正在加载视频...
视频加载失败
ہم نے فیصلہ کر لیا ہے ہم نے چوری کر کے اقتدار کرنا ہے، morality کیا ہے اور اقتدار کیسے ہوتا ہے یہ سب چھوڑ دیا ہے ہم نے، آج جو حکومتیں بنا رہے ہیں انہوں نے ثابت کر دیا ہے کہ انہیں کوئی پرواہ نہیں مینڈیٹ کس کا... show more
6 条评论

ŘΔŽΔ ΜΔŁƗҜ2 年前
یہ قوم معاف نہیں کرے گی۔

Yasir Najfi2 年前
حق سچ کی آواز کا ساتھ اس گھر کے کے اندر کے لوگ دے رہے ہیں خود وہ لوگ اور جو آلہ کار بنے ہوئے ہیں انکے اندر زرا سی بھی شرم ہو تو ڈوب کے مر جانا چاہئے انہیں

IK Lover 💥2 年前
Allah Pakistan k hall par Raham karey Ameen

Khurram Shahzad2 年前
حق و باطل کا آخری معرکہ شروع ہوا چاہتا تھا

Prof Ahamd2 年前
بہت بڑا آدمی ہے ایسے لوگوں کی قدر کرنی چاہیے۔

Raza_Khan2 年前
شرم تم کو مگر نہیں آ تی ۔۔۔۔
