Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
مرشد کی ایک اور آڈیو لیک
363,755 görüntüleme • 3 yıl önce •via X (Twitter)
9 Yorum

جیو نیوز اور لیگی کتوں کے پاس بھونکنے کیلئے صرف توشہ خانہ جیسا جھوٹ ہی ہے 👎🏼

گھڑی توشہ خانہ سے قانون کے مطابق پیسے دے کر خریدی پھر بیچی۔ اب پٹواریوں کو تکلیف یہ ھو رہی ھے عمران خان نے ہر کام حق حلال کا کیوں کیا؟ ھماری طرح لندن میں اربوں کے فلیٹ اور جائدادیں کیوں نہیں خریدیں۔ عمران خان وہ بندہ ھے جسے جمائمہ سے طلاق ھونے پر 4 بلین ڈالرز ملنے پہ ٹھکرائے تھے۔

ایسے بھونک رہی ہے ۔۔جیسے اس کے جہیز میں آتی ہیں توشا خانہ کی چیزیں

واہ جی واہ یہ ہیرنی ھے یا کسی وارداتی گروپ کی سرغنہ؟

اختلاف اپنی جگہ لیکن ایک باہر دہ خاتون اوّل یا کسی بھی خاتون کا فون کال ریکارڈ کرنا غیر مہذب اور بداخلاقی ہے

اندر سے کوئی باہر نہ آسکے، باہر سی کوئی اندر نہ آ سکے، سوچو کبھی ایسا ہو تو کیا ہو، توشہ خانہ لٹ جائے تو کیا ہو،

@MaryamNSharif

کیا آواز میں تکبر ھے پیرنی کی ۔۔ استغفر اللہ

مرشد کی آواز تو ان آڈیوز میں ایک جیسی رکھتے، نالائقو!! اتنا پیسہ تم لوگوں نے لوٹ کر بینکوں میں جمع کر کے رکھا ہے کوئی ڈھنگ کی آڈیو تو ریکارڈ کرو۔
