Loading video...
Video Failed to Load
ساؤتھ وزیرستان چھا گیا ۔۔ یہ لوگ نہیں ڈرتے کسی سے ماشاء اللّٰہ
218,820 views • 2 years ago •via X (Twitter)
9 Comments

میرے پاکستانیوں تیار ہو جاؤ ❤️ اگلے ستر 70 گھنٹوں میں پچھلے 76 چھہتر سالوں کا فیصلہ کرنا ہے 🔥✌️

پاکستان میں سب سے زیادہ دہشت گردی سے متاثر ہونے والا علاقہ وزیرستان کا ہے، اس کے باوجود یہ لوگ نہ کسی سے دبے نہ ڈرے بہادر قوم! ماشاءاللہ

جسکے چہرے پہ خود ظلم کی نحوست ہے جو خود ڈالر کھاکے یہاں بیٹھا ہے جو خود اسرائیل کے ہاتھ پہ بیعت کرکے پاکستان کا خون پی رہا۔۔#کشمیر_چھڑائیں_کہ_پاکستان

جب کوٹھے پر دھندہ عروج پر ہوتا ہے تو راوی چین ہی چین لکھتا ہے۔جب دھندہ مندا ہوتا ہے تو طوائفیں ایک دوجے کے گلے پڑتی ہیں اور کھرے سچ بول کر ایک دوسرے کو ننگا کرتی ہیں۔ دونوں پارٹیوں کے کرتوت دیکھیں اور ECP اور ریاستی ادارے جو ایک بہترین دلے کا کردار ادا کرتے ہوۓ خاموش ہیں

This unbelievable in South Waziristan Wana

پشتون ایک دلیر قوم ہے

اور پنجاب والوں کےلیے یہ قانون

اگر ووٹر ٹرن آؤٹ پچاس سے پچپن کے بیچ رہا تو اچھے مقابلوں کے باوجود توقع کے مطابق ہی نتائج آئیں گئے۔ اگر ساٹھ سے پینسٹھ فیصد رہا تو توقع کافی حد تک پوری نہیں ہو پائے گی۔ لیکن اگر پینسٹھ سے پچھتر کے بیچ ہوا تو ووٹ کے ذریعے انقلاب آجائے گا دہائیوں کا سفر ایک دن میں کٹ جائے گا۔

رات فیصل آباد میں
Related Videos
یہ پاکستان نہیں ہے یہ امریکہ کی 51 نمبر ریاست ہے ، چاچا چھا گیا 🫡
AMJAD KHAN
61,696 views • 1 year ago
