har jaga karwata hy

ھم پاکستانی ڈرپوک اور بزدل قوم ھیں ۔۔۔۔

Ese election kuin kratey ho Bila muqabila Nawaz sharif dalley ki trh Sadr muntakhib kr lo aur election k paisa ghareebu ma bant do

Awam mai gherat hoti tu jis ne band ki thi road unk opar gari charha kar guzarty

دو دو ٹکے کے اپغانی ہمارا ملک بلاک کردیتے ہیں سیدھا جہنم پارسل کرو نہ بانس ہوگا نہ پپنی وجے گی

@Aakbar84 Dumb dumber and dumbest @OfficialDGISPR

فضل الرحمن کے اس مرید کو کیوں روک رہے ہیں۔ یہ تو ان کا اپنا ملازم ہے۔ خواہ مخواہ کے سٹنٹس
