Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

سرپراز بھٹی سنو اور جواب دو

19,235 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)

6 Kommentare

Profilbild von Baloch
Balochvor 1 Jahr

ہاہاہا اس کو اپنے گھر میں کوئی نہیں پوچھتا، اور اس کا تم نے ویڈیو لگایا ہے۔

Profilbild von Hizbullah Baloch ☝️☝️
Hizbullah Baloch ☝️☝️vor 1 Jahr

یہ وہی شیطان پٹھان ہے جو پاکستان میں سرعام منشیات بیچتے ہیں اور ساری دن کوئٹہ کینٹ میں عیاشی کرتے ہیں اور ابھی شیطان بن کرکے غریب بلوچوں کو ورغلاتے ہیں ۔۔ #Balochistan #balo

Profilbild von faisal
faisalvor 1 Jahr

RAW ka Kutta

Profilbild von Solar Heavy
Solar Heavyvor 1 Jahr

take the journey

Profilbild von Hamid Banguash
Hamid Banguashvor 1 Jahr

سمه د اوويل

Profilbild von Asad khan
Asad khanvor 1 Jahr

چل نجس ہندو کے لوسی کتے

Ähnliche Videos

بتاؤ! کس کا حکم ہے کہ تم ہمیں عذاب دو، جواب دو ہمارے ایک ایک زخم کا ہمیں حساب دو، جواب دو #گولی_کیوں_چلائی جب قوم انقلاب کی طرف گامزن ہوتی ہے تو اُس کے ادیب، شعرا اور موسیقار، بُلند افکار سے ایک سحر نو کا جادو بڑی خوبصورتی سے ہوا میں بکھیرتے ہیں جسکی خوشبو ہر دل میں اتر جاتی ہے۔ میں نے عمران خان کی تحریک میں یہ دیکھا کہ سب سے پہلے موسیقاروں نے گیت گائے، ادیبوں نے لکھنا شروع کیا، اور معروف مزاح نگاروں کی تخالیق سامنے آئی ہیں۔ فنون لطیفہ میں ایک نئی سیاسی جہد کی بنیاد پڑ گئی ہے۔ انور مقصود صاحب اپنے طنز اور مزاح سے پاکستان کے ظالمانہ غمگین ماحول میں تبسم بکھیرتے رہے ہیں، ان پر بھی جبر کیا گیا۔ اگر بس چلتا تو معین اختر کو قبر میں نوٹس دے دیا جاتا۔ انقلابی شاعر احمد فرحاد پر بھی ظلم و ستم ہوا، اور اب ابھرتے ہوئے شاعر افکار علوی سے بھی زباں بندی کے افیڈیوٹ پر دستخط لے لیئے گئے ہیں۔ مگرم اِس نوجوان کیا کہ دیا جو آگ لگ گئی؟ بتاؤ! کس کا حکم ہے کہ تم ہمیں عذاب دو، جواب دو ہمارے ایک ایک زخم کا ہمیں حساب دو، جواب دو جو لاپتہ کیے، جیتے ہیں یا مر گئے، کہاں کیئے، جواب دو بہت بڑی قطار ہے، پکار ہے، جواب دو جواب دو ہمارے دیس میں علوم دینے کے اصول کس نے طئے کیئے کہ اِس طرف تو اصلحہ اور اُس طرف کتاب دو، جواب دو حریف دیس کا غلام کون ہے نمک حرام کون ہے ہمار صبر ختم ہے مزید مت سراب دو، جواب دو ہمیں بھی ٹھن گئی تو پھر، ہماری چیخ دھاڑ بن گئی تو پھر سو بہتری اِس ہی میں ہے کہ تشنہ لب کو آب دو، جواب دو لہو لہو تو ہو چکے ہو، سرخ رو تو ہو مرو، سو لڑ پڑو حریف کو بھلے جو تم بصورتِ حباب دو، جواب دو (افکار علوی) 👇پوری نظم سنیں اور پھر زباں بندی کا حلف نامہ ملاختہ ہو۔ شرم و حیا سے عاری، حکومتِ جاری۔

Dr. Arif Alvi

183,611 Aufrufe • vor 1 Jahr