Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

سانحہ بہاولنگر کی مزید تفصیلات پولیس افسر کا بیان

147,113 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)

6 Yorum

Farah profil fotoğrafı
Farah2 yıl önce

جو بوئے گا، وہی کاٹے گا۔ اللہ رب العزت بڑا منصف ہے، کسی کے ساتھ ظلم برداشت نہیں کرتا۔۔۔۔۔ ابھی تو ان کے گرد بھی اللہ کی رسی تنگ ہوگی جنہوں نے بےگناہوں کو جیلوں میں قید رکھا ہوا ہے ۔اس میں مفاد پرست ہوں،سہولت کار ہوں یا اعلی عدلیہ کے ٹھیکیدار۔ #ReleaseImranKhan

صدف حسین profil fotoğrafı
صدف حسین2 yıl önce

@saddamk42683706 جیسی کرنی ویسی بھرنی دو سال سے ہمارے ورکرز جس عذاب سے گزر رہے ہیں یہ تو اس کا ایک فیصد بھی نہیں

مرشد کا دیوانہ profil fotoğrafı
مرشد کا دیوانہ2 yıl önce

غنڈہ راج بولو یا فوجی راج بولو فرق صرف الفاظ میں ہو گا کردار تو ساری دنیا دیکھ ہی رہی ہے

Mobeena Khan profil fotoğrafı
Mobeena Khan2 yıl önce

@Muhammad5Bashir پولیس ڈاکوؤں کا پیچھا کرتے ایک گھر میں گھُسی اور ڈاکوؤں کو پکڑ لیا۔ بعد میں پتا چلا وہ کچے کے نہیں پکے کے تھے😂

HamidirfanChadhar profil fotoğrafı
HamidirfanChadhar2 yıl önce

جو صحافی جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو گلوریفائی کررہے ہیں وہی جسٹس اطہر من اللہ کو ٹارگٹ کررہے ہیں، جو بات جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے فل کورٹ میٹنگ میں کہی،وہی بات وہ چند صحافی کررہے ہیں اور وہی بات اٹارنی جنرل نے عدالت میں کی،حسنات ملک

Usman ali profil fotoğrafı
Usman ali2 yıl önce

پتہ تب ہی چلتا ہے جب خود کو درد ہوتا ہے۔ کیسے بچارے بے قصور لوگوں پہ ظلم کرتے تھے اب خود کو چار لگی احساس ہوا کہ کیسے درد ہوتا ہے۔

Benzer Videolar