正在加载视频...

视频加载失败

سانگھڑ سندھ کے علاقے میں اونٹ کھیت میں جا نکلا وڈیرے ذمیدار نے اونٹ کی ایک ٹانگ کاٹ دی۔ جس وڈیرے نے آج اونٹ کی ٹانگ کاٹی ہے وہی اونٹ آج اپنے کائنات کے مالک کو گڑگڑا کر اپنا دکھ سنا رہا ہے۔

123,891 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)

9 条评论

Hasan 的头像
Hasan2 年前

And people are watching and recording it and can’t even dare to stop this

Na Kar Yaar 🎭 نہ کر یار 的头像
Na Kar Yaar 🎭 نہ کر یار2 年前

اونٹ بھی نہیں بیچارہ اونٹ کا چھوٹا سا بچہ ہے،لعنٹ پی ٹی آئی کے فرعون وڈیروں پر،یہ امیر زادے عمران نیازی کی پارٹی میں جاکر خود کو قانون سے ماورا سمجھنے لگتے ہیں

Wasay Jalil 的头像
Wasay Jalil2 年前

اس وڈیرے کے ساتھ بھی ایسا ہی انصاف کر دینا چائیے۔ اونٹ کی تکلیف دہ آواز اس آدمی کو سکون نصیب نہیں ہوگا

Hamid 的头像
Hamid2 年前

حضرت صالح علیہ السلام کی اونٹنی کی وجہ سے اللہ تعالیٰ نے ساری قوم پر عذاب نازل کر دیا تھا شکر کرو کہ آخری نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی وجہ سے ہم پر عذاب نہیں آتا نہیں تو اب تک پاکستانیوں پر بھی عذاب آجانا تھا اس کو سزا اللہ دے گا اور اونٹ 🐫 کو انصاف ملے گا

NoMoreSerious 的头像
NoMoreSerious2 年前

حضرت صالح علیہ السلام کے زمانے میں بھی اونٹ کی ٹانگیں کاٹی گئی تھیں اور سب جانتے ہیں کیسی قیامت خیز تباہی آئی تھی اس نا فرمان قوم پر ۔

Shahidbhat 的头像
Shahidbhat2 年前

یارب اب ان فرعونوں نے انسانوں کیساتھ تیری بے زبان مخلوق کو بھی مارنا شروع کردیا ہے مالک انہیں نشان عبرت بنادیں آمین

Ali Siddiqi 的头像
Ali Siddiqi2 年前

ائے اللہ میں اس گناہ عظیم میں شامل نہیں تو مجھ کو اپنے غیض و غزب سے محفوظ رکھنا امین

EverPakVision 的头像
EverPakVision2 年前

ابھی تو قوم چند سال پہلے گاۓ کی ٹانگیں کاٹنے کا عذاب جھیل رھی ھے اب اس اونٹ کی ٹانگیں بھی کاٹ دیں اب معلوم نہیں کتنا بڑا عذاب قوم کو اور جھیلنا پڑے گا الله تعالیٰ معاف فرمائے لوگ کتنے ظالم ھو گئے ھیں کہ ظلم کرتے ھوئے ان کے دل نہیں کانپتے

Waqar Ahmad 的头像
Waqar Ahmad2 年前

ایک حدیث مبارکہ ہے کہ میں اپنے امت کے لئے اللہ تعالیٰ سے سارے گناہوں اور خطاؤں کی شفاعت کرونگا پر ظلم کرکے نہیں آنا !!

相关视频