Kissan Pakistan's banner
Kissan Pakistan's profile picture

Kissan Pakistan

@kissan_pakistan148,124 subscribers

Kissan Pakistan is a place where you find the most relevant important information about agriculture.

Shorts

کسان گندم ڈائریکٹ اپنے گھر پر ان لوڈ کر رہے ہیں، اللہ انکے زرق میں برکت دے💚

125,347 просмотров

پنجاب میں ایک ہفتہ قبل آندھی آئی جس کی وجہ سے درختوں کے نیچے آم کے پھل کے ڈھیر لگ گئے تھے، جو آم منڈیوں میں فروخت ہو سکتا تھا ہوا لیکن قیمت 300 روپے فی پیٹی جس سے اخراجات بھی نہیں نکلے اب بیوپاری آم نہر میں پھینک رہے ہیں، لیکن آج پھر سے ہوائیں چل رہی ہیں الہی کرم فرما. اس سال پھل بھی کم اور اب آندھیوں کی وجہ سے مزید نقصان ہو رہا ہے...

58,505 просмотров

سیلاب نے کسانوں کی فصلوں کو تباہ کر دیا ہے، مکئی کی قیمت میں 1000 روپے اضافہ ہو گیا.

145,579 просмотров

ہار نہیں مانے گے سیلاب کے بعد پانی خشک ہوا تو کسان نے پھر سے کمر باندھ لی..کسان ہے تو پاکستان ہے

113,237 просмотров

محترمہ سلمی بٹ صاحبہ 🤲 چاول کی ورائٹی نام؟؟ حکومت ایسے لوگوں کو کسانوں کے مسائل حل کرنے کے لیے عہدہ دیکر کسانوں کے ساتھ مزاق کر رہی ہے. زراعت کی ترقی میں ایسے لوگ رکاوٹ ہیں، حکومت سنجیدہ لوگوں کو منصب دے تاکہ زرعی شعبے میں حقیقی معنوں میں ترقی ہو سکے...

124,674 просмотров

تمام ایکسپورٹ کے کنٹینرز جو پنجاب سے جا رہے ہیں ان سب کو بارہ بارہ گھنٹے سندھ پنجاب بارڈر پر روک کر ان کی سیل توڑ کر چیک کیا جا رہا ہے کہ کیا اس میں گندم تو نہیں، نہ تو گاڑیاں ٹائم پر پورٹ پہنچ پا رہی ہیں اور نہ ہی پتہ چل رہا ہے سیل توڑنے کے بعد پورٹ سے پہلے اگر کچھ مال نکال لیا.

74,597 просмотров

تھائی لینڈ کے لوگ اپنی فصلوں میں تیتر لا کر چھوڑتے ہیں تاکہ ان کی فصلوں اور کھیتوں میں جو کیڑے ہوتے ہیں فصلوں کو نقصان پہنچاتے ہیں انکو یہ تیتر کھا لیں۔ اس کے برعکس پاکستانی تیتر اور بٹیر کو پکڑ کر کھا جاتے ہیں یا انہیں بیچ دیتے ہیں۔ قومیں اپنے شعور اور ظرف سے پہچانی جاتی ہیں۔

60,773 просмотров

ہر گھر سے گندم کی تلاشی لی جائے گی تاکہ افغانستان ترسیل میں کمی نا آئے اور پھر خود روس سے منگوا لیں گے تا کہ کمیشن میں کمی نہ آئے

233,889 просмотров

گوٹ فارمنگ ایک فائدہ مند کاروبار ہے بس تھوڑے سے انکی حرکتیں شیطان والی ہوتی ہیں

133,606 просмотров

لو جی کسان بھائیوں نواں طریقہ اگیا ہے چونا کرنے کا اب اپ سپرے والی ٹینکی میں چونہ ڈالیں اور دیواروں کو چونا کریں وہ بھی صرف پانچ منٹ میں.....

101,105 просмотров

راولا کوٹ میں لوگوں نے اپنی زمینوں سے کھمبے ہٹانا شروع کر دیے واپڈا ان کا کرایہ دے مفت خوری نہیں چلے گی ہم اپنے ہی خریدے میٹر کا ہر مہینے ٹیکس دیتے ہیں تو یہ کیوں نہیں(زرائع)

163,386 просмотров

ریٹ 425 روپے 👇 لیبر کٹائی وغیرہ 25 روپے، لیبر لوڈنگ 10 روپے ،ٹریکٹر کرایہ 30 روپے,کسان کو اب 365 روپے ریٹ دیا جا رہا ہے، تقریبا فی ٹریکٹر،ٹرالی سڑک کرایہ 1200 روپے کسان ادا کرتا ہے پھر بھی وزیر صاحب کہتے ہیں کہ ریٹ سہی نہیں ہے تو کماد کاشت نہ کریں. شوگر مافیا کو کچھ نہیں کہنا

28,581 просмотров

ہمیں اس مقام پر پہنچنے مزید کتنا وقت درکار ہے یا ہم یہاں تک پہنچنا نہیں چاہتے

33,263 просмотров

دھان کے مونجر میں 40فیصد دانہ باقی سب خالی... گندم کے بعد کسانوں کو دھان میں بڑا نقصان. حکومتی پالیسیوں اور زرعی کمپنیوں کے ناقص بیج نے کسان کو زراعت چھوڑنے پر مجبور کر دیا. کسان دھان کا علامتی جنازہ پڑھتے ہوئے...

57,008 просмотров

چینی یا گڑ 👇 گڑ کا استعمال کریں100 فراڈیوں کو فائدہ دینے کے بجائے 50 لاکھ کسانوں کو فائدہ دیں

35,906 просмотров

Videos

kissan_pakistan's profile picture

آم کی قلم قاری کا طریقہ 👇

Kissan Pakistan

135,001 просмотров • 3 лет назад