Loading video...
Video Failed to Load
سابق چیف جسٹس انور ظہیر جمالی نے نواز شریف کیخلاف اقامے اور خیالی تنخواہ پر دیے گئے فیصلے کی دھجیاں اڑا دیں؛ گاڈ فادر جیسی کہانیاں لکھنا بہت آسان ہے، نواز شریف کے پورے کیس میں اقامے کا کوئی ذکر ہی نہیں تھا۔ نواز شریف کیخلاف خیالی تنخواہ پر... show more
55,533 views • 1 year ago •via X (Twitter)
8 Comments

یہ وہی چیف جسٹس ہیں جنہوں نے پاناما جیسے کیس کو سننے سے انکار کر دیا تھا ان کی ریٹائرمنٹ کے بعد ثاقب ناسور نے باجوہ کے ساتھ مل کر گند ڈالا

وہ صفائی کے مواقع ہی دیے گئے تھے جب کلیبری فونٹ والا خط،جعلی رسیدیں لا کر قومی اسمبلی میں لہرائی گئیں مگر کورٹ میں پیش نا کی گئیں۔ نواز سے پوچھا تو کہتا تھا میرے بچوں سے پوچھو،بچے کہتے تھے ہم پاکستانی نہیں ہیں۔آج حکومت میں پھر سے وارد ہوئے ہیں، اگر سب غلط تھا تو آج ذرائع بتا دیں

Now, what is the fun of this??

PANAMA case was internationally documented. It was a huge concession for MNS to be convicted for AQAMA.

یہ جمالی بھی ایک جج ہی ہے ایک رائے ہے کوئی سپریم جج تو نہیں یا یہ رستم کیانی ہو یا کرنیلیس تو کوئی ویلیو ہو خود تو جمالی صاحب بزدل نکلے کیس سنے بغیر بھاگ گئے

phir q un ko saxa nahi di ja rahii foj meiyn se bhi ximmedarun ko,, hamarii bat I got f

Is say yeh poochu kay Karachi is nay apnah otnah barah chamber keisay bana liaya hey

اقامے کو چھوڑو پٹواریوں ایون فیلڈ کی رسیدیں نکالو
