Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

سر نے تو ہمیں بتایا تھا کہ سائفر کا حقیقت سے دور دور تک تعلق نہیں اور اسے کھوکھلی کہانی قرار دیا تھا

298,828 Aufrufe • vor 3 Jahren •via X (Twitter)

7 Kommentare

Profilbild von Khyber Agency
Khyber Agencyvor 3 Jahren

جھوٹی بے غیرت وطن فروش آرمی پاکستان آرمی

Profilbild von Rashid Bhatti
Rashid Bhattivor 3 Jahren

اللہ الحق ہے وہ جھوٹے اور منافق کو ذلیلُ و خوار کرتا ہے!

Profilbild von کامران
کامرانvor 3 Jahren

ہم کمپنی کو صرف اتنا کہہ سکتے ہیں کہ کوئی شرم کوئی حیا ہے۔

Profilbild von Momi Mir
Momi Mirvor 3 Jahren

یہ مردود تو اوپر سے لیکر نیچے تک جھوٹ کا پلندہ ہے اسی نے اس وقت بھی چھوڑی لگائی تھی کہ امپورٹڈ حکومت کے آنے سے ڈالر کا ریٹ نیچے آیا

Profilbild von Zafar Malik
Zafar Malikvor 3 Jahren

@Nishajav کس منہ سے کہیں کیونکہ یہی تو امریکی سہولتکار ہیں انہوں نے امریکہ سے ڈالرز لیکر سہولتکاری غداری کی ملک تباہ کیا یہ امریکی غلام 75 سالوں سے یہی کر رہے ہیں قائد اعظم لیاقت علی خان محترمہ فاطمہ جناح ضیاءالحق بھٹو بینظیرکو انہوں نے ہی راستے سے ہٹایا ہے پہلی بار ننگے ہوے ہیں

Profilbild von OZZY
OZZYvor 3 Jahren

They have been lying to us for 76 years. Can’t trust these criminals any more @OfficialDGISPR

Profilbild von خان کا فرانیسی سپاہی
خان کا فرانیسی سپاہیvor 3 Jahren

یہ بہت بڑا جھوٹا ہے

Ähnliche Videos