Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
پاکستان ذندہ آباد
241,773 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)
8 Kommentare

یار بہت ترس آتا ھے۔ کیا سے کیا بنا دیا اسکو۔ لیکن شکر ھیں ذندہ ھیں اپنے بچوں کیلئے ۔

پاکستان زندہ باد عمران خان پائندہ باد انشاءاللہ اخری سانس تک عمران خان کے نظریے کی روشنی میں ان کے ساتھ کھڑے رہیں گے ۔ عظیم لیڈر ہے جس نے نہ اپنی قوم کو جھکنے دیا اور نہ خود جھک گیا

پاکستان زندہ عمران ریاض پائندہ باد

ماشاءاللہ مراد ریاض کی اواز سن کر دوبارہ بہت اچھا لگا اللہ کرے ظالم اب ان کی اواز کا بھی بند کرنے کی کوشش نہ کرے

جو لوگ کہتے ہیں کہ Software Update ہوجاتے ہیں ان کے لئے عمران ریاض کا زبردست جواب کہ: جن کے اندر حب وطني کی window Download ہوئی ہو نہ ان کا Software یہ ملک کے غدار Update نہی کرسکتے۔ 👍

اس نعرے نے تو اس بیچارے کا یہ حال کیا ہوا ہے

ماشااللہ عمران ریاض کی آواز میں وہی گرج چمک نذر آئی 🇵🇰 زندہ باد

میرے چاند کو دیکھ کر🔥 #ناحق_قید_عمران_خان
