Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا اہم پیغام!
180,677 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 10

Crypto Fatguy Cr.🌐2 лет назад
اغوا نہیں رکے گا کہنے والوں نے پیغام دیا ہے کہ اب گرفتار نہیں اٹھایا جائے گا مطلب اغوا کیا جائے گا کیوںکہ کچھ عدالتیں انصاف دے رہی ہیں

Khalid khan yousafzai2 лет назад
قیصر صاحب یہ وقت اب رونے دھونے کا نہیں ہے بلو سے نکلو اور کم سے کم اپنی پختون قوم کو فرنٹ سے لیڈ کرو ورنہ نہ رہے گی بھینس اور نہ بجے گی بانسری

ChNadeemTufail2 лет назад
@PTIofficial عوام کو باھر نکالیں لوگ کال کا انتظار کررھے ھیں تاکہ اکٹھے نکلیں پورے پاکستان سے

Naveed2 лет назад
Stay Strong man Allah (saw) is with you

Drilling professional2 лет назад
بالکل صحیح کہا اپ نے میں متفق ہوں اپ کی بات پر

Arslan Elahi🇵🇰2 лет назад
Gaddar chor

ضیاء الرحمان آفریدی2 лет назад
پی ٹی ائی کے ہر بڑے کو گرفتار کرنا چاہیے

Zulfiqar Ali2 лет назад
حق پر کھڑے لوگوں پر مشکل وقت آتا ہے ثابت قدم رہنے کی ضرورت ہے ۔۔۔

El Patron2 лет назад
دمادم مست قلندر کا وقت آگیا یاں ہم رہیں گے یان یہ

Keyboard warrior2 лет назад
صاحب نکلنا پڑے گا۔ شرافت کی زبان کوئی نہیں سمجھتا۔
