Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

سب سے پہلے اس بچی کے والدین کو ڈھونڈ کر چھترول کرنی چاھئے

20,742 views • 3 days ago •via X (Twitter)

6 Comments

ڈنڈا پیر سرخ طوفان's profile picture
ڈنڈا پیر سرخ طوفان3 days ago

ویڈیو بنانے والے نے بات درست کی ہے ہم اپنی ذمہ داریوں سے غافل ہیں لیکن کوئی ناخوشگوار واقعہ ہو جائے تو پھر حکومت کی نااہلی بطور قوم ہم اپنی ذمہ داریوں کو پورا کرنے میں ناکام ہیں پہلے ہمیں ایک ہجوم سے قوم بننا ہوگا پھر ہم ایسے معاملات پر سنجیدگی دکھا سکتے ہیں

Muhammad Asif Hashmi's profile picture
Muhammad Asif Hashmi2 days ago

یہ وہ لوگ ہیں جو اولاد پیدا کر کے سڑکوں پر چھوڑ دیتے ہیں۔ اگر خدانخواستہ اس بچی کے ساتھ کوئی سنجیدہ مسئلہ ہو جائے تو اس ظلم میں اس طرح کے والدین بھی قصور وار ہوں گے

Soch360's profile picture
Soch3602 days ago

بالکل صحیح بات کیا ہم ہمیشہ جب کوئی واقعہ ہوتا ہے تو ایک تصویر دکھا کے چیخیں مارنا شروع کر دیتے ہیں۔ محلے کے فلٹر پلانٹ کی ٹوٹی بھی ٹوٹے گی نا تو قصور وزیراعظم کو بنا دیں گے۔

Hanifa's profile picture
Hanifa2 days ago

@CMComplaintCell @OfficialDPRPP

Mukarram's profile picture
Mukarram2 days ago

@OfficialDPRPP @hinaparvezbutt

zainab Ismail's profile picture
zainab Ismail2 days ago

@hinaparvezbutt

Related Videos