正在加载视频...
视频加载失败
ستر فیصد عوام عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے
44,338 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)
10 条评论

بالکل ٹھیک کہا ہے آپ نے

کُتے کے بچے پتہ نہی ستر فیصد عوام کو کیوں یوتھیا سمجھ بیٹھے ھیں۔

انشاءاللہ قوم خان کے ساتھ ہے

عمران خان صاحب عوام کے دلوں پر راج کرتا ہے

@kashif_of_oud 90 فیصد عوام عمران خان کے ساتھ کھڑی ھے ۔۔۔ بھائی! آپنا حساب درست کریں۔

70 % عوام ساتھ ھو تو دعوے نہیں کرنے پڑتے منتیں ترلے دھمکیاں اور اسٹیبلشمنٹ کی منت سماجت اور ساتھ لینے کی ضرورت نہیں ھوتی ۔ عوام ساتھ ھو تو نظر اتی ھے جو اپنا اپ دیکھاتی ھے

سات کو ستر کہہ رھا ھے وارشل

ابے 70 فیصد سپورٹ تھی تو اگلے دن ہی رحیم یار خان کی سیٹ ہار گئے ہو منہ اتنا کھولا کرو جتنی اس کی اوقات ہو اپنی اوقات سے بڑھ کر باتیں کرنے والے چھتر پھر چھتر پتر فی تو بولا نہیں جاتا تم لوگوں سے

ماشاءاللہ

ہم تو ان عمران خان کے ساتھ نہیں ہے ہم منظور پشتون کے ساتھ ہیں وہ اس لیے کہ منظور حق بولتا ہے اور حق بول بھی سکتا ہے
