Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

قاری زوار بہادر کا سانحہ D چوک پر بیان۔

174,194 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)

9 Kommentare

Profilbild von KHAN
KHANvor 1 Jahr

پہچانیں اس بچے کو اور روئیں اپنی قسمت پہ کہ ہم پاکستان میں رہ جانے والے بچوں کو آخر کس طرف دھکیل رہے ہیں پہلے ہی لاکھوں ملک چھوڑ گئے تین سالوں میں، اب جو رہ گئے انکو اسطرف دھکیل دو

Profilbild von محمد اظہر الدین محسود ⁱᴾⁱᵃⁿ
محمد اظہر الدین محسود ⁱᴾⁱᵃⁿvor 1 Jahr

ہمارے جنازے گواہی دیں گے ہمارے حق پر ہونے کو۔۔۔۔💔💔💔

Profilbild von PTI ❤
PTI ❤vor 1 Jahr

اس کے قاتلوں کو اللہ پاک نشانہ عبرت بنائے آمین

Profilbild von Shan Ali
Shan Alivor 1 Jahr

ایک حدیث میں حضرت محمد ﷺ ارشاد فرماتے ہیں ۔’’ جیسے تم ہو گے ویسے ہی تمہارے حکمران ہوں گے ۔‘‘ اس کا مطلب مجھے تب سمجھ آیا جب ملک میں اتنا کچھ ہوجانے کہ بعد بھی قوم اپنے اپنے گھروں میں بیٹھ کر صرف افسوس کرتے ہوئے سب کچھ اب تک برداشت کر رہی ہے

Profilbild von ijaz ahmed
ijaz ahmedvor 1 Jahr

حلال خون کبھی خونِ ناحق پر نہیں مسکراتا ۔۔۔ اناللہ وانا الیہ راجعون

Profilbild von Zubi
Zubivor 1 Jahr

شکر ہے کوئی تو سچ میں مولوی ہے پاکستان میں مجھے تو لگا تھا سب بکاؤ مولوی ہیں

Profilbild von Arshad Arain
Arshad Arainvor 1 Jahr

کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے

Profilbild von Mobeena Khan
Mobeena Khanvor 1 Jahr

3 دن پہلے جس آرمی نے اسلام آباد فتح کیا وہ 9 مئی کو کہاں تھی۔۔؟

Profilbild von ¢σƒƒєєﻭιяℓ
¢σƒƒєєﻭιяℓvor 1 Jahr

ایک ہی مولوی مُسلمان ہے باقی سارے ضمیر فروش🔥🔥🔥

Ähnliche Videos

سہیل وڑائچ کے فیلڈ مارشل کے انٹرویو پر قاری زاور بہادر صاحب کا تبصرہ، قاری صاحب نے انٹرویو میں کیے گئے بڑے بڑے دعوؤں پر اپنی ناپسندیدگی کا اظہار کیا ہے، قاری زاور بہادر صاحب نے انٹرویو میں کیے گئے اس موازنے کی شدید مذمت کی ہے کہ جس نے معافی نہیں مانگی وہ شیطان ہے اور جس نے مانگ لی وہ فرشتہ، قاری صاحب نے وضاحت کی ہے کہ شیطان نے اللہ کے سجدے کے حکم کی نافرمانی کی تھی جس پر اسے مردود کیا گیا، جبکہ فرشتوں نے اللہ کے حکم پر عمل کیا، یہ معافی مانگنا اور معاف کرنا صرف اللہ کا اختیار ہے کوئی شخص خود کو خدا کی جگہ پر فائز نہیں کر سکتا اور معافی کا اختیار صرف اللہ رب العالمین کے پاس ہے۔ قاری زاور بہادر صاحب نے تکبر کو ایک بڑا گناہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بڑے بڑے متکبر لوگ انجام کو پہنچے ہیں اور نصیحت کی ہے کہ معافی صرف اللہ کی ذات سے مانگنی چاہیے جو سب سے زیادہ معاف فرمانے والا ہے، قاری صاحب نےحضور سید عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان بیان فرمایا ہے کہ کسی کو مصیبت میں دیکھ کر خوشی کا اظہار نہ کرو کہیں ایسا نہ ہو کہ تم خود اس مصیبت میں گرفتار ہو جاؤ۔

Qasim Khan Suri

23,134 Aufrufe • vor 1 Jahr