Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

سب سے بہترین لائن۔۔۔ حیدر نقوی کا کھڑاک 👈جب اڑھنا نہیں آتا تو پنگا کیوں لیا؟؟؟؟ آپریشن سندور بھارتی فوج کا سن دوڑ بن گیا ۔ زبردست حیدر بھائی ۔۔۔ انڈیا کو نانی یاد دلا دی۔ 🔥🔥 #PakistanZindabad #PakArmy #OperationSindoor #DGISPR #PAFReadyToRespond

9 Comments

Usama Ahmad اسامہ احمد سامی 🇵🇰's profile picture
Usama Ahmad اسامہ احمد سامی 🇵🇰1 year ago

خواجہ آصف نے سہی کہا تھا یہ ارٹے پھرتے تابوت ہیں ،😂

FANCO's profile picture
FANCO2 years ago

NEW OFFICIAL COLLABORATION ALERT! Get your PERSONALIZED @MHAOfficial Japanese hanko stamps at for yourself, friends and family! #fanco #mha #MyHeroAcademia

Raja Arslan RajaArslan's profile picture
Raja Arslan RajaArslan1 year ago

Jot

𝓕𝓪𝔃𝓪𝓵 𝓱𝓪𝓺 𝓼𝓱𝓮𝓻𝓪𝓷𝓲's profile picture
𝓕𝓪𝔃𝓪𝓵 𝓱𝓪𝓺 𝓼𝓱𝓮𝓻𝓪𝓷𝓲1 year ago

@IffatKalsoom

Zeus's profile picture
Zeus1 year ago

@IamHaiderSN is best

Sayed Heather's profile picture
Sayed Heather1 year ago

SANDOOR IN TANDOOR 🔥

Wajid Amin's profile picture
Wajid Amin1 year ago

نعرہ تکبیر ،اللہ اکبر نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد

Lovely 😍 Heart's profile picture
Lovely 😍 Heart1 year ago

We are not satisfied with destroying only 2 jet's. We wants pak army should hit the delhi

Hafiz Sher Ali's profile picture
Hafiz Sher Ali1 year ago

@Rizwana_507 یہ معجزہ نہیں ہےتواورکیا ہےکہ جرنیلوں کے ازلی بوٹ پالیشےدہشتگردعمران نیازی کے کرش بھی پاک فوج کوسلام پیش کررہےہیں۔ یاد رہےکہ حیدر نقوی ازلی زومبی ہیں۔

Related Videos

تین گھنٹوں پر مشتمل افواج پاکستان کے نمائندے کی پریس کانفرنس کا خلاصہ میری باتوں کا جواب تھا،آج میں دس لاکھ بندوں کے ساتھ میدان میں کھڑا ہوں تو کسی دلیل کے ساتھ کھڑا ہوں ، کہا کہ الیکشن کے حوالے سے فوج کا کوئی کردار نہیں ہے، یہی بات ہم بھی کہتے ہیں کہ پاکستان کے آئین اور قانون کے میں فوج کے سیاست میں مداخلت پر کوئی رولز نہیں ہیں ، لیکن سارا رولا ہی سیاست میں مداخلت کا ہے۔ پریس کانفرنس میں یہ بھی کہا کہ فوج پر تنقید بغاوت ہے ، لیکن آپ جب سیاست میں مداخلت کر کے آرٹیکل کی خلاف ورزی کرتے ہیں تو پھر آپ بھی فوجی نہیں رہتے ، اس لئے ہم بھی آپ پر تنقید کرتے ہیں ، ہم نے اندھی سیاست نہیں کی ہے، میں افواج پاکستان کے آرمی چیف اور دیگر سربراہان کو جانتا ہوں ، میرا دعویٰ یہی کہ فوج سیاست میں مداخلت کرتی ہے، جب آپ سیاسی بنیں گے تو پھر مجھ پر آپ کا احترام لازم نہیں ہے، اپنے معاملات درست کریں، ہم آپ کا احترام کریں گے۔ پاکستان کے قیام میں فوج کا کوئی رول نہیں ہے ،پاکستان کا جھنڈا ہم نے لہرایا ہے ، لیکن فوج کا کردار پاکستان کو توڑنے میں ہے ، سن 1971 میں 90 ہزار فوج ایک ہندو کے سامنے سرنگون ہوئی ، جس سے پوری قوم کا سر جھک گیا ، تم اگر وردی پہن کر رعب جمانا چاہتے ہیں تو پھر آپ سب مل کر میرے جسم کو چھو نہیں سکتے۔ میں قو م کی تائید سے یہ بات واضح کرتا ہوں کہ اب قبائل سے فوج کو واپس جانا چاہئے ، آپریشن کے نام پر قبائل پر ظلم ڈالے گئے، قبائل کے اونچے شملے نیچے کردئے گئے، اور 2010 سےیہ آپریشن چل رہا ہے ، ہم نے اس وقت بھی قبائل کا جرگہ بنا کر مؤقف دیا تھاکہ یہ آپریشن درست نہیں ہے، آج ہمارا مؤقف درست نکلا ، اگر ہمارا مؤقف درست نہیں تھا تو پھر آج دہشت گردی ختم کیوں نہیں ہوئی؟

Maulana Fazl-ur-Rehman

135,773 views • 2 years ago

پاکستان اور افغانستان کے درمیان محدود جنگ کے بعد قطر اور ترکیہ کی مدد سے امن معاہدہ طے پا گیا۔۔ معاہدے میں اس بات کا اعادہ کیا گیا کہ افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف دہشت گردی کے لیے استعمال نہیں ہو گی۔ دونوں ملکوں کے درمیان معاہدے کے اعلان سے بعد میں بارڈر کا لفظ ہٹا دیا گیا۔۔ کیا یہ معاہدہ دیر پا ہو گا اور کیا معاملات حتمی معاہدے کی جانب بڑھ سکے گا۔۔ کیا افغانستان ٹی ٹی پی اور بی ایل اے دہشت گردوں کی پناہ گاہوں کو ختم کرے گا۔ دوسری جانب بھارتی آرمی چیف نے پاکستان کو آپریشن سندور ٹو پوائنٹ زیرو کی دھمکی دی ہے،، اس کو کس انداز میں لیا جا رہا ہے۔ وزیراعلی سہیل آفریدی کا کہنا ہے جب تک ان کی عمران خان سے ملاقات نہیں ہو گی تب تک صوبائی کابینہ نہیں بنے گی۔۔ اور ملاقات نا ہوئی تو بار بار اہم اجلاسوں کا بائیکاٹ بھِی جاری رہے گا۔۔ سہیل آفریدی نے وفاق کی جانب سے کے پی پولیس کو دی گئی بلٹ پروف گاڑیاں واپس بھجوانے کا حکم دے دیا۔ #FaislaAapKa TEAM Hum News

Asma Shirazi

12,619 views • 9 months ago

سب کی ماں کا پنجاب ،جبر،بربریت اور یزیدیت ۔۔۔ پنجاب پولیس میں موجود کالی بھیڑوں کے کالے کرتوت، تھانہ سٹی چوک سرور شہید، ضلع کوٹ ادو میں اظہر حیدر نامی ایس ایچ او کے نجی ٹارچر سیل چلانے کا انکشاف شہری ارشد جمیل کو بغیر کسی ایف آئی آر کے اغواء کرلیا گیا۔ شہر کے دونوں تھانوں کی پولیس گرفتاری سے انکاری رہی۔ ایس ایچ او کے فرنٹ مین نے رابطہ کرکے 5 لاکھ روپیہ مانگا اور دھمکی دی کہ پیسے نہ دیئے تو ڈکیتی کی ایف آئی آر دیں گے۔ شہری پر 3 بدترین اور وحشیانہ تشدد کیا گیا۔ ایس ایچ او کو 5 لاکھ روپے دینے کے بعد مغوی ارشد جمیل کو فیملی کے حوالے کیا گیا اور دھمکیاں دی گئیں کہ کوئی کاروائی کی تو سنگین نتائج بھگتنا ہونگے۔ کاروائی کا آغاز ہوا تو ڈی پی او ڈاکٹر رضوان نے بدنام زمانہ ایس ایچ او اظہر حیدر اور متعدد اہلکاروں کو معطل کردیا اور محکمانہ کارروائی کا آغاز کردیا۔ بدنام زمانہ ایس ایچ او معطل تو ہوچکا ہے مگر متاثرہ خاندان کو دھمکیاں دے رہا ہے کہ میں جلد ڈی ایس پی بننے والا ہوں اور آپ لوگوں سے نمٹ لوں گا۔ یہی نہیں بلکہ بدنام زمانہ ایس ایچ او اظہر نے تاوان میں لئے ہوئے 5 لاکھ روپے بھی واپس نہیں لئے۔ ایک طرف تو بروقت داد رسی کے لئے ڈی پی او ڈاکٹر رضوان کا شکریہ مگر سوال یہ ہے کہ اغواء کار اور نجی ٹارچر سیل چلانے والے پولیس افسران کی ادارے میں جگہ کیوں ہے؟ اس بدنام زمانہ ایس ایچ او اظہر حیدر اور ساتھیوں کو نوکری سے فارغ کرکے اب تک گرفتار کیوں نہیں کیا گیا؟؟؟

Siddique Jan

24,243 views • 1 year ago

میری زندگی کا سب سے بڑا مشن ایران کو نیوکلئیر سے روکنا اور پاکستان کا نیوکلئیر ختم کرنا ہے، ایران کے علاوہ ہمارے لیے خطرہ پاکستان ہے۔۔اسرائیلی وزیر اعظم نتن یاہو۔۔۔ پاکستان بطور مسلم سٹیٹ ہمیشہ سے"اسرائیل اور انڈیا" کے لیے ایک "ملٹری تھریٹ"رہا ہے۔ پاکستان کبھی بھی"فنانشل تھریٹ"نہیں رہا۔ سی پیک جب شروع ہوا تھا تو پاکستان مستقبل میں ایک بڑی معاشی طاقت بن کر ملٹری/نیوکلئیر/میزائل ٹیکنالوجی کے ساتھ اسرائیل کے لیے سب سے بڑی تھریٹ بن سکتا تھا۔ ان دو ممالک کو اپنے توسیع پسندانہ عزائم اور اجارہ داری قآئم کرنے کے منصوبے میں یہ ملک سب سے بڑی رکاوٹ نظر آتا۔۔۔ اس لیے پھر نواز شریف کو ہٹا کر۔۔۔اس بدبخت شخص عمران نیازی کو لانچ کر کے سی پیک فورا بند کروایا گیا۔اور پھر"نیوکلئیر ختم کروانے کی کوشش کی گئی" جو کامیاب نہیں ہوئی اور اس کا اقتدار ختم ہو گیا۔۔ اب بھی اس کو مسلط کرنے کے لیے"آل آوٹ"جایا جا رہا ہے۔ خدارا۔۔۔۔پاکستانیو۔۔۔۔سمجھ جاو۔ (اسد آر چوہدری)

Asad R Chaudhry

115,691 views • 1 year ago

۔TTP پاکستان فوج کے سوات، گلگت بلتستان، فاٹا، وزیرستان، بلوچستان میں کیے گئے مختلف آپریشنز کے بعد وجود میں آئی۔ TTP کا تعلق افغانستان سے کم اور پاکستان سے زیادہ ہے۔ یہ وہی لوگ تھے جنہیں پاک فوج نے ایک عرصہ یہ کہا کہ افغانستان میں ایک کافر حکومت (Soviet Union) ہے لہزا جہاد کرو، قتال کرو، اور آزادی لو۔ جب 2001 میں امریکہ افغانستان میں داخل ہوا جسے پاکستان فوج نے داخل ہونے کا راستہ، سامان، اور مکمل فضائی اورزمینی حمایت بھی دی؛ اس وقت یہی لوگ امریکہ کیساتھ لڑنے افغانستان جانا چاہتے تھے۔ یاد رہے کہ مقبوضہ کشمیر میں لڑنے والوں کا راستہ پاک فوج نے (مشرف دور میں) بند کیا تھا کیونکہ امریکی پالیسی کے مطابق پاکستان نے انڈیا کے نیچے لیٹنا تھا۔ یہاں یہ بات بھی کرنا ضروری ہے کہ افغانستان پاکستان کا بارڈر پر devided tribes ہیں۔ یعنی ایک بھائی ادھر ہے تو دوسرا ادھر، قبیلہ اگر ادھر ہے تو پانی کا کنوا دوسری طرف۔ جب ان لوگوں نے امریکہ کیساتھ لڑنے جانا چاہا تو پاک فوج نے انہیں روکا۔ پاک فوج مطابق امریکہ ہمارا ally ہے کہزا اب ان سے لڑنا جائز نہیں جبکہ وہاں کے لوگوں مطابق وہ ایک کافر فوج تھی لہزا جیاد اور قتال لازم تھا فوج کی بات نہ مانی گئی تو فوج نے وہاں ڈرون حملے کیے اور امریکہ سے کروائے، لوگوں کو اغوا، تشدد، مارنا، قتل کرنا م، جہازوں سے بمباری ایک عام سی بات تھی۔ فوج نے اپنے لوگوں کیخلاف جنگ شروع کر دی تا کہ امریکہ کو کوئی نقصان نہ ہو۔ لہزا ان سب نے مل کر ایک تنظیم بنائی جس کا نام TTP رکھا۔ TTP کئی جماعتوں کا مجموعہ تھی اور پاک فوج کی غلط امریکہ نواز پالیسیوں کی وجہ سے وجود میں آئی۔ کہا یہ بھی جاتا ہے کہ اس نئی جماعت کا نام TTPرکھوایا گیا تھا کیونکہ اصل جنگ تو امریکہ افغانستان میں لڑ رہا تھا۔ لہزا لوگوں کے دلوں میں افغان طالبان کیخلاف نفرت بھرنے کے لیے ادھر والی تنظیم کا نام ادھر والی سے ملتا رکھوایا۔

Khalid Umar Ibrahim

59,855 views • 2 years ago

ایمان مزاری سے معصومانہ سوال! ایمان بی بی اگر اس ادارے کی ذہنیت میں مسئلہ ہے تو تاریخ میں جب جب کسی ایک پارٹی کی حکومت آتی ہے تو باقی سیاسی جماعتیں اسکے خلاف اتحاد کیوں بنا لیتی ہیں؟ بقول آپکے توشہ خانہ میں حافظ صاحب کا کردار ہے تو کیا جنرل #AsimMunir نے #ImranKhan کو خانہ کعبہ والی گھڑی چوری کر کے بیچنے کا مشورہ دیا؟ ذرا یہ بتائیں کہ 71 کے سقوط کے بعد حکومت فوج کو ملی یا کسی سیاسی پارٹی نے اسکا فائدہ اٹھایا؟ دنیا کی باقی فوجیں ٹینک،بندوق اور ہتھیاروں کے بغیر ملک کی حفاظت کرتی ہیں؟ آپکا قلم صرف فوج مخالف اور پاکستان مخالف ہی کیوں لکھتا ہے؟ آپ خود کو ہیومن رائٹس کی علمبردار کہتی ہیں آپکا قلم #فلسطین پہ اب تک کیوں نہیں لکھ پایا؟ #Kashmir پر ظلم پر آپکا قلم مردہ کیوں ہو گیا ہے؟ آپکی والدہ ایک عام سی صحافی سے چند ہی سالوں میں ارب پتی بن گئی ہیں اس جادوئی بزنس پر آپکا قلم کیوں نہیں لکھ پاتا؟ #إسرائيل کو آپکا قلم اسکا مکروہ چہرہ کیوں نہیں دکھا پایا؟ 47 سے اب تک کتنے چیف آف آرمی سٹاف آئے یہ تو بتائیں۔ان میں سے آپکو صرف چار نام یاد ہیں باقی تمام جو پاکستان میں موجود ہیں انکے بارے میں بتاتے ہوئے آپکے قلم کو موت کیوں آتی ہے؟ آپ اور آپ جیسے تمام محب وطن لوگوں کے مطابق جنرلز کرنلز کے پاس اربوں روپے کے اثاثے ہیں۔ بی بی پچھلے 6 #PMA لانگ کورسز میں پاس آوٹ ہونے والے 180 کیڈٹس، برگیڈئیر اور جنرلز کے بچے تھے.بی بی فوج کے ڈسپلن میں ولدیت کا رینک مرتبہ اور حثیت نہیں دیکھی جاتی بارڈ ایریاز میں تعیناتیاں بلا تخصیص بلا مخصوص شناخت ہوتی ہیں۔ جنرلز کے یہ 180 بیٹے بلوچستان ،وزیرستان ،اور بارڈر ایریا پر تعینات رہے وہ خطرناک ترین محاز جہاں زندگی کا بھروسہ نہیں ان علاقوں میں سپاہی سے لیکر جنرلز تک کے بیٹے شہید ہوئے تب آپکے قلم نے کیوں نہیں لکھا کہ کرنل یا جرنل کا بیٹا شہید ہو گیا؟ بقول آپکے ان ملک کو لوٹنے والوں کا ایک بیٹا شہید ہوا تو فوجی خاندانوں نے اپنے دوسرے بیٹے کیوں پیش کئے؟ جب ان جنرلز کے پاس اربوں روپے ہیں اور یہ بزنس مین بھی ہیں اپکے مطابق تو یہ اپنے بیٹے انڈسٹریلسٹ کیوں نہیں بناتے؟بزنس مین کیوں نہیں بناتے؟ انھیں کمپنیاں کیوں کھول کر صرف باس بن کر عیش کی زندگی کیوں گزارنے نہیں دیتے؟انھیں اس جگہ کیوں جھونک دیتے ہیں جہاں موت ہر دم دستک دیتی ہے؟ گولی اندھی ہوتی ہے وہ یہ نہیں جانتی کہ سامنے جنرل کا بیٹا ہے یا کرنل کا یا سپاہی کا۔یہ جاننے کے باوجود ان جنرلز نے اپنے بیٹے فوج کے سپرد کیوں کئے؟ آپ فوجی جرنلز کو ملنے والے فائدوں سے واقف ہیں تو آپ ہیومن ایکٹویسٹ کیوں بنی؟ آپ جزیرے بنانے کیلئے فوج میں کیوں نہیں گئیں؟ مزے کی بات یہ ہے کہ اربوں روپے، پلاٹ اور جزیروں جیسی کہانیاں گھڑنے والے اپنے بچوں کو فوج میں نہیں بھیجتے بلکہ انڈسٹریلسٹ، سیاست دان اور بیورو کریٹس بناتے ہیں۔ یہ اپنی اولادوں کے لیے مہنگی ترین سکیورٹی ایجینسز ہائر کرتے ہیں ان کی حفاظت کے لیے ماہانہ کروڑوں روپے ادا کرتے ہیں اگر آپکی بات مان لی جائے اور فوج میں واقعی اربوں روپے کمائے جا سکتے ہیں تو دولت کے پجاری اس سے دور کیوں ہیں۔ اپنے بچے فوج میں کیوں نہیں بھیجتے تاکہ وہ بھی کل کو جنرل بن سکیں؟ کہیں اسکی وجہ یہ تو نہیں کہ وہ جانتے ہیں کہ جنرل بننے سے پہلے زندگی کی تیس سال اس گولی کے سامنے کھڑا ہونا ہوگا جو اندھی ہے جو کرنل،جرنل،سپاہی کسی کو نہیں جانتی؟ جواب کا انتظار۔۔۔۔ #غداروں_کا_مکمل_بائیکاٹ

Sadia Khalid

37,359 views • 2 years ago

پیٹرول ڈلوا کے بھاگنے کا پلان.😁 پمپ والے چچا کا "ایکشن موڈ آن ایک بھائی صاحب گاڑی میں آئے، آرام سے پیٹرول بھروایا، گاڑی سٹارٹ کرکے بھاگتے کی کوشش کی مگر انہیں کیا پتا تھا کہ آج ان کا مقابلہ پمپ کا راجہ بہادر سے ہونے والا ہے😁 چچا نے دیکھتے ہی دوڑ لگائی، جیسے کوئی اولمپک سپر سٹار ہو گاڑی کے ساتھ بھاگتے ہوئے ایک دم اندر چھلانگ لگا دی😁۔ گاڑی والا بھائی چیخ رہا تھا: "چچا جی اتارو نا چچا بولے: " بیٹا، پیٹرول تو بھروایا ہے، اب سواری بھی مکمل کرتے ہیں،😁 کافی دور تک "فری رائیڈ" دی، پھر گاڑی کو واپس پمپ پر لے آئے۔ وہاں پہنچ کر بھائی صاحب کا چہرہ دیکھنے والا تھا... جیسے امتحان میں ناکام ہو کر پرنسپل آفس میں کھڑا ہو! 😁 "گاڑی والے کا چہرہ دیکھ کر لگ رہا تھا کہ ابھی پیٹرول نہیں، شرم کا ٹینک بھر گیا ہے😁 "پیٹرول تو بھر لیا، مگر عزت کا لیٹر ختم ہو گیا بھائی!" "چچا نے دوڑ لگائی تو لگا 100 روپے لیٹر والا پیٹرول نہیں، 100 کلومیٹر فی گھنٹہ والا چچا ہے!"😁 "اب سے لوگ سوچیں گے: پیٹرول چوری کرنے سے پہلے چیک کر لو کہ آج ڈیوٹی پر کون ہے 😁 ایسے دلیر محنت کش چچاؤں کو سلام! جو دن رات تپتے دھوپ میں کھڑے رہ کر بھی اپنا حق نہیں چھوڑتے۔یہ ویڈیو اُن لوگوں کے لیے ہے جو سوچتے ہیں کہ "چھوٹی سی چوری" کوئی بات نہیں... بھائی، چوری چھوٹی نہیں ہوتی، بس شرم بڑی ہو جاتی ہے ایمانداری ہی اصل پیٹرول ہے زندگی کا، باقی سب دھواں ہے! ویڈیو دیکھی، ہنسے، رائے ضرور دیں اور شیئر کر دیں تاکہ مزید لوگوں کو سبق مل جائے۔#PetrolPumpDrama #ChachaHero #PakistanViral #HonestyIsTheBestPolicy #MazakiyaSabak #ViralVideo #RespectWorkers

چوہدری قاسم

56,947 views • 1 month ago