Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
سب سے بری خبر
60,110 просмотров • 15 дней назад •via X (Twitter)
Комментарии: 24

کسی کو علم ہے کہ اس شخص کو آخری بار شرم کب آئی تھی؟

برررری خبر سر۔۔۔

دادا جی ، کیا دریائی گھوڑے بھی سچ بولنے لگے ھیں

یہ اسی جعلی پیر کی طرح بات کر رھا جو اولاد کے لیے تعویز پر لکھتا تھا کہ لڑکا نہ لڑکی۔ اب اگر لڑکی ہو جائے تو کہتا کہ میں نے لکھا تھا لڑکا نہ۔۔۔لڑکی۔ ویسے اس کی ون ٹو تھری والی بات بھی ٹھیک ھے اور رانا عظیم کی یہ پہلی خبر ہو گی جو سچ ثابت ہونے جا رہی ھے🤣

No expiry date for his videos. It's a unique talent 😉

dada isko uthata koi nae??😂

چھوڈو

دادا اے کہنا کی چاہندا اے مینوں تے اے سمجھ لگی اے کہ ایدے گھر اج کوئی چنگی چیز پکی اے

دادا نے یہ کلپ صرف اس لیے لگائی ہے کہ اسے دیکھ کے بعد نیند نہیں آتی اس طرح آپ رات بھر جاگ کر لانگ مارچ پر نظر رکھ سکتے ہیں 😁

Hahahaha 🤣🤣

دادا اہ بھی شاپر پھاڑ صافی ہے

اوہ یار یہ پھر آ گیا

Jinna wadda mu uni waddi khabar

یہ وڈے منہہ والا انسان بن گیا ہے

😜 😜 😜 AHHO 😜 😜 MC TELI BUND WALA SAHAFTI DULA 😎 😎 😎

صحافت کے نانگا پربت نے کہہ دیا تو کہہ دیا۔۔۔۔ سیلا پریدی اینڈ کمپنی نے یہی ون ٹو تھری سے گنتی سٹارٹ کی تھی۔۔۔ بس کچھ ناگزیر وجوہات کی بنا پر اکہتر بہتر پہ پہنچ کر اٹک گئے ہیں، اور اٹک کا پل پار نہیں کررہے۔۔۔ 😁😁😁😁

یوتھیے بیچارے 3 سال سے اگلی منگل کا ہی انتظار کررہے ہیں مگر اگلی منگل آنے کا نام ہی نہیں لے رہی ہے۔ 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂

Deputy Mazakii

بہت "بری" تبدیلی ہونے والی ہے 😁

کیا صحافی ہے، کوئ مقابل نہیں دور تک بلکہ دور دور تک، لوگ جتنی محضوظ اس کے تجزیے سے ہوتی ہے کوئ اور پیدا ہی نہیں ہوا جو اس طرح لوگوں کو خوش کر سکے، رانا صاحب چھک کے رکھو🤣

جتنا بڑا منہ اتنی بری خبر

سب سے بری خبر

چاہت فتح علی سے انسپائرڈ ھے۔ اسنے موسیقی خراب کرنا مناسب سمجھا اور اس نے صحافت

ویسے دادا جی اس ڈنگر کو دیکھ کر لگتا ہے کہ صحافت کو خودکشی کر لینی چاہیے۔ 😉
