Loading video...
Video Failed to Load
سب کو عیب صرف سندھ میں نظر آتا ہے ۰ سردار شاھ
33,690 views • 13 days ago •via X (Twitter)
25 Comments

آ پ نے تو تعلیم کو اتنا عام کردیا ہے کہ اسکولوں میں مویشی باندھ کر انکو بھی PhD کروا رہے ہیں پھر یہی تعلیم یافتہ لوگ سندھ میں حکومت کرتے ہیں،😁

Minister sahib is admitting

Ground reality

سردار شاہ صاحب جب اپ پانچویں پاس کو ٹیچر لگائیں گے تو اپ کو ہی غلط بولیں گے لوگ مودی کو تھوڑی غلط بولیں گے عقل سے پیدل ہو گیا بجائے اپنی غلطی سدھارنے کو سامنے والوں کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہو اپ جہالت کو ختم کر دینا چاہیے

قیامت والے دن بے نظیر کو کیا جواب دینا ہے 🤷

Sir, Appoint 50+ JST ECT graduates for strengthening Sindh Education in scientific skills

آپ کو ایسا لگتا ہے کہ سب کو عیب صرف سندھ میں نظر اتا ہے، ایسا نہیں ہے تنقید سب پر ہوتی ہے۔ ہاں سندھ حکومت پر زیادہ ہوتی ہے اور اس کی وجہ بھی ہے۔ کیونکہ اپ جمہوریت، اور قانون کی حکمرانی کے خلاف کھڑے ہیں۔ سندھ میں لاقانونیت، جس کی لاٹھی اس کی بھینس کا قانون زیادہ چلتا ہے

عیب سندھ میں نہیں پیپلزپارٹی میں ھے سندھ میں کروڑوں لوگ ایسے بستے ہیں جو پیپلزپارٹی پر لعنت بھیجتے ہیں تو برائے مہربانی پیپلزپارٹی کو سندھ مت سمجھیں

پیپلز پارٹی کا میڈیا ٹرائل ہر دور میں ہوا اور پیسہ لے کہ قلم خریدے گئے جنہوں نے صرف نفرت اور بغض لکھا

Need to think seriously that why everyone is criticising beloved Sindh??? Need good governance as bad governance is big evil

Geo sain

PPP lacks a serious, modern n well-equipped media team t counter the growing anti-Sindh narrative.Too many MNAs/MPAs remain silent on social a strong media team, reclaim Karachi & Sindh’s narrative, and rstr lost glory. Let’s Build Sindh Again.

ہم بھی سندھیوں سے ہی سنتے ہیں کہ سندھ کا بیڑا غرق کر رکھا ہے زندہ بھٹو نے ۔

@RabNBaloch اس نظر آتا ہے کہ سندھ میں پچاس سال سے وقتا فوقتا اور پچھلے اٹھارہ سال سے مسلسل پ پ کی حکومت ہے اور پ پ نے سندھ برباد کردیا ہے۔ حرامخوری اور نااہلی کی انتہا ہوگئ ہے۔ کسی صوبے میں یہ والا حال نہیں ہے

🤣🤣🤣🤣

سر ھم سندھی سیدھے سادے لوگ ھیں لیکن سچے جو ہمیشہ احترام اخلاق ادب سے پیش اتے ہیں اس لیے سب کو برے لگتے ہیں یہ ہماری شرافت ہے کمزوری نہیں

💯

کوئی اگر ننگا ناچے گا تو ہم بھی ننگے ناچیں گے - جیالا منطق

Bagarati ka dosra naam PPP zardari group

Kyun k Sindh ko ap logon ny gutter bna dia ha

Justice for JST 50+ Fresh Graduates #AppointAll50plusJST

ھن کي لاھي گھر موڪليو سٺا ماڻھون اڳتي آڻيو ۽ جميل صاحب توھان به ھاڻي الله ڪري يا تو مري وڃو يا سيٽ ڇڏيو

18 saalon sy hukmarani h karachi ko L diya huwa h begairto abb tou sharam kr jao

جہاں ہوتا ہے واہنی نظر آتا ہے ۰ 😂

پنجاب، سندھ۔ بلوچستان، اور کے پی سب میں نئے صوبے بننے چاہیے
