Loading video...
Video Failed to Load
پتہ نہیں یہ گھٹیا ٹرینڈ کس نے شروع کیا تھا
193,116 views • 1 year ago •via X (Twitter)
31 Comments

ایسی چھچھوری حرکتوں کی وجہ سے اس کی سمجھ دار کزن سے اس سے شادی سے انکار کیا ہو گا. اب یہ یہاں پر فلمی سین چلا کر خود کو کسی انڈین مووی کا ہیرو سمجھ کر اس کزن کو اپنے پیسے سے متاثر کر کے پچھتانے پر مجبور کرنا چاہتا ہو گا مگر ایسے لگ رہا کہ دلہن اس حرکت پر شرمندہ ہو رہی ہے

بیوی کو طوائف بنا دیا اس نے تو, سوچنے کی بات ہے اتنا پیسہ اس مچھر نے کمایا کیسے?

اسے کہتے ہیں احساس کمتری اس کو دور کرنے کیلئے ایسے اوچھی حرکات کی جاتی ھیں۔کچھ لوگ تو ادھار لے کر بھی ایسی حرکتیں کرتے ہیں

یا تو یہ نودولتیا ہے یا پھر خاندانی بندہ نہیں ہے۔ کوئی بھی خاندانی بندہ ایسی چھچوری حرکت نہیں کرتا۔ پچھتائے گا ایک دن۔۔۔ جلد ہے بدیر مگر یہ پتھر پر لکیر ہے

سالے کی اوقات صرف دس اور 20 روپے کی بے دلہن بیچاری بھی شرما رہی ہے کہ کس لنگور کے پلے باندھ دیا ہے پانچ ہزار یا ایک ہزار یا 500 نہیں تو سو سو والے نوٹ ہی لٹا دیتا سالا نیچ

چوروں اور حرامخوروں کے بچوں نے

بچے کی نونو جیسا دلہے کا منہ ہے اور حرکتیں چیک کرو

کسی غریب کے گھر راشن دے دیں نئی زندگی کا آغاز خیرات ہو جائے گی

Karzon pe rehnay waley mulk ke ayash citizens. Absolute disrespect of risk. This is so disgusting to watch. If this is his wife, its pretty bad. Does he think he is standing at a mandi aur bolee laga rahey hain. Yeh nawjawan waum keliye kya ladege??? Denegenration of values

رکاسا اور دلہن میں فرق ہے نہیں رہنے دے رہے لوگ

حکومت وقت @CMShehbaz @KhawajaMAsif @BBhuttoZardari ان جیسوں کے گرد گھیرا تنگ کریں ۔ان کے زرائع آمدنی اور ٹیکس کی ادائیگی جیسے معاملات دیکھیں @FBR

یہ نوٹ نچھاور کرتے ھوئے جتنی ورزش کرچکے گا۔ تو اس نے رات کمرے میں جاتے ھی اُلٹا گر جانا ھے۔ اور پھر اسکو ٹھڈے ھی پڑنے ھیں

یہ اوچھی حرکت وہی کرتے جن کے پاس حرام کے پیسے ہوتے ہیں۔ اپنی حلال کی کمائی کو یوں اگر کوئی اڑاتا ہے تو وہ کم از کم نارمل انسان نہیں ہو سکتا۔

غلطی قائد اعظم اور گاندھی کی ہے ، تبھی تو پیروں میں پھینکے جارہے ہیں ، ان کو الگ ملک کی نہیں ڈنڈے کی ضرورت تھی

صدقہ نکال رہا ہے گھر بلائیں لیکر جانا نہیں چاہتا ایک ہی بلا کافی ہے

ان جیسے فضول رسم و رواج اور ڈراموں کی وجہ سے آج زنا سستا اور نکاح مہنگا ہوگیا ۔۔۔🤐

صحت ایسی ہے بھائی کی کہ ہر بار لگتا ہے ابھی گر جائیگا😂

جدوں چھوٹے پانڈے وچ دانے چوکھے پے جان ت نتیجہ انج دا ای نکلدا اے اینوں کہندے نے شودی حرکت۔

یہ وہ گھٹیا لوگ ہیں جو اس ایک دن کے بعد ساری زندگی اپنی بیوی کو دس روپے تک نہیں دے سکتے

حرام کمانے والے نے

Ghatiya logo na

کانگڑی پہلوان کہیں کا 😂 پیسے پھینکتے ہوئے جتنا زور لگا رہا ہے شکر ہے بازو نہیں نکل آیا

Ghatiya logo ny

شادی ہے یا مجرا ؟؟؟

شروع جس نے بھی کیا ہو۔۔۔۔مگر اس گھٹیا کام کو لگام دینا ضروری ہے۔۔۔نوٹ کی بےحرمتی پر اگر قوم کی غیرت نہیں جاگتی تو اس قوم کو تباہی سے کوئی نہیں بچا سکتا

مجھے لگا ککی دادا جس زور سے پیسے پھینک رہا تھا کہیں خود بھی ساتھ ہوامیں نہ اڑ جائے🤣🙏

پہلے دن کے نخرے، اس کے بعد ساس بہو کی لڑائی میں جو درگت بنتی ہے ۔۔۔۔۔ہمارے پاس پیسے آجائیں تو اکثریت لعنتیں ہی سمیٹتی ہے۔

ھم تو ایسے نوٹ ہیجڑوں، کھسروں، کنجروں، بھانڈوں اور طوائفوں پر لٹاتے ہیں 😁 گھر کی عزت کا تو چہرہ بھی نہیں دیکھاتے۔

لگتا عطائی حکیم کی دوائی دماغ کو چڑھ گئی ہے..!!

اج جتنے پیسے اڑانے ہیں اڑا لو بعد میں تم جیسے دوستوں سے ادھار مانگتے ہیں

غیجب بٹ نے
