Loading video...
Video Failed to Load
سب کچھ کہہ دیا اور ہم نے سن بھی لیا۔
442,830 views • 2 years ago •via X (Twitter)
9 Comments

صدف حسین2 years ago
جب بھی ایسی ویڈیو دیکھتی ہوں نو مئی کروانے والوں کی ایک ایک حرکت یاد اجاتی ہے ۔۔ اسی لیے خان صاحب نے انھیں دوسرے دن ہی ایکسپوز کردیا تھا

ماہ نور ملک2 years ago
ایک یہ بھی بریکنگ نیوز آگئی ہے

Fauzia Siddiqui2 years ago
ایک خاموش مگر گہرا پیغام

Abid Kayani ( PTI)2 years ago
ماں جی کے عزم وہمت کو سلام

Abid Kayani ( PTI)2 years ago
ہر دل کی آواز قیدی نمبر 804

Abid Kayani ( PTI)2 years ago
#عمران_خان_تو_آئے_گا

Alisha Malik2 years ago
ایک کا منہ بند کروانے کے چکر مِیں لاکھوں کو بولنا سیکھا دیا

Na Kar Yaar 🎭 نہ کر یار2 years ago
لگتا ہے دبئی پہنچ گیا ہے ،لیکن یاد رکھیں دبئی اور یو کے سے مجرمین گرفتار کر کے لائے جاتے رہے ہیں

Arman Khan2 years ago
زوردار پیغام دیا ہے عون علی کھوسہ نے کہ پہلے میں کبھی کبھی ڈرتا تھا کہ یہ لوگ مجھے اٹھا لیں گے مجھ پر زدوکوب کریں گے لیکن اب وہ ڈر بھی گیا اب میں اور طاقتور ہو کر آرہا ہوں عمران ریاض خان کی طرح
