Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

ستر سالوں بعد پتہ چلا یہ آدمی غدار نہیں تھا

164,224 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)

9 Yorum

Believer profil fotoğrafı
Believer2 yıl önce

خدا کیلے پنجابیوں اب تو کچھ سیکھو ۔یہ فوج بہت ظالم ہے یہ تو یہودیوں سے بھی بڑے ظالم ہے یہ تو اپنے ہی لوگوں پر ظلم کرتے ہے

RANJHA profil fotoğrafı
RANJHA2 yıl önce

اصل غدار تو یہ خاکی وردی تھی اور آج بھی ہے

Awon Warraich profil fotoğrafı
Awon Warraich2 yıl önce

Hamesha humey late samaj ati afsos...

PATRIOTIC PAKISTANI PERIOD profil fotoğrafı
PATRIOTIC PAKISTANI PERIOD2 yıl önce

@Aneesparekh1

𝐁𝐚𝐝𝐍𝐢𝐧𝐣𝐚 profil fotoğrafı
𝐁𝐚𝐝𝐍𝐢𝐧𝐣𝐚2 yıl önce

ہمیں افسوس ہے اور ہم اپنے بنگلہ دیش بھائیوں سے اس کے لیے معذرت چاہتے ہیں اور ہمیں اب پتہ چلا کہ شیخ مجیب الرحمن غدار نہیں محب وطن تھا

Zulfiqar profil fotoğrafı
Zulfiqar2 yıl önce

بنگلہ دیش ایک دن میں نہیں بنا تھا۔ ہمارے نالائق جرنیلوں نے بیس سال تک ایسی ہی حماقتیں کی تھیں جن کا نتیجہ ایک دو لخت پاکستان کی صورت میں نکلا۔جو وہ آج کل کر رہے ہیں اس کا نتیجہ چار حصوں میں بٹا پاکستان ہو گا۔ غداران وطن۔

Faizatahmad Ahmad profil fotoğrafı
Faizatahmad Ahmad2 yıl önce

مگر فائیدہ اب پتا چلنے کا اب ایک اس سےبہت ذیادہ محب وطن قوم کا بھلا چاہنے والا سچا ہمدرد بےغرض قربانی کرنےوالا غدار بنا کر جیل میں ڈالا ہوا ہے افسوس اس قوم کو بد ترین حالات کا مسلسل مزہ چکھنے کے بعد بھی عقل نہیں آنی وہی مذہبی منافرت نسلی امتیاز ذات پات خاندانی زعم چلتےرہیں گے

Mubeen profil fotoğrafı
Mubeen2 yıl önce

(پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کی بنگلہ دیش سے درخواست ) میرا کچھ سامان تمہارے پاس پڑا ہے وہ بھجوا دو میری نوے ھزار پتلونیں لوٹا دو جھوٹ موٹ کے وعدے جھوٹ موٹ کے شکوے بھی سب یاد کرادوں سب بھجوا دو ایک اجازت دے دو بس جب ان پتلونوں کو دفناوں گی میں بھی وہیں سو جاوں گی۔۔۔

Muhammad Aqeel profil fotoğrafı
Muhammad Aqeel2 yıl önce

Hayee hamng usi wqt smjty to AJ ya halat nhi HOTA

Benzer Videolar