Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

سات ستمبر کو یومِ فتح سے قبل ہم چھ ستمبر کو یومِ دفاع بھی مناتے ہیں،تسلسل کے ساتھ پاکستان ایک دن چھ ستمبر اور اگلے روز سات ستمبر کا دن مناتا ہے۔ چھ ستمبر 1965 کو جب سیالکوٹ اور لاہور کی سرحدات پر انڈیا کی فوجوں نے حملہ کیا...

19,667 görüntüleme • 9 gün önce •via X (Twitter)

20 Yorum

Sulaiman Shah Ajiz profil fotoğrafı
Sulaiman Shah Ajiz9 gün önce

ختمِ نبوت کے تحفظ میں اکابر کا تاریخی کردار پارلیمنٹ میں دلائل نے قاد/یانیت کا چہرہ دنیا کو دکھا دیا قوم آج بھی اس فیصلے کے پیچھے کھڑی ہے مولانا فضل الرحمٰن کا تحفظ ختم نبوت کانفرنس سے خطاب

Jamiat Social Media Team profil fotoğrafı
Jamiat Social Media Team9 gün önce

قائد محترم ❤️

Abubakkar Siddiq profil fotoğrafı
Abubakkar Siddiq9 gün önce

مرشد جی پنجاب کی سرزمین پر انٹری ✌️💪🔥

Sulaiman Shah Ajiz profil fotoğrafı
Sulaiman Shah Ajiz9 gün önce

امتہ مسلمہ کا غمخوار مولانا فضل الرحمٰن صاحب

Ahteram Shah JUI profil fotoğrafı
Ahteram Shah JUI9 gün önce

امت مسلمہ کا سپریم لیڈر 👑❣️

JUI Digital Media Cell Dargai profil fotoğrafı
JUI Digital Media Cell Dargai9 gün önce

❣️❣️

محمد انور جمعیتی profil fotoğrafı
محمد انور جمعیتی9 gün önce

❤️❤️❤️

Furqan Ullah MwT profil fotoğrafı
Furqan Ullah MwT9 gün önce

محترم المقام شخصیت

ExYouthia profil fotoğrafı
ExYouthia9 gün önce

اور یہ بھی بتائو کے پاکستان کو پلید ستان کس نے کہا ؟؟؟

Mudasir Ahmad JUI profil fotoğrafı
Mudasir Ahmad JUI9 gün önce

سلامتی ❤️ قائد محترم ❤️

Abdul Waheed profil fotoğrafı
Abdul Waheed9 gün önce

ہمیں ایک مضبوط پاکستان چاہیے اور ہمیں ایک اسلامی عادلانہ مملکت چاہیے، ایک ایسا نظامِ عدل جو انسانی حقوق کا محافظ ہے، جو قیامِ امن کا ضامن ہو، جو خوشحال معیشت کی ضمانت دیتا ہو۔

Irfan Ullah profil fotoğrafı
Irfan Ullah9 gün önce

Maollana ✌️

Areesha CH_1 profil fotoğrafı
Areesha CH_19 gün önce

سلامتی ❤️ حضرت

Muhammad Sajid profil fotoğrafı
Muhammad Sajid9 gün önce

Great

Anis Marwat profil fotoğrafı
Anis Marwat9 gün önce

قربان زڑگیہ ❤️

ExYouthia profil fotoğrafı
ExYouthia9 gün önce

اور مزے کی بات آپریشن جبرالٹر ایک احمدی نے شروع کیا تھا اور جب وہ کشمیر فتح کرنے کی پوزیشن می تھا تو اسکو ہٹا کر جنرل یحییٰ کو کایا گیا ۔۔ پڑھو، جنرل اختر حسین ملک کی تاریخ

زین اللّہ profil fotoğrafı
زین اللّہ9 gün önce

♥️♥️♥️

Abdullah wassan profil fotoğrafı
Abdullah wassan8 gün önce

الله تعالي قائد محترم کي حفاظت فرمائي

Ahsan Gul profil fotoğrafı
Ahsan Gul9 gün önce

As long we have these corrupt mullahs in politics, Pakistan is not going to make progress. Either our public stop worshipping these bastards or they Mullahs are barred from politics.

Zubair Abbasi profil fotoğrafı
Zubair Abbasi9 gün önce

🌹🌹🌹

Benzer Videolar

7 ستمبر 1974 تاریخ کا وہ عظیم دن ہے جب پاکستان کی پارلیمنٹ نے متفقہ ترمیم کے ذریعے قادیانیوں کو غیر مسلم اقلیت قرار دیا تھا،پتہ نہیں پاکستان کے کچھ دانشوروں کو قادیانیوں کے حقوق یاد آجاتے ہیں، ہم سے زیادہ انسانی حقوق کوئی نہیں جانتا ہم انسان حقوق کا احترام کرتے ہیں لیکن اگر صوفی محمد شریعت کی بات کرتا ہے اور آئین کا انکار کرتا ہے عدلیہ کا انکار کرتا ہے اور اس کے باوجود اس کو غدار قرار دیا جاتا ہے تو پھر قادیانی اگر آئین کا انکار کرتے ہیں عدالتوں کا انکار کرتے ہیں فیصلوں کا انکار کرتے ہیں تو انہیں انسانی حقوق کے حوالے سے نہیں سوچا جائے گا ملک اور آئین سے وفاداری کے ترازو میں تولا جائے گا اور کسی طریقے سے بھی ان کو ایسی مراعات دینے کا حق نہیں دیا جائے گا کہ جس سے وہ اپنے آپ کو مسلمان ظاہر کر سکیں 7 ستمبر 2024 کو اس تاریخ ساز فیصلے کو 50 سال پورے ہورہے ہیں اور جمعیۃ علماء اسلام نے اس موقع پرمینار پاکستان لاہور پر یوم الفتح کے نام سے گولڈن جوبلی منانے کا اعلان کیا ہے، جس میں پوری قوم اور تمام مذہبی تنظیموں کو متحد کر کے ایک تاریخ ساز اجتماع منعقد کیا جائے گا۔

Maulana Fazl-ur-Rehman

17,378 görüntüleme • 2 yıl önce

افغانستان کا معروف پشتو گلوکار Javid Amirkhil صرف ایک سنگر نہیں بلکہ پشتون تحفظ موومنٹ کا سرگرم حامی بھی ہے۔ پاکستان کے خلاف بنائے گئے سیاسی نغمے دراصل پاکستان ہی میں، خصوصاً پشاور میں، کمپوز اور ریکارڈ ہوئے ہیں۔ اسی پاکستان سے اس نے شہرت اور دولت کمائی۔ گزشتہ پانچ برسوں سے، جب سے طالبان افغانستان میں اقتدار میں آئے ہیں، وہ اپنی فیملی کے ساتھ پشاور، پاکستان میں مقیم ہے۔ گزشتہ چند برسوں میں اس نے فیصل آباد میں “جاوید امرخیل” کے نام سے ایک ٹیکسٹائل برانڈ شروع کیا اور پشاور میں ایک بڑا اسٹور بھی قائم کر لیا۔ جاوید امرخیل پاکستان کے خلاف گاتا بھی ہے اور بولتا بھی ہے۔ایک گلوکار کو تو امن اور انسانیت کا سفیر ہونا چاہیے۔ریاستی اداروں اور سیکیورٹی ایجنسیز سے اپیل ہے کہ مذکورہ فرد، افغان سنگر جاوید امیر خیل، کے خلاف فوری قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے، جو پاکستان میں رہ کر پاکستان کے خلاف بیانات دے رہا ہے۔اس پر پابندی لگائی جائے اور اگر وہ پاکستان میں موجود ہے تو اسے فوراً گرفتار کیا جائے تاکہ قانون کی عملداری یقینی بنائی جا سکے۔ ایسے رویوں کی کسی صورت حوصلہ افزائی نہیں ہونی چاہیے۔

Architect Jalal Sherazi

22,712 görüntüleme • 4 ay önce

سہیل آفریدی کا بیان کہ افغانستان پاکستان میں دہشتگردی میں ملوث ہے تو اس کے ثبوت کیا ہیں انتہائی افسوسناک ہے وزیراعلی خیبرپختونخوا کو کیا ثبوت چاہیے؟ دوحا،استنبول میں ہونےوالےمذاکرات میں افغانستان نےانکارنہیں کیا کہ افغانستان سے پاکستان میں دہشتگردی نہیں ہورہی کیا وزیراعلیٰ کے پی کو افواج پاکستان کےافسران، جوانوں، سویلین افراد کی شہادتیں نظر نہیں آرہیں ہیں ایف سی ہیڈ کوارٹرز ، پولیس اور دیگر اداروں پر حملے ہورہے ہیں دہشت گردی کے واقعات میں افغان شہری ملوث نکلتے ہیں اسلام آباد ڈسٹرکٹ کورٹس میں خودکش حملہ کرنے والے کا تعلق بھی افغانستان سے ہے پاکستان افغانستان کا ہمیشہ سے حامی ملک رہا ہے اور آج بھی ہے کوئی بھی ملک اپنی داخلی سلامتی کی قیمت پر تعلقات نہیں بناتا پاکستان کی سلامتی اور عوام کے جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ذمہ داری ہے ہم قومی سلامتی کے تحفظ کی اپنی ذمہ داری ادا کریں گے افغان حکومت یقینی بنائے کہ افغانستان کی سرزمین، پاکستان کے خلاف استعمال نہ ہو کوئی دہشتگرد تنظیم افغانستان سے پاکستان میں دہشتگردی کارروائیاں کرے گی تو اس کی سرکوبی کریں گے افغانستان کو پیغام ہے کہ دہشت گردی کا گھناؤنا کھیل بند کرے

Dr. Tariq Fazal Ch.

14,024 görüntüleme • 8 ay önce

07 ستمبر 1974 کو قومی اسمبلی پاکستان نے ایک متفقہ آئینی ترمیم کے ذریعے قادیانیوں کو غیر مسلم اقلیت قرار دیا تھا۔ 07 ستمبر 2024 کو اس فیصلے کے 50 سال مکمل ہونے پر مینار پاکستان لاہور میں گولڈن جوبلی تقریب منعقد ہوگی، جسے یوم الفتح کا نام دیا گیا ہے، اس سے پہلے 22 اگست 2024 کو سپریم کورٹ آف پاکستان میں بھی امت کو نئی فتح حاصل ہوئی، جس پر ہمیں اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرنا چاہئے۔ میں پوری قوم سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ خوشی اور فتح کے دوہرے جذبے کے ساتھ مینار پاکستان لاہور میں مجتمع ہو کر یکجہتی کا اظہار کریں، جناب رسولﷺ سے محبت اور ختم نبوت کے ساتھ والہانہ عقیدت کا مظاہرہ کریں۔ جمیعت علماء اسلام، عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت، وفاق المدارس العربیہ پاکستان اور دیگر مذہبی و دینی جماعتوں کے کارکنوں سے بھی اپیل کی جاتی ہے کہ وہ قوم کو مینار پاکستان میں جمع کرنے کے لیے تحریک چلائیں اور نظم و ضبط کے ساتھ قوم کی شرکت کو یقینی بنائیں۔

Maulana Fazl-ur-Rehman

70,690 görüntüleme • 2 yıl önce

علامہ طاہر اشرفی کا افغان علماء کو جواب: ▪️بیگناہ پاکستانیوں اور مسلمانوں کو شہید کرنے والوں کیخلاف پاکستانی فوج کی کارروائیاں حقیقی جہاد ہے۔ ▪️ایک لاکھ سے زائد بیگناہ پاکستانی شہید ہوچکے ہیں۔ صرف مساجد میں ایک ہزار سے زائد پاکستانیوں کو شہید کیا گیا۔ ▪️ملا یعقوب اور دیگر طالبان رہنماؤں کی حالیہ دھمکیوں سے یہ صاف ظاہر ہے کہ انہوں نے یہ طے کیا ہے کہ ہر صورت انہوں نے ان دہشتگردوں کو جو افغانستان میں بیٹھ کر پاکستان میں دہشتگردی کررہے ہیں، انکی سرپرستی کرنی ہے۔ ▪️میں افغانستان کی عوام اور علماء سے یہ پوچھتا ہوں کہ افغانستان کے ایک ہزار علماء نے اعلامیہ جاری کیا تھا، کیا اس پر طالبان کی عبوری حکومت نے عمل کیا ہے؟ ▪️یعنی آپ کہتے ہیں کہ افغانستان میں بیٹھ کر خوارج، انڈیا اور اسرائیل کی مدد سے پاکستانیوں کو نشانہ بنائے بیگناہوں کو خون بہائے اور پاکستان اس پر کچھ بھی نہ کہے؟ ▪️اگر آپ سنجیدہ ہے کہ یہ سب کچھ رکنا چاہیے تو پاکستان آپ سے صرف ایک چیز مانگتا ہے کہ افغان سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال نہ ہو اور جو پاکستان کے مجرمین ہے وہ آپ پاکستان کے حوالے کرے۔ ▪️اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ آپ ہندوستان کے ساتھ مل کر یا اسلام دشمن قوتوں کیساتھ مل کر پاکستان کیخلاف اور پاکستان کے بیگناہوں کو شہید کرینگے تو بیگناہوں کو شہید کرنے والوں کیخلاف جو کارروائی ہماری فوج کررہی ہے وہ جہاد ہے۔ ▪️کیا جہاد کا لفظ صرف آپکو آتا ہے؟ آپ نے جہاد کا حقیقی معنہ پڑھا ہے؟ ▪️آپ خود علماء کا انتخاب کرے دنیائے اسلام سے، شرعی فیصلہ کرلے۔ آپ شریعت اور اسلام کی بات کرتے ہے؟ ▪️ لائیے دنیائے اسلام کے علماء جدھر سے آپ چاہے اور بیٹھ کر پوچھتے ہیں کہ کیا یہ عمل جو پاکستان کیخلاف ہورہا ہے جو دہشتگردی افغانستان کی سرزمین سے ہورہی ہے، کیا یہ شرعا جائز ہے؟ ▪️جو کچھ افغانستان سے بیٹھ کر خوارج کررہے ہیں وہ قابل قبول نہیں ہے۔ نہ شرعی طور پر جائز ہے اور نہ قرآن و سنت اس کی اجازت دیتا ہے۔

Eagle Eye

17,998 görüntüleme • 6 ay önce

" ہم نے تمام اسلامی ممالک کو اکٹھا کیا اور دفاعی تعاون کے ساتھ ایک معاہدہ طے پایا ہے یہ وہی بات ہے جو ہمارے اقوام عالم کے اندر کسی دور میں بھٹو صاحب نے یہ خواب دیکھا تھا " چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کا اسلام آباد ہائیکورٹ میں 14 اگست کے روز منعقدہ تقریب سے خطاب "اب اس ملک کو اللہ تعالیٰ نے ہمارے ہاتھوں میں دیا ہے ہم نے اس کی حفاظت کرنی ہے یہ ہماری بنیادی ذمہ داری ہے اس ملک کو فتنے سے ، فساد سے ، انتشار سے اور نفرت کی سیاست سے ہم لوگوں نے اس کو دور رکھنا ہے اس کو محبت سے سینچنا ہے اپنے تمام جذبات کو اور اس کی تمام جو یکجہتی ہے اکائیاں ہیں ان اکائیوں کو یکجا کر کے رکھنا ہے ہمیں پاکستان کی تعمیر و ترقی کے لئے اخلاص محبت اور ادب کے ساتھ اپنا کردار ادا کرنا ہے اس میں کوئی شک نہیں کہ اقوام عالم میں ان پچھلے دو سالوں میں پاکستان نے جو چیزیں حاصل کیں ہیں اور دفاعی لحاظ سے بھی اور سفارتی لحاظ سے بھی اللہ تعالیٰ نے ہمارے اوپر خاص کرم کیا اور ہمیں امن کا نمائندہ بنا کر دنیا میں اجاگر کیا ہے یہ اللہ تعالیٰ کی بڑی کرم نوازی ہے اس کی بڑی رحم دلی ہے otherwise کسی زمانے میں پاکستان کا اس طرح کا کوئی نام نہیں تھا ممتاز حیثیت نہیں تھی یہ ممتاز حیثیت ہمیں پچھلے دنوں ہمارے ڈپلومیٹک رویے اور کاوشیں جو ہمارے ان لوگوں سفارت کاروں نے کیں ان کے وجہ سے پاکستان اس وقت ممتاز حیثیت رکھتا ہے دفاعی لحاظ سے دیکھیں تو پاکستان کے لئے سب سے بڑی کامیابی یہ ہے کہ ہم نے تمام اسلامی ممالک کو اکٹھا کیا اور دفاعی تعاون کے ساتھ ایک معاہدہ طے پایا ہے یہ وہی بات ہے جو ہمارے اقوام عالم کے اندر کسی دور میں بھٹو صاحب نے یہ خواب دیکھا تھا اور یہ سوچا تھا کہ اقوام عالم میں صرف مسلم مملک اکٹھے ہو کر چلیں "

Saqib Bashir

136,153 görüntüleme • 1 ay önce

معروف چینی محقق وکٹر گاؤ کا شرمین نروانی کے ایران جنگ میں پاکستان کے کردار سے متعلق سوال پر تفصیلی جواب: میں پاکستان کو بہت اچھے طریقے سے جانتا ہوں۔ پاکستان کے عوام، حکومت اور فوج غیور مسلمان ہیں اور وہ عالمِ اسلام کے تمام ممالک کے جائز حقوق کی حمایت کرتے ہیں۔ وہ کبھی اپنے کسی برادر اسلامی ملک کی بربادی نہیں چاہیں گے۔ ایران جنگ میں بھی یہی صورتحال رہے گی۔ پاکستان، سعودی عرب کے مشترکہ دفاعی معاہدہ انتہائی اہم ہے۔ پاکستانی فوجی پہلے ہی بڑی تعداد میں مشرقِ وسطیٰ کے مختلف ممالک میں تعینات ہیں اور پاکستان ایک ایٹمی ملک ہے۔ لہٰذا اگر کوئی سعودی عرب کے خلاف کوئی بیوقوفانہ حرکت کرے گا تو یہ معاہدہ عمل میں آ سکتا ہے۔ میں یہ نہیں سمجھتا کہ پاکستان کسی بھی ملک کے خلاف اس وقت تک اپنے انتہائی مہلک ہتھیار استعمال کرے گا جب تک کہ سعودی عرب کی علاقائی سالمیت کو کوئی سنجیدہ ترین خطرہ ہو۔ اور میں نہیں سمجھتا کہ ہم اِس وقت اُس سطح پر ہیں۔ جہاں تک پاکستان اور چین کی بات ہے تو ہم حقیقی بہن، بھائی ہیں۔ اور ہم ایک دوسرے کو تمام تر طرح سے مدد اور حمایت فراہم کرتے ہیں۔ دونوں ممالک کے درمیان کوئی قانونی طور دفاعی معاہدہ نہیں ہے۔ پر ہم بہت سے اہم ترین معاملات پر ایک دوسرے سے کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے ہوتے ہیں۔ آپس میں بھی اور بین الاقوامی سطح پر بھی۔ لہٰذا اگر چین اور پاکستان کے برادرانہ تعلقات پر اس کا کوئی اثر نہیں ہو رہا تو پاکستان اور امریکہ کے درمیان بڑھتے تعلقات کو منفی انداز میں دیکھنے کی قطعاً کوئی وجہ نہیں ہے۔ ہم امید کرتے ہیں کہ پاکستان کے دنیا میں زیادہ سے زیادہ ممالک کے ساتھ مثبت سفارتی تعلقات ہوں اور ہمیں یقین ہے کہ پاکستان کو پتہ ہے اسے کیا کرنا ہے۔ مجھے مکمل یقین ہے کہ پاکستان عالمِ اسلام کے جائز مفادات کا ایک زبردست محافظ ہے، بشمول مشرقِ وسطیٰ کے ممالک کے۔

Naya Daur Videos

96,456 görüntüleme • 6 ay önce

کبھی کشمیر کبھی گلگت بلتستان کے لوگوں سے الجھتے ہیں۔ ان کی زمینوں پر قبضہ کرتے ہیں۔ ان کو آئینی شناخت نہیں دیتے کشمیر کو پاکستان کی شہ رگ حیات کہا گیا۔ کشمیریوں کے ساتھ یہ کیا ہو رہا ہے۔ جس طرح پاکستان کے علاقوں میں لوگوں کے مینڈیٹ کو ٹھڈے مار کر پرے پھینکا جاتا ہے اور اپنی مرضی کے حکمران ٹھونسے جاتے ہیں۔جی بی میں بھی ایسا ہی ہوا ہے۔ عوام کی منتخب حکومت کو گرایا گیا اور لوٹوں کو مسلط کیا گیا۔ کشمیر کے لوگوں کو وہ حقوق نہیں مل رہے جو متنازع علاقے کے حقوق ہوتے ہیں۔ کشمیری بھائی کہتے ہیں کہ بجلی یہاں بنتی ہے ہم سستی دو آئی ایم ایف سے قرضے لے کے بجلی مہنگے کرتے ہو۔ بجلی، پٹرول، ڈیزل، گندم سب کچھ مہنگا کر دیا گیا۔ اگر تم یہاں پر گندم کے حوالے سے کام کرتے تو پاکستان میں گندم کی مطلوبہ مقدار پیدا ہو جاتی ہے۔ پاکستان زرعی ملک ہے۔ اب ان کو مارو مت ان کی بات سنو۔ لوگوں کے اندر کئی سالوں کا غصہ موجود ہے۔ یہ ایک دو دن کی بات نہیں ہے۔ تم نے ناراض کیا انہیں، تم نے انہیں چھوٹا، حقیر اور پست سمجھا۔ اج کشمیر کے لوگوں پر گولیاں جلتی ہیں۔ ان کے ساتھ ملو بات کرو ۔یہ پاکستان سے محبت کرنے والے لوگ ہیں۔ انہیں مایوس نہ کرو جو بھی ان کے ان کو مایوس کر رہا ہے وہ پاکستان کا دوست نہیں ہے۔ وہاں پر اس وقت حکومت کی کوئی رٹ نہیں ہے جیسے پورے پاکستان میں لیک آف ریٹ ہے۔ آپ بلوچستان کو دیکھ لو کیا حالت ہے۔ سندھ کو دیکھ لو۔ کراچی کو دیکھ لو وہاں دن دھاڑے ڈاکے پڑتے ہیں۔ لوگ قتل ہو رہے ہیں کچے کے ڈاکو لوگوں کے بچوں کو اٹھا کے لے جا کر قتل کر رہے ہیں۔ بھتہ لے رہے ہیں۔ کوئی پوچھ نہیں رہا اب لوگ تنگ آچکے ہیں۔ تنگ آمد بجنگ آمد ہوتا ہے۔ جن کے پاس طاقت ہے میں انہیں کہتا ہوں خدا کے لیے مزید آگے نہ بڑھو اس وطن کا خیال رکھو۔ ہر وہ کام جس سے انڈیا طاقتور اور پاکستان کمزور ہو اس سے انڈیا علاقے کا اسرائیل بنے۔ 25 26 کروڑ عوام کا ایٹمی ملک پاکستان سرجیکلی اپ جگہ پر واقع ہے اور ساؤتھ ایشیا کے اندر، اس خطے کے اندر طاقت کا توازن بحال رکھ سکتا ہے۔ پاکستان کمزور ہونے سے طاقت کا توازن بگڑ جائے گا ابھی انڈیا نے ہماری علاقائی حدود میں داخل ہو کر بیس بائیس افراد مارے ہیں۔ گارڈین نے خبر نشر کی ہے انڈین وزیر دفاع نے اعتراف کیا ہے۔ یہاں کوئی کیوں بولتا نہیں ہے۔ ہمیں اپنوں سے نہیں انڈیا سے لڑنا چاہیے۔ ہمیں کشمیر آزاد کروانا چاہیے تھا۔ ہمیں کشمیری مظلوموں کے ساتھ دینا چاہیے تھا۔ کشمیر کے مظلوموں کے ساتھ بات چیت کرو دشمن کو فائدہ اٹھانے کا موقع نہ دو۔ اسے طولانی نہ ہونے دو۔ان سے بات چیت کرو۔ کشمیری اس وطن کے باوفا بیٹے اور سرحدوں کے محافظ ہیں۔ جیسے چمن کے لوگ ہیں وہ بھی پاک افغان بارڈر پر مدت سے بیٹھے ہوئے ہیں۔ ان پر بھی ظلم ہو رہا ہے ان کے ساتھ بھی گھناونا کھیل کھیلا جا رہا ہے۔ لہذا کشمیر کے لوگوں کو ہم تنہا نہیں چھوڑیں گے وہ ہمارے بھائی ہیں ہماری جانیں ان پر فدا ہوں۔ ہم ان کے ساتھ ہیں ہم کبھی بھی ان پر ظلم کرنے والوں کا ساتھ نہیں دیں گے انشاءاللہ۔ مجھے امید ہے وہاں کی حکومت بھی بات چیت کے ذریعے مسائل حل کریں گی۔ یہ لوگ بڑے سخی ہیں بڑے دل والے ہیں یہ ٹھیک کر لیں گے جیسے جی بی کے لوگ ہیں وہ سب کچھ کر سکتے ہیں لیکن پاکستان سے محبت کی وجہ سے صبر کرتے ہیں برداشت کرتے ہیں لہذا ہم سب کی ذمہ داری ہے ہم میدان میں حاضر ہیں ہم نے پاکستان کو کمزور نہیں ہونے دیتا

Senator Allama Raja Nasir

50,869 görüntüleme • 2 yıl önce