Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

سدا رہے آباد بھٹو بھٹو ذندہ آباد #SalamShaheedBhutto

16,860 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)

Комментарии: 0

Нет доступных комментариев

Здесь появятся комментарии из оригинального поста

Похожие видео

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے وفد کی زرداری ہاؤس میں ملاقات اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کرنے والے سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن کے وفد کی سربراہی صدر شہزاد شوکت نے کی اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن کے وفد کے درمیان مجوزہ آئینی عدالت کی ناگزیر ضرورت پر تبادلہ خیال اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن کے وفد کے درمیان عدالتی اصلاحات کے حوالے سے بھی بات چیت ہوئی اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن کے وفد کی جانب سے بارروم میں خطاب کی دعوت اسلام آباد: سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن کے وفد میں سیکریٹری خزانہ رفاقت اسلام، نائب صدر (سندھ) سمیعہ فیض درانی و دیگر شامل اسلام آباد: سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن کے وفد میں نائب صدر نیلم عذرا خان (خیبرپختونخوا)، ایگزیکٹو رکن خیبرپختونخوا تنویر احمد مغل و دیگر شامل اسلام آباد: سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن کے وفد میں ایگزیکٹو رکن خیبرپختونخوا مختار احمد مانیری، رضااللہ و دیگر شامل اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی، پی پی پی کے جنرل سیکریٹری نیر بخاری اور رکن قومی اسمبلی اعجاز جاکھرانی موجود Bilawal Bhutto Zardari

PPP

11,671 просмотров • 1 год назад

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پی پی آزاد جموں و کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ پی پی آزاد جموں و کشمیر کے سیاسی امور کی انچارج اور پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور بھی اجلاس میں شریک اسلام آباد: پیپلزپارٹی آزاد جموں و کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں آزاد کشمیر کی سیاسی صورت حال کا جائزہ لیا گیا اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پیپلزپارٹی آزاد جموں و کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کے اراکین کے درمیان آزاد کشمیر کی صورت حال سے متعلق مشاورت اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پی پی آزاد جموں و کشمیر کے سیاسی امور کی انچارج فریال تالپور کو پی پی اے جے کے کی پارلیمانی پارٹی کے اراکین نے حالیہ صورت حال سے متعلق تجاویز دیں اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پی پی آزاد جموں و کشمیر کے سیاسی امور کی انچارج فریال تالپور نے پی پی اے جے کے کی پارلیمانی پارٹی کے اراکین کی تجاویز کو سنا اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا آزاد جموں و کشمیر کی صورت حال پر تشویش کا اظہار اسلام آباد: پیپلزپارٹی کی بنیاد مسئلہ کشمیر پر رکھی گئی اور ہم نے ہمیشہ کشمیریوں کے مسائل کے حل کو ترجیح دی، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اسلام آباد: سیاسی معاملات مذاکرات کے ذریعے حل ہونے چاہئیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی شرکائے اجلاس سے بات چیت اسلام آباد: میں وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کروں گا اور مسائل کا حل بات چیت کے ذریعے اسمبلی سے نکالا جائے گا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

PPP

13,689 просмотров • 1 месяц назад